We remained innocent in the courts of Great Britain, what is the great proof of innocence Nawaz Sharif

ہم برطانیہ کی عدالتوں میں بے گناہ ٹھہرے، بے گناہی کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہے؟ نواز شریف

eAwazپاکستان

لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کہا ہےکہ برطانیہ کے سب سے بڑےاخبار ڈیلی میل نے شہبازشریف کے خلاف عدم ثبوت پر معافی مانگ لی ہے، کسی کی معصومیت اور بے گناہی کا اس سے بڑا اور کیا ثبوت ہے؟ لندن میں گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ عمران خان کی ایما پر شہزاد اکبر نے شہباز …

5-day physical remand of Senator Azam Swati approved, handed over to Quetta police

سینیٹر اعظم سواتی کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، کوئٹہ پولیس کے حوالے

eAwazپاکستان

جوڈیشل مجسٹریٹ عبدالستار اعظم سواتی کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں پولیس کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کیے کوئٹہ: متنازع ٹوئٹس اور اداروں کے خلاف بیانات پر گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ اعظم سواتی کو ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ عبدالستار کی عدالت …

Former Army Chief General Qamar Bajwa played a double game exposed, Imran Khan

سابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے ڈبل گیم کھیلی بےنقاب ہوگئے، عمران خان

eAwazپاکستان

سابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے ڈبل گیم کھیلی بےنقاب ہوگئے، عمران خان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سابق آرمی چیف جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ باجوہ نے ڈبل گیم کھیلی، ان کا عجیب رویہ تھا لیکن اس کا فائدہ نہیں ہوا لیکن …

The appointment of Army Chief must have been decided before the date announced by Imran; Home Minister Rana Sana Ullah

عمران کی اعلان کردہ تاریخ سے پہلےآرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ ہوچکا ہوگا: وزیر داخلہ

eAwazپاکستان

عمران کی اعلان کردہ تاریخ سے پہلےآرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ ہوچکا ہوگا: وزیر داخلہ اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ عمران خان کی اعلان کردہ تاریخ سے پہلےآرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ ہوچکا ہوگا۔ ٹی وی نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ یہ لانگ مارچ …

Channel 5 reporter Sadaf Naeem died

عمران خان کے لانگ مارچ کی کوریج کے دوران کنیٹنر کے نیچے آنے سے چینل 5 کی رپورٹر صدف نعیم جاں بحق

eAwazپاکستان

عمران خان کے لانگ مارچ کی کوریج کے دوران کنیٹنر کے نیچے آنے سے چینل 5 کی رپورٹر صدف نعیم جاں بحق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کی کوریج کے دوران کنیٹنر کے نیچے آنے سے نجی چینل ’چینل 5‘ کی رپورٹر صدف نعیم جاں بحق ہو گئیں۔ چینل 5 کے مطابق صحافی صدف نعیم پی …

The institution which nurtured Imran Niazi started spewing poison against him،Prime Minister

جس ادارے نے پالا عمران نیازی نے اسی کیخلاف زہر اگلنا شروع کر دیا: وزیراعظم

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کے لیے اپنی ذات پاکستان کو نقصان پہنچنے سے زیادہ ہے۔ لاہور میں یوٹیوبرز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعطم شہباز شریف کا کہنا تھا سعودی عرب اور چین پاکستان کے دیرینہ دوست ہیں، دونوں ممالک نے ہمیشہ مشکل صورتحال …

The Prime Minister inaugurated the expansion project of Tharkol Block Two

وزیراعظم نے تھرکول بلاک ٹو کے توسیعی منصوبے کا افتتاح کردیا

eAwazپاکستان

تھر پارکر: وزیراعظم شہباز شریف نے تھر کول مائنز فیز ٹو کا افتتاح کردیا اور کہا ہے کہ یہ خوشحالی اور ترقی کا منصوبہ ہے، تھر کے کوئلے سے دس روپے فی یونٹ بجلی پیدا ہوگی۔ یہ بات انہوں ںے تھر کول بلاک ٹو سندھ اینگرو کول مائن کمپنی کے توسیع منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر …

Request for contempt of court action against Rana Sana rejected, order to arrest and produce

رانا ثنا کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا مسترد، گرفتار کر کے پیش کرنیکا حکم

eAwazپاکستان

راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا مسترد کر دی گئی۔ اینٹی کرپشن عدالت میں وزیر داخلہ رانا ثنااللہ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں اینٹی کرپشن حکام کی جانب سے رانا ثنااللہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا کرتے ہوئے کہا گیا ہے رانا ثنا اللہ ناتو عدالت …

عمران نے فوج سے متعلق متنازع بیان پر شدید ردعمل کے بعد سارا ملبہ پی ڈی ایم پر ڈال دیا

eAwazآس پاس

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے فوج کی سینیئر قیادت سے متعلق متنازع بیان پر شدید ردعمل کے بعد سارا ملبہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) پر ڈال دیا۔ گزشتہ دنوں سابق وزیراعظم عمران خان نے فیصل آباد میں جلسے سے خطاب میں پاک فوج کی سینیئر قیادت سے متعلق ہتک آمیز بیان دیا …

پی ڈی ایم نے اسلام آباد میں پڑاؤ اور جلسہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا

eAwazاردو خبریں

پی ڈی ایم کے قائدین مولانا فضل الرحمٰن اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے رات تین بجے کے قریب پڑاؤ اور جلسہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پی ڈی ایم کے جلسے کے دوران مریم نواز نے خود روسٹرم پر آکر شہباز شریف کو خطاب کی دعوت دی اور …