ریپبلکن قانون سازوں نے کہا ہے کہ امریکی انخلا کے آپریشن کے نتیجے میں امریکی کارروائیوں کے بارے میں حساس معلومات رکھنے والے سابق افغان سکیورٹی اہلکاروں کو روس، چین اور ایران کی طرف سے بھرتی یا ان سے زبردستی کیے جانے کا خطرہ ہے اور صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ انہیں نکالنے کی ترجیح دینے میں ناکام رہی ہے۔ …
پاکستان بائیڈن کے ساتھ ہر سطح پر رابطے کا منتظر ہے: وزیر اعظم شہباز
اسلام آباد: ملک کے 246 ویں یوم آزادی پر امریکہ کی عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ان کی حکومت تجارت اور دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے ہر سطح پر صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے ساتھ روابط کے لیے پر امید ہے۔ سرمایہ کاری امریکی اپنی قوم کی …
امریکی سینیٹ میں گن سیفٹی بل منظور
امریکی سینیٹ نے گن سیفٹی بل منظور کرلیا،بل کی حمایت میں 65 اور مخالفت میں 33 ووٹ پڑے۔ ری پبلکن کے 15 ارکان نے بھی گن سیفٹی بل کی حمایت میں ووٹ دیا۔ واضح رہے کہ امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے گزشتہ روز گن سیفٹی قانون کو مسترد کیا گیا تھا۔ امریکی سپریم کورٹ نے اسلحہ ساتھ لے کر …
پاکستانی سفیر مسعود خان کی وائٹ ہاؤس میں صدر بائیڈن سے ملاقات
امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی ہے۔ پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ملاقات میں امریکی صدرجو بائیڈن نے پاک امریکا تعلقات مضبوط بنیادوں پر آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔ دوسری جانب مسعود خان نے کہا کہ پاکستان سکیورٹی، تجارت ،سرمایہ کاری …
امریکا کی روسی بینک اور صدر پیوٹن کے بچوں پر پابندیاں
یک سینئر امریکی عہدیدار نے صحافیوں کو بتایا کہ نئی پابندیوں کے تحت روس کے سبربینک (ایس بی ای آر۔ایم ایم) پر مکمل بلاکنگ پابندیاں لگائی گئی ہیں، سبر بینک روس کے کل بینکنگ اثاثوں کا ایک تہائی حصہ رکھتا ہے جبکہ ان پابندیوں سے توانائی کے لین دین کو روک دیا گیا ہے۔ سرکاری عہدیدار نے مزید بتایا کہ …
بائیڈن کا یوکرین میں روسی ہلاکتوں پر جنگی جرائم کے الزام میں پوٹن کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ
صدر جو بائیڈن نے سوموار کو روس کے رہنما ولادیمیر پوٹن کو یوکرین پر ن کے ملک کے حملے سے متعلق جنگی جرائم کے مقدمے میں پیش کرنے کے لیے ثبوت جمع کرنے کا مطالبہ کیا۔ "وہ ایک جنگی مجرم ہے،” بائیڈن نے یوکرین کے دارالحکومت کیف کے شمال مغرب میں واقع بوچا نامی قصبے میں روس کے زیر کنٹرول …
جوبائیڈن نے 3 ہزار فوجی مشرقی یورپ میں تعینات کرنے کی منظوری دے دی
واشنگٹن: امریکا نے تین ہزار فوجی مشرقی یورپ میں تعینات کرنے کی منظوری دے دی، پینٹاگون کا کہنا ہے کہ فورسز یوکرین میں لڑنے کے لئے نہیں بلکہ اتحادیوں کے دفاع کے لئے بھیجی ہیں۔ برطانیہ اور روس کے سربراہان مملکت کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ یوکرین کے معاملے پر کشیدگی برقرار، امریکی صدرنے مشرقی یورپ میں 3 …
روس کے ساتھ کشیدگی کے بعد چین کا بھی امریکا کو جنگی تصادم کا انتباہ
بیجنگ: روس کے ساتھ کشیدگی کے بعد چین نے بھی امریکا کو ممکنہ جنگی تصادم کی وارننگ جاری کردی۔امریکا میں چین کے سفیر کن گانگ نے ایک انٹرویو میں کہا اگر امریکا اسی طرح تائیوان کو چین سے آزاد ی کے لئے اکساتا رہے گا تو بیجنگ اور واشنگٹن کے درمیان عسکری تصادم ہو سکتا ہے، آبنائے تائیوان کے دونوں …
امریکا میں اومیکرون سے پہلی ہلاکت کی تصدیق
واشنگٹن: امریکا میں اومیکرون ویرینٹ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔امریکی حکام کے مطابق اومیکرون ویرینٹ سے ملک میں یہ پہلی ہلاکت ہے۔ اومیکرون سے ہلاک ہونے والے شخص کی عمر50 سال تھی اوروہ ٹیکساس کا رہائشی تھا۔ حکام نے مزید بتایا کہ اومیکرون کا شکارہونے والے شخص نے ویکسین نہیں لگوائی تھی اوراسے صحت کے دیگرمسائل کا سامنا تھا۔ امریکا …
جوبائیڈن کا ایران سے مذاکرات کی ناکامی پر پینٹاگون کو تیا ررہنےکا حکم
جوبائیڈن کا ایران سے مذاکرات کی ناکامی پر پینٹاگون کو تیا ررہنےکا حکم واشنگٹن: صدر جوبائیڈن نے ایران سےجوہری مذاکرات کی ناکامی پر پینٹاگون کوتیاررہنےکا حکم دے دیا۔امریکا، پانچ بڑی طاقتوں اورایران میں جوہری معاہدے پرمذاکرات ایک بار پھر کھٹائی میں پڑنےکا خدشہ ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے کہا ہے کہ مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں صدر …
- Page 1 of 2
- 1
- 2