وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان اداروں پر تنقید کر کے کامیابی حاصل نہیں کرسکتے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان کو خوف ہے کہ اگر ادارے مداخلت نہیں کریں گے تو پیپلز پارٹی جیتے گی۔ انہوں نے مزیدکہا کہ دھاندلی ہمیشہ پیپلز …
پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا پنجاب میں ضمنی الیکشن مل کر لڑنےکا فیصلہ
یپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن نے پنجاب میں ضمنی الیکشن مل کر لڑنےکا فیصلہ کیا ہے، پیپلزپارٹی اپنے امیدوار دستبردار کرانے پر رضامند ہوگئی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اور صوبائی وزیر عطا تارڑ نے کہا کہ پنجاب کے ضمنی الیکشن مشترکہ طور پر لڑیں گے، پیپلزپارٹی کی حمایت کے ساتھ ہر حلقے …
لندن، نواز شریف کی دعوتِ افطار میں بلاول بھٹو کی شرکت
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی دعوتِ افطار میں شرکت کی۔ دعوت افطار کے موقع پر نواز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان اہم ملکی امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔ افطار ڈنر میں پیپلزپارٹی کی شیری رحمان، نوید قمر اور قمر زمان کائرہ نے بھی شرکت کی …
بلاول بطور وزیرخارجہ حلف اٹھائیں گے، ذرائع پیپلزپارٹی
وفاقی کابینہ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے 11 وزراء اور 1مشیر شامل ہوگا، پیپلز پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری بطور وزیرخارجہ حلف اٹھائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری برطانیہ جارہے ہیں، واپسی پر وہ اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں نوید قمر کامرس، شیری رحمان موسمیاتی …
میرا وزیر خارجہ بننا پارٹی کیلئے ہضم کرنا مشکل ہوگا، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں نے خود سیاسی زندگی کا انتخاب نہیں کیا، میرے نانا اور والدہ کے قتل کے بعد مجھے کم عمری میں سیاست میں آنا پڑا۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی حکومتی اتحاد کی دوسری بڑی …
ویلکم بیک ٹو پرانا پاکستان، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زراری نے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد خطاب کرتے ہوئے الفاظ کہے کہ "ویلکم بیک ٹو پرانا پاکستان۔” اپنے خطاب کے آغاز میں بلاول بھٹو زرداری نے ایوانِ زیریں اور پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پہلی مرتبہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی ہے اور ہم نے …