واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی سے متعلق سوال پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کے سوال پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہاکہ پاکستان کی اندرونی سیاست میں دخل اندازی نہیں کر سکتے۔ …
اسلام آباد: PTI کی مقامی قیادت کیخلاف انسداد دہشت گردی کا مقدمہ درج
سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی نااہلی کے خلاف احتجاج کرنے پر تحریک انصاف کی اسلام آباد کی مقامی قیادت کے خلاف انسداد دہشت گردی کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ سرکار کی مدعیت میں اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن میں درج کیا گیا، جس میں عامر کیانی، قیوم عباسی، فیصل جاوید، راجہ راشد حفیظ کو نامزد …
اسلام آباد ہائیکورٹ کا توشہ خانہ کے تحائف کی وصولی کا حکم
آئی ایچ سی نے کابینہ ڈویژن کو اس وقت کے وزیراعظم عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن نے توشہ خانہ کیس میں ریمارکس دیے کہ جو بھی تحفہ دیا جاتا ہے وہ اس آفس کا ہوتا ہے،گھرلے جانے کے لیے نہیں، جو لوگ تحائف …
وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بھارت کی تعریف پر بھارتی میڈیا میں زبردست پذیرائی
وزیر اعظم عمران خان کی بھارت کو خود دار اورخارجہ پالیسی کو آزاد کہہ کر تعریفیں کرنے پر بھارتی میڈیا ، اخبارات اور نیوز چینلزپر زبردست پذیرائی ہوئی۔ وزیراعظم کے خطاب پر بھارتی اور پاکستانی مبصرین نے تبصرے کیے جس میں کسی نے کہا کہ جتنی بھارت کی تعریفیں کیں، لگ رہا تھا عمران خان نہیں، سلمان خان خطاب کررہا …
وزیراعظم عمران خان آج شام ایک اہم اعلان کریں گے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج شام ایک اہم اعلان کریں گے۔ پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کی جانب سے ٹوئٹر پر بیان جاری کیا گیا ہے۔ عمران خان کو چیلنجز کا سامنا کرنا آتا ہے-بظاہر اپوزیشن کو لگ رہا ہےکہ وہ جیت چکے ہیں مگر …
سپریم کورٹ کا ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر فیصلہ آج ساڑھے7 بجے سنانے کا اعلان
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف لائی گئی تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کی رولنگ پر سماعت کا فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے اسے آج ساڑھے 7 بجے سنانے کا اعلان کیا ہے دورانِ سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ ہمیں قومی مفاد کو بھی دیکھنا ہے، یہ بات بالکل …
پاکستان کی سالمیت اورجمہوریت پرہونے والے سب سے بڑے حملے کے خلاف عوام باہرنکلیں،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سالمیت اورجمہوریت پرہونے والے سب سے بڑے حملے کے خلاف عوام باہرنکلیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان کی سلامتی اورجمہوریت پرہمارے میرجعفراورمیرصادق کی مدد سے ہونے والے حملے کیخلاف ملک کے دفاع میں عوام باہرنکلیں۔ The people are always the strongest defenders of a country's …
وزیر اعظم کا آج اسلام آباد ریڈ زون کے باہر احتجاج کا اعلان
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم بیرون ملک ایجنڈے پر حکومت کو گرانے کی کوشش اور ملک میں ہونے والی غداری کے خلاف آج اسلام آباد ریڈ زون کے باہر پرامن احتجاج کریں گے۔ عوام کے سوالات کا براہِ راست جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ آج کل جو پاکستان کی صورتحال بنی …
عمران خان وزیراعظم نہیں رہے، کابینہ ڈویژن کا نوٹیفکیشن جاری
عمران خان وزیراعظم نہیں رہے، کابینہ ڈویژن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 58 (1) کے تحت قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے بعد عمران خان نیازی اب وزیراعظم نہیں رہے۔ کابینہ نوٹیفکیشن کے مطابق عمران خان کے وزیراعظم نہ رہنےکے نوٹیفکیشن کا اطلاق فوری ہوگا۔ خیال رہےکہ وزیراعظم عمران …
صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی توڑ دی
صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی توڑ دی۔ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیرِ اعظم عمران خان کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کی ہے۔ اس سلسلے میں مز ید تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں