امریکی محکمہ خارجہ کا فواد چودھری اور ڈونلڈ بلوم ملاقات کی تصدیق سے گریز

eAwazپاکستان

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ کسی فرد یا گروپ سے امریکی عہدیدار کی ملاقات کی تصدیق نہیں کرسکتے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے میڈیا بریفنگ میں پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کی پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کے حوالے سے کیے گئے سوال پر کہا کہ کسی امریکی عہدیدار کی کسی فرد یا …

نجی مال سیل کرنے سے متعلق مجھے اور وزیر اعظم کو قطعی علم نہیں تھا: رانا ثنا اللہ

eAwazپاکستان

وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے نجی مال کو سیل کرنے سے متعلق مجھے اور وزیر اعظم شہباز شریف کو قطعی کوئی علم نہیں تھا ۔ رانا ثنا اللّٰہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جب مال کے معاملے کا پتہ چلا تو شہباز شریف نے فوری مال ڈی سیل کرنے کے احکامات …

آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری حکومت کو موصول، وزیراعظم نے آج اتحادیوں کا اجلاس بلالیا

eAwazپاکستان

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے بھی تصدیق کی ہے کہ وزارت دفاع کی طرف سے بھجوائی گئی سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہو گئی ہے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس بھی آج طلب کر لیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے بھی تصدیق کی ہے کہ وزارت …

وزیر اعظم شہباز شریف برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے

eAwazپاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف کوپ کانفرنس میں شرکت کے لیے مصر کے شہر شرم الشیخ گئے تھے جہاں سے وہ لندن روانہ ہوگئے تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے اہم ملاقات کی جس میں ملک کے سیاسی اور دیگر معاملات پر مشاورت کی …

ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق عالمی کانفرنس آج سے مصر میں شروع ہو گی

eAwazپاکستان

ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق عالمی کانفرنس آج سے مصر کے شہر شرم الشیخ میں شروع ہو گی۔ وزیراعظم شہبازشریف اور ناروے کے وزیراعظم گول میز کانفرنس کی مشترکہ صدارت کریں گے جبکہ کانفرنس کی میزبانی سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کررہے ہیں۔ مصر میں ہونے والی عالمی کانفرنس میں 197 رکن ممالک شرکت کر رہے ہیں، پہلی …

چینی کمپنیوں نے کراچی میں پینے کے پانی کی فراہمی میں سرمایہ کاری کی دعوت قبول کر لی

eAwazآس پاس

چینی کمپنیوں نے کراچی میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی میں سرمایہ کاری کی دعوت قبول کر لی۔ چینی کمپنیوں نے وزیراعظم شہباز شریف کی یقین دہانی پر دیگر منصوبوں میں بھی سرمایہ کاری کی دعوت قبول کر لی ہے۔ چینی کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری اور مشترکہ منصوبوں میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے اور وزیراعظم …

محمد بن سلمان 12 ارب ڈالر کی آئل ریفائنری کا منصوبہ لیکر پاکستان آ رہے ہیں: وزیراعظم

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سالوں سے الماریوں میں دفن اسپتال سمیت کئی منصوبوں پر سعودی وفد اور ولی عہد محمد بن سلمان سے معافی مانگی، سعودی ولی عہد 12 ارب ڈالر کی آئل ریفائنری کا منصوبہ لیکر پاکستان آ رہے ہیں۔ پولیس سروس آف پاکستان کے 48 ویں ایس ٹی پی بیچ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی …

پاکستانی عوام شہزادے کے دورے کے منتظر ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ریاض میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔ سعودی ولی عہد نے شہباز شریف کا پرتپاک خیر مقدم کیا جس کے بعد وہ وفد کو چھوڑ کر وزیراعظم کو اپنے فارم ہاؤس پر عشائیے میں لے گئے۔ اس دوران شہزادہ محمد بن سلمان نے گاڑی خود چلائی۔ وزیراعظم شہباز شریف …

اسلام آباد میں کسی سرٹیفائیڈ چور کو داخل نہیں ہونے دیں گے: وزیراعظم

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ کل فیصلہ آگیا کہ عمران نیازی ایک سرٹیفائیڈ چور اور خائن ہے، عمران خان کی نا اہلی کوئی خوشی کا وقت نہیں بلکہ مقام عبرت ہے، اسلام آباد میں کسی سرٹیفائیڈ چور کو داخل نہیں ہونے دیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یہ شخص سب …

وزیرِ اعظم شہباز شریف سیکا کے سربراہ اجلاس کیلئے قازقستان روانہ

eAwazپاکستان

وزیرِ اعظم شہباز شریف سیکا کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ ہو گئے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ سیکا روابط کے ذریعے ایشیا میں اقتصادی تعاون اور سلامتی کو نئی جہت ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کو توانائی اور خوراک کی قیمتوں میں …