پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 63 پیسے سستا ہوکر 228 روپےکا ہو گیا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ 6 روز میں ڈالر 10 روپے 59 پیسے سستا ہوا، ڈالر کی قیمت میں حالیہ کمی کے بعد پاکستان پر قرضوں کے …
اسحاق ڈار 5 سال بعد آج وزیراعظم کے ساتھ پاکستان پہنچیں گے
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار 5 سال کے بعد آج وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ پاکستان پہنچیں گے۔ اسحاق ڈار منگل کو بطور ممبر سینیٹ کے ساتھ وزیر خزانہ کا حلف اٹھائیں گے۔ دوسری جانب وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنا استعفیٰ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو پیش کر دیا۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم …
وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی لندن میں ملاقات
نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات تقریباً ساڑھے 3 گھنٹے جاری رہی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں دباؤ کے باوجود مقررہ وقت پرالیکشن کرانے پر اتفاق ہوا اور فیصلہ ہوا ہے کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی تبدیلی کیلئے کوششیں کرنے پربھی غور کیا گیا۔ پنجاب حکومت کی تبدیلی …
کیا نواز شریف پارٹی قیادت کو حکومت چھوڑنے پر رضامند کرلیں گے؟
کیا سابق وزیر اعظم نواز شریف پارٹی قیادت کو وفاق میں حکومت چھوڑنے پر رضامند کر لیں گے؟ حکومت قبل از وقت انتخابات پر تیار ہو جائے گی؟ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پارٹی قیادت سے دونوں آپشنز پر مشاورت شروع کردی۔ سابق صدر آصف علی زرداری، مولانا فضل الرحمٰن اور دیگر نے حکومت چھوڑنے اور قبل …
مئی31 کو ملکی تاریخ کے اہم فیصلے ہونے جارہے ہیں، شیخ رشید
اسلام آباد: سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ 31 مئی کو ملکی تاریخ کے اہم فیصلے ہونے جارہے ہیں۔ شیخ رشید کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں کوئی حکومت نہیں، تحریک انصاف کے بغیر کابینہ نہیں بن سکتی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ 31 …
نواز شریف کی لندن میں اہم اور خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف
لندن : لندن میں موجود سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہم ملاقاتوں کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد کی لندن میں اہم شخصیات سے خفیہ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے نمائندہ خصوصی نعیم اشرف بٹ کے مطابق گذشتہ 2 ماہ کے دوران ملک کی اہم شخصیات نے …