بڑے ملکوں کا کِیا دھرا پاکستان اور دیگر ترقی پذیر ممالک بھگت رہے ہیں، انتونیو گوتریس

eAwazورلڈ

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ روایتی ایندھن کا استعمال بڑے ملکوں نے کیا، اُن کا کیا دھرا پاکستان اور دیگر ترقی پذیر ممالک بھگت رہے ہیں۔ سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیو گوتریس نے وزیرِ اعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ہمراہ سندھ میں سیلاب سے …

وزیراعظم کے حکم پر فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ریلیف کا نوٹیفکیشن جاری

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کے کم بجلی استعمال کرنے والے شہریوں کے لئے اعلان کردہ ریلیف پر عملدرآمد شروع ہوگیا۔ electricity bills نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کے حکم پر 300 اور اس سے کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین سے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارج یعنی ایندھن کی قیمت وصول نہیں کی جائے گی، جس کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا …

عالمی تنظیموں، مالیاتی اداروں کا سیلاب متاثرین کیلئے 50 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

eAwazپاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر سیلاب کے پیش نظر امدادی کارروائیوں کی سربراہی کے فیصلے کے بعد بین الاقوامی شراکت داروں سے ملاقات کی ہے جنہوں نے مون سون کی طوفانی بارشوں سے ہونے والی تباہی کے اثرات کم کرنے کے لیے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ رپورٹ …

PM Shehbaz visits flood-stricken Balochistan, announces Rs1m each for families

وزیراعظم شہباز شریف کا سیلاب سے متاثرہ بلوچستان کا دورہ، ہر خاندان کے لیے 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا سیلاب سے متاثرہ بلوچستان کا دورہ، ہر خاندان کے لیے 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان – صوبے میں بارشوں کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 120 سے تجاوز کر گئی۔ کوئٹہ: وزیر اعظم شہباز شریف نے ہفتے کے روز صوبے میں جاری امدادی ک اموں کی نگرانی کے لیے بلوچستان کا دورہ کیا، جہاں موسلا دھار …

یومِ الحاقِ پاکستان: وزیرِ اعظم کا کشمیریوں کے عزمِ آزادی کو سلام

eAwazپاکستان

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یومِ الحاقِ پاکستان پر کشمیریوں کے عزمِ آزادی کو سلام پیش کیا ہے۔ وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ 19جولائی کو ہر سال کشمیری قرارِداد یومِ الحاقِ پاکستان کے طور پر مناتے ہیں، اس دن کشمیر کے پاکستان سے الحاق کی قرار داد منظور ہوئی تھی۔ اُنہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان …

(ن) لیگ کو مشکل فیصلوں کا نقصان ہوا ہے: نوازشریف

eAwazپاکستان

 سابق وزیراعظم نواز شریف نے پنجاب کے ضمنی انتخابات کے نتائج کو (ن) لیگ کے سخت فیصلوں کی وجہ قرار دیدیا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز سے رابطہ کیا اور ضمنی انتخابات کے نتائج کے تناظر میں آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے پارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کی ہدایت …