ساتھی اداکاراؤں کیساتھ برے رویّے پر رنبیر کپور کیخلاف مہم کا آغاز

eAwazفن فنکار

بھارتی چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کے اہلیہ عالیہ بھٹ اور ساتھی اداکاراؤں کے ساتھ برے رویّے کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم جاری ہے۔ بھارتی سوشل میڈیا پر اس وقت خواتین کی جانب سے رنبیر کپور کے خلاف ایک مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنبیر کپور کی جانب سے اپنی اہلیہ عالیہ بھٹ کے …

Alia Bhatt says she will add 'Kapoor' surname to her name

عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے نام کے ساتھ کپور کنیت کا اضافہ کریں گی

eAwazفن فنکار

عالیہ بھٹ کا ایک بہت ہی کامیاب سال رہا ہے جس نے بالی ووڈ کی واحد اسٹار کے طور پر تین بیک ٹو بیک ہٹ فلمیں حاصل کیں۔ انہوں نے اس سال اپریل میں رنبیر کپور سے شادی بھی کی اور اب وہ اپنی حمل سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ مڈ ڈے کے ساتھ ایک حالیہ بات چیت میں، …

جڑواں بچوں کی متوقع آمد کی خبروں پر عالیہ بھٹ نے خاموشی توڑ دی

eAwazفن فنکار

معروف بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے جڑواں بچوں کی متوقع آمد کی خبروں پر ردعمل دیا ہے۔ گزشتہ دنوں رنبیر کپور کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں انہوں نے مذاق کرتے ہوئے کہا تھا کہ میرے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوگی، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں کہ جوڑے …

عالیہ وہ قربانیاں نہیں دیگی جو میری ماں نے دیں: رنبیر کپور

eAwazفن فنکار

الی وڈ اداکار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ وہ اہلیہ عالیہ بھٹ کو وہ قربانیاں نہیں دینے دیں گے جو ماضی میں ان کی ماں نے ایک اداکارہ ہوتے ہوئے دیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی اردو کو دیے جانے والے انٹرویو میں رنبیر کپور نے کہا ‘بچے کی پیدائش ایک فطری عمل ہے، یہ خدا کا …

گھر پر بیوی خوش تو میں بھی خوش: رنبیر کپور

eAwazفن فنکار

بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ گھر پر بیوی خوش ہو تو وہ بھی خوش ہوتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر رنبیر کپور کا میڈیا سے گفتگو کا ایک کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں اپنی فلم ’شمشیرا ‘دیکھنے سے متعلق عالیہ کی خوشی بتاتے دیکھا گیا۔ صحافی کے سوال پر رنبیر کا کہنا تھا کہ عالیہ …

عورت ہوں، پارسل نہیں‘، عالیہ بھٹ کا جھوٹی خبر پر ردعمل

eAwazفن فنکار

شوبز شخصیات اور ان سے جڑی خبروں کا تنازعات کے ساتھ پرانا تعلق ہے، ایسا ہی کچھ بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ بھی ہوا۔ حال میں بالی ووڈ کی نئی نویلی جوڑی عالیہ بھٹ اوررنبیرکپور کی جانب سے اپنے ہاں پہلے بچے کی آمد کی خوشخبری سنائی گئی جس کے بعد مبارکباد کا تانتا بندھ گیا۔ عالیہ بھٹ نے …

رنبیر کپور اپنے ہونیوالے بچے کے نام کا ’ٹیٹو‘ بنوائیں گے؟

eAwazفن فنکار

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ ہو سکتا ہے کہ وہ اپنے بچے کے نام کا ٹیٹو بنوائیں۔ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ جلد ہی اپنے پہلے بچے کا استقبال کرنے کے لیے تیار ہیں جبکہ رنبیر کپور نے کچھ دن پہلے ایک انٹرویو کے دوران اپنے ہونے والے بچے سے متعلق …

عالیہ سے شادی کے بعد رنبیر بدل گیا ہے: نیتو کپور

eAwazفن فنکار

بالی وڈ کی سینئر اداکارہ نیتو کپور نے عالیہ بھٹ سے شادی کے بعد اپنے خاندان میں ہونے والی مثبت تبدیلیوں کے حوالے سے پہلی مرتبہ گفتگو کی ہے۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے نیتو کپور نے کہا کہ بیٹے کی شادی کے بعد میں اتنی خوش ہوں جتنی پہلے کبھی نہیں ہوئی، عالیہ نے رنبیر کو بے پناہ …

عالیہ اور رنبیر کی شادی میں آنے والے اسٹار مہمانوں کی فہرست سامنے آگئی

eAwazفن فنکار

نامور بھارتی شوبز اسٹارز عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور سے متعلق یہ خبریں منظر عام پر آنے کے بعد کہ وہ شادی کرنے جارہے ہیں، اب ان کی شادی کی تقریب میں ممکنہ طور پر شرکت کرنے والے مہمان اسٹارز کی فہرست سامنے آگئی۔  بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس جوڑی کی شادی کی تقریبات 13 سے 17 اپریل …

مہیش بھٹ نے عالیہ اور رنبیر کی شادی سے متعلق خبروں کی تردید کردی

eAwazفن فنکار

بالی ووڈ کے معروف فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر مہیش بھٹ نے اپنی چھوٹی بیٹی عالیہ بھٹ کی بالی ووڈ کے ایک اور مشہور و معروف فلمی خاندان کے چشم و چراغ رنبیر کپور کے ساتھ شادی کے حوالے سے پھیلی ہوئی افواہوں کی واضح طور پر تردید کی ہے۔ بھارتی میڈیا اداروں سے گفتگو کے دوران مہیش بھٹ …