راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اوپنر امام الحق اور عبداللہ شفیق نے کھیل کا عمدہ آغاز کرتے ہوئے پارٹنر شپ میں 100 رنز بنائے۔ پاکستان کی 105 رنز پر پہلی وکٹ گری۔ عبداللہ شفیق 44 رنز بنا کر پیٹ کمنز کے ہاتھوں …
پیٹ کمنز نے جسٹن لینگر کے استعفی پر خاموشی توڑ دی
سڈنی : آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے سابق ہیڈ کوچ جسٹن لینگر کے استعفی کے معاملے پر خاموشی توڑ دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ ٹیم کو مستقبل میں کوچنگ کے نئے انداز کی ضرورت ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ کوچنگ کے نئے انداز کے حوالے سے سپورٹ …
پیٹ کمنز 50 سال بعد ایشیز میں 5 وکٹیں لینے والے پہلے کپتان
سڈنی: آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز تقریباً 50 سال بعد ایشیز سیریز میں 5 وکٹیں لینے والے پہلے آسٹریلوی کپتان بن گئے۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق اس سے قبل یہ اعزاز بوب ولیس (Bob Willis) کے پاس تھا جہنوں نے 1982ء کی ایشیز سیریز میں 5 کھلاڑی کو آؤٹ کیا تھا۔ایشیز سیریز …
آسٹریلیا کے لئےنئے کپتان کا تقرر دردِ سر بن گیا
ملبورن: آسٹریلیا کے لئےنئے کرکٹ کپتان کا تقرردردِ سربن گیا جب کہ پیٹ کمنز اور اسٹیون اسمتھ آمنے سامنے آگئے۔کرکٹ آسٹریلیا تاحال نئے ٹیسٹ کپتان کا انتخاب نہیں کر سکا ہے، سلیکشن پینل کی جانب سے گذشتہ روز فاسٹ بولر پیٹ کمنز اور بیٹر اسٹیون اسمتھ کے انٹرویوز لیے گئے، اس پینل میں سلیکٹرز جارج بیلی، ٹونی ڈوڈیمیڈ، چیف ایگزیکیو …