آزادی پاکستان کی 75 سالہ تار یخ میں دنیا کی 24 ویں بڑی معیشت بن کر ابھرا ؛ وزارت خزانہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 1947 میں پاکستان کے قیام کے بعد سے اب تک معیشت کا ڈھانچہ یکسر تبدیل ہو چکا ہے اور صنعت اور خدمات کے شعبے معیشت پر حاوی رہے۔ رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ …
پاکستان کا 75 واں جشن آزادی آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
ملک بھر میں آج 75 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی دی گئی ، اس موقع پر فضا نعرہ تکبیر سے گونج اٹھی۔ نماز فجر میں ملکی ترقی، یکجہتی، امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ جشن آزادی پر مزار قائد پر گارڈ کی …
نیومیکسیکو میں 2 پاکستانیوں سمیت 4 مسلمانوں کا قاتل گرفتار
امریکی ریاست نیو میکسیکو میں 2پاکستانیوں سمیت 4 مسلمانوں کے قاتل کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نیومیکسیکو میں 2 پاکستانیوں اور2 افغان مسلمانوں کو قتل کرنے والے شخص کو گرفتارکرلیا گیا۔ Police had arrested 51-year-old Muhammad SyedAlbuquerque-area mosques امریکی پولیس حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 51 سالہ محمد سید کو 2پاکستانیوں …
روہڑی؛ جلوس میں دم گھٹنے سے 6 عزادار جاں بحق اور درجنوں بے ہوش
سندھ کے شہر روہڑی میں نو محرم کے جلوس میں مذہبی رسم کی ادائیگی کے دوران دم گھٹنے سے 6 عزادار جاں بحق اور درجنوں بے ہوش ہوگئے سندھ کے شہر روہڑی میں اہل تشیع برادری کے نو محرم الحرام کے جلوس میں مذہبی رسم ضریح اقدس کی انجام دہی کے دوران دم گھٹنے سے 6 عزادار جاں بحق اور درجنوں …
مہوش حیات ’یوکے مسلم فلم‘ کی فلاحی سرپرست مقرر
امریکی ویب سیریز ’مس مارول‘ میں عائشہ کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ مہوش حیات کو برطانیہ کی فلاحی تنظیم ’یو کے مسلم فلم‘ نےاپنے فلاحی منصوبوں کی پہلی اعزازی سرپرست مقرر کردیا۔ ’یو کے مسلم فلم‘ نامی تنظیم کا مقصد مسلمانوں کو اسکرین پر مثبت کرداروں میں دکھانا اور اسلام سے نفرت دلانے والے مواد کی حوصلہ شکنی کرنا ہے۔ مذکورہ …
روپے کی قدر میں مسلسل کمی، ڈالر 233 روپے تک پہنچ گیا
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 233 کی کم ترین سطح پر آگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک میں مقامی کرنسی کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 229 روپے 88 پیسے پر بند ہوئی تھی جبکہ روپے کی قدر …
پنجاب کی 41 رکنی کابینہ آج اپنے عہدوں کا حلف اٹھائے گی
پنجاب کی 41 رکنی کابینہ آج اپنے عہدوں کا حلف اٹھائے گی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب آج شام 6 بجے گورنر ہاؤس میں ہو گی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پنجاب کی 41 رکنی کابینہ حلف لے گی جس کے لیے تمام انتظامات مکمل کیے جا رہے ہیں اور دعوت نامے بھی بھیجے جا …
فوج اور عدلیہ کو سیاست میں گھسیٹنا بند کرو، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو جواب
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فوج اور عدلیہ کو سیاست میں گھسیٹنا بند کرو۔ اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ 100 گنڈے اور 100 چھتر اب عمران صاحب کا مقدر ہیں، اداروں کو گالی اور دھمکی دینے والا اداروں کا ٹھیکے دار نہ …
ہمیں سپریم کورٹ کے بینچ سے انصاف کی توقع نہیں اسلئیے کسی وقت بھی بائیکاٹ کر سکتے ہیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کی کارروائی کا کسی وقت بھی بائیکاٹ کیا جاسکتا ہے۔ عدالت عظمیٰ میں پرویز الٰہی کی درخواست میں مدعا علیہ کے وکیل، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان کے سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد کے اظہار کے تناظر میں کارروائی کا بائیکاٹ کر سکتے ہیں اور کہا کہ ہمیں اس بینچ …
محکمہ موسمیات نے جمعرات سے مزيد مون سون بارشوں کى پيشگوئى
محکمۂ موسمیات کی جانب سے سندھ، بلوچستان اور جنوبى پنجاب میں جمعرات سے مزيد مون سون بارشوں کى پيشگوئى کی گئی ہے۔ محکمۂ موسمیات کی ایڈوائزی کے مطابق خليج بنگال سے مون سون ہوائيں ملک کے بالائى اور وسطى علاقوں میں داخل ہو رہى ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 14 جولائى سے کم ہوا کا دباؤ سندھ میں شدت کے …