پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین کا بولنگ ایکشن کلیئر قرار دے کر انہیں ہر قسم کی کرکٹ میں دوبارہ بولنگ کی اجازت دے دی گئی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ آئی سی سی کے قوانین کے مطابق بولنگ ایکشن ٹیسٹ کے دوران محمد حسنین کے بازو کا خم 15 …
پی سی بی پاک ویسٹ انڈیز سیریز ملتان میں کرانے کی اجازت کا منتظر
پاکستان کرکٹ بورڈ پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز کے ملتان میں کرانے کی تحریری اجازت کا منتظر ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کو حکومت کی جانب سے ملتان میں سیریز کرانے کی زبانی اجازت دی گئی ہے تاہم پی سی بی تحریری طور پر اجازت چاہتا ہے تاکہ معاملات کو حتمی شکل دی جا سکے۔ ذرائع کا …
ملکی سیاسی صورتحال، پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز ملتوی ہونے کا خدشہ
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایک روزہ میچز کی سیریزملتوی ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق سیریز ملکی سیاسی صورتحال اور لاجسٹک مسائل کے باعث ملتوی کردی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سیریزکےحوالے سے اگلے دو سے تین روز میں فیصلہ کرلیا جائے گا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز راولپنڈی میں 8، …
پاک ویسٹ انڈیز سیریزکا ہیٹ ویوپر سےمتاثر ہونے کا امکان
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والی ایک روزہ سیریز کے میچز شام میں شروع کروانے کے قوی امکانات ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے تینوں ایک روزہ میچز تقریباً شام 5 بجے شروع کروانے پر غور شروع کردیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ملک بھر میں ہیٹ …
فاسٹ بولروہاب ریاض نے برطانیہ سے ڈی پورٹ ہونے کی تردید کردی
لاہور: فاسٹ بولروہاب ریاض نے برطانیہ سے ڈی پورٹ ہونے کی تردید کردی۔ فاسٹ بولروہاب ریاض کا کہنا تھا کہ میں برطانیہ گیا ہی نہیں توڈی پورٹ کیسے ہوگیا۔ لاہور میں اہل خانہ کے ساتھ وقت گزاررہا ہوں۔ وہاب ریاض کے کہنا تھا کہ دی ہنڈرڈ لیگ کھیلنے کے لئے معاہدہ ہوا ہے۔ اگست میں ہونے والے اس ایونٹ کے …
پی سی بی: کوویڈ وائرس کے باوجود پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کو کوئی خطرہ نہیں
لاہور: آسٹریلوی ٹیم کے کیمپ میں کوویڈ وائرس کے باوجود ون ڈے سیریز کو کوئی خطرہ نہیں، سیریز پہلے سے طے شدہ شیڈول کے مطابق ہی ہوگی۔ پی سی بی ترجمان کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان سیریز کے ایم او یو کے مطابق 13 مکمل فٹ اور کوویڈ فری کھلاڑی ہونے کی صورت میں میچ ہوسکے گا۔ اس وقت …
ٹیسٹ کا تیسرا روز یوم پاکستان کے نام، شاہین بلے بازوں عبداللہ شفیق اور اظہر علی کی نصف سنچریاں
لاہور ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے، شاہین بلے بازوں عبداللہ شفیق اور اظہر علی نے نصف سنچریاں بنا لیں۔ پی سی بی کے مطابق 23 مارچ کی مناسبت سے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا آغاز پاکستان کے قومی ترانے سے ہوا جبکہ دونوں ٹیمیں قومی ترانے کے اعزاز میں گراؤنڈ میں کھڑی …
پی سی بی کا قذافی سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور کے تاریخی قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اسٹیڈیم کو کسی اسپانسر کا نام دیا جائے گا۔ کرک انفو کے مطابق لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کے بعد کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم سمیت ملک کے دیگر کھیلوں کے میدانوں کے نام بھی تبدیل کیے جائیں گے۔ لاہور کے تاریخی اسٹیڈیم کو …
پاک بمقابلہ آسٹریلیا پنڈی ٹیسٹ پاکستان کرکٹ کے لیے ‘تاریخی’ لمحہ ہے:پی سی بی
راولپنڈی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر فیصل حسنین نے جمعہ کو کہا کہ آج پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا ایک تاریخی لمحہ ہے اور بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی سے پوری دنیا کو ایک طاقتور اور مثبت پیغام جائے گا۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حسنین نے کہا کہ پاکستانی کرکٹ شائقین نے …
آسٹریلوی کرکٹر جیمز فالکنر عادی مجرم نکلے: پاکستان کرکٹ بورڈ
پاکستان کرکٹ بورڈ کو دھوکا دینے اور اضافی پیسے مانگنے والے آسٹریلوی کرکٹر جیمز فالکنر عادی مجرم نکلے۔ تفصیلات کے مطابق اس سے قبل بھی فالکنر مختلف اسکینڈلز کی زد میں آچکے ہیں جس کی وجہ سے انہیں سخت تنقید، جرمانے اور پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ جیمز فالکنر نے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے لیے نفرت انگیز …