ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مغرب کی روس کے لیے اشتعال انگیز پالیسیاں درست نہیں۔ روس کے ساتھ مغرب کا رویہ ٹھیک نہیں ہے۔ انقرہ سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ترکیہ کے صدر کا کہنا تھا کہ مغرب کی پالیسیاں اشتعال انگیز ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسی اشتعال انگیز پالیسیوں سے مطلوبہ نتائج نہیں …
روس اور یوکرین کے درمیان اناج کی برآمدات کا معاہدہ طے پا گیا
اقوام متحدہ اور ترکی کی ثالثی میں روس اور یوکرین کے درمیان اناج ایکسپورٹ کا معاہدہ طے پا گیا جس کے بعد دنیا بھر میں اناج کی قلت ختم اور قیمتوں میں کمی کا امکان قوی ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کی جانب سے جنگ مسلط کرنے کے باعث یوکرین کو اناج کی برآمدات میں گزشتہ 5 …
یوکرین کے صدر کا وزیراعظم عمران خان کو فون ، روس اور یوکرین تنازع کے ممکنہ حل پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی، دونوں رہنماؤں نے روس اور یوکرین کے درمیان جاری بحران اور تنازع کے ممکنہ حل پر تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یوکرین میں جاری عسکریت پسند ایف جی این کے تنازع پر گہری تشویش کا اظہار کرتے …
روس اور یوکرین مذاکراتی معاہدے کے قریب ہیں، ترکی
ترکی کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین مذاکراتی معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کے وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو نے اتوار کے روز کہاکہ بلاشبہ، روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری ہے، عام شہری مارے جا رہے ہیں، اس کے ساتھ سمجھوتہ کرنا کوئی آسان بات نہیں ہے۔ تاہم انہوں …
روس اور یوکرین امن مذاکرات میں سمجھوتہ طے پانے کے لیے پُرامید
کیف: روس اور یوکرین نے تین ہفتوں سے جاری جنگ کے دوران امن مذاکرات کی کامیابی کی امید کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس اور یوکرین نے امن مذاکرات میں سمجھوتہ طے پانے کی امید کا اظہار کیا ہے۔ امن مذاکرات کے تین ادوار میں خاطر خواہ کامیابی نہ ہونے کے بعد پہلی بار فریقین …
وزیراعظم کی یورپیئن یونین کونسل کے صدر سے گفتگو ، روس اور یوکرین کے درمیان تنازع پر تشویش کا اظہار
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے یورپیئن یونین کونسل کے صدر سے گفتگو میں روس اور یوکرین کے درمیان تنازع پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس صورتحال سے ترقی پذیر ممالک پر بدترین معاشی اثرات مرتب ہوں گے لہٰذا حالات کو معمول پر لانے اور فوری سیز فائر کی ضرورت ہے۔ وزیر اعظم نے پیر …
یورپ پھر کورونا کا مرکز ، فروری تک مزید پانچ لاکھ ہلاکتوں کا خدشہ
لندن : عالمی ادارہ صحت نے برِّاعظم یورپ میں کورونا وائرس کے متاثرین کی بڑھتی تعداد کے پیشِ نظر خبردار کیا ہے کہ یورپ ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس کی وبا کا مرکز بن رہا ہے۔ایک پریس کانفرنس کے دوران یورپ میں عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ہانس کلوگ نے کہا کہ برِّاعظم میں فروری تک پانچ لاکھ مزید اموات …