وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج بلا لیا گیا ہے۔ شہباز شریف کی زیر صدارت بلائے گئے حکومتی اتحادیوں کے اجلاس میں عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کے بعد کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر لانگ مارچ کے دوران …
وزیراعظم کی چینی صدر سے ملاقات، اسٹریٹیجک شراکت داری مزید مضبوط کرنے پر اتفاق
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعاون بڑھنے اور اسٹریٹیجک شراکت داری مزی مضبوط کرنے پر اتفاق ہوا۔ شہباز شریف کا وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد چین کا یہ پہلا دورہ ہے، وفاقی وزرا، معاونین خصوصی اور اعلیٰ سرکاری افسران کا وفد بھی وزیراعظم کے ساتھ …
محمد بن سلمان 12 ارب ڈالر کی آئل ریفائنری کا منصوبہ لیکر پاکستان آ رہے ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سالوں سے الماریوں میں دفن اسپتال سمیت کئی منصوبوں پر سعودی وفد اور ولی عہد محمد بن سلمان سے معافی مانگی، سعودی ولی عہد 12 ارب ڈالر کی آئل ریفائنری کا منصوبہ لیکر پاکستان آ رہے ہیں۔ پولیس سروس آف پاکستان کے 48 ویں ایس ٹی پی بیچ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی …
ملک کو گرے لسٹ سے نکالنے کیلیے آرمی چیف نے اہم کردار ادا کیا، وزیراعظم
لاہور: وزیراعظم شبہاز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کے لیے آرمی چیف نے اہم کردار ادا کیا، یہ میری نہیں پوری قوم کی اجتماعی کامیابی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کل خوش قسمت دن تھا کہ اللہ تعالی نے ہمیں دو خوش خبریاں دیں، جب سے …
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ختم ہونے تک امن قائم نہیں ہو گا: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ختم ہونے تک امن قائم نہیں ہو گا۔ قازقستان میں ایشیا میں روابط اور اعتماد سازی کے اقدامات سے متعلق سیکا سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا سیکا سربراہی اجلاس سے خطاب فخر کی بات ہے، پاکستان سیکا پلیٹ فارم کو بہت …
تحریک انصاف کا وزیراعظم شہباز شریف اور وزرا کی آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے عدالت سے رجوع
اسلام آباد: تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر وزرا کی مبینہ آڈیولیکس کے معاملے کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی۔ تحریک انصاف کی جانب سے دائر درخواست میں اسپیکر قومی اسمبلی اور دیگر ممبران کو فریق بنایا گیا ہے جب کہ درخواست کے ساتھ مبینہ آڈیو لیکس کی ٹرانسکرپٹ بھی لگائی گئی ہے۔ درخواست میں …
‘عمران کی حرکت پر پوری قوم کا سر شرم سے جھک گیا‘ ؛ وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اسلام آباد میں بھارہ کہو منصوبے کے سنگ میل کی بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کےدوران شہباز شریف کا کہنا تھا کہ منصوبے تب مکمل ہوتے ہیں جب دل میں درد اور عوام کے لیے تڑپ ہو ، 40 سال …
شہباز شریف کی سعودی وزیراعظم بننے پر محمد بن سلمان کو عربی میں مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کا وزیراعظم بننے پر ولی عہد محمد بن سلمان کے لیے عربی میں تہنیتی پیغام جاری کیا ہے۔ گزشتہ روز سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے اپنے بیٹے اور ملک کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو مملکت سعودی عرب کا وزیراعظم مقرر کیا تھا۔ اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف …
وزیراعظم کے ہمراہ اسحاق ڈار وطن واپس پہنچ گئے
امریکا اور برطانیہ کے بھرپور دورے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے۔ 5 سال سے خود ساختہ جلا وطن لیگی رہنما سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بیرون ممالک دوروں کے بعد لندن سے خصوصی طیارے کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے۔ ان کا طیارہ نور خان …
وزیراعظم شہباز شریف اپنی 71 ویں سالگرہ پر یو این جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
اسے حسن اتفاق کہیں یا کچھ اور لیکن وزیراعظم شہباز شریف اپنی 71 ویں سالگرہ پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے جس میں وہ پاکستان میں آنے والے حالیہ سیلاب اور کشمیر کی صورتحال پر گفتگو کریں گے۔ س …