Ukrainian President Vladimir Zelensky

اگر وقت پر ہماری مدد نہ کی گئی تو روس کا اگلا ہدف نیٹو ممالک ہوں گے؛ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی

eAwazورلڈ

وارسا: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس سے جنگ لڑنے کے لیے ایک مرتبہ پھر پولینڈ سے ٹینک اور لڑاکا طیارے فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے پولینڈ کے صدر آنجے ڈوڈا کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے دوران ایک بار پھر جنگی طیاروں اور ٹینکوں کی فراہمی کا …

US Authorises $200 Million In Additional Military Aid To Ukraine

امریکہ نے یوکرین کیلئے 200 ملین ڈالر کی اضافی فوجی امداد کی منظوری دے دی

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے ہفتے کے روز یوکرین کے لیے 200 ملین ڈالر کے اضافی فوجی سازوسامان کی منظوری دے دی، کیونکہ روس اپنی بمباری کو وسیع کر رہا ہے اور شہری علاقوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ واشنگٹن پہلے ہی 26 فروری کو 350 ملین ڈالر کے فوجی سازوسامان کی منظوری دے چکا ہے – یہ امریکی …

Joe Biden A direct confrontation between Russia and NATO would be the third world war

جو بائیڈن ؛ روس اور نیٹو کے درمیان براہ راست جھڑپ تیسری عالمی جنگ بنے گی

eAwazورلڈ

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ روس اور نیٹو کے درمیان براہ راست جھڑپ تیسری عالمی جنگ بنے گی اور نیٹو ممالک کے ایک، ایک انچ کا بھرپور طاقت سے دفاع کیا جائے گا۔ ہاؤس ڈیموکریٹک کاکس کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے جو بائیڈن نے بتایا کہ جی-7 ممالک نے روس کے لیے پسندیدہ ملک کا درجہ …

Russia intensifies attacks on Ukrainian cities, bombing buildings

روس کی جانب سے یوکرین کے شہروں پر حملوں میں شدت آ گئی، بمباری سے عمارتیں ملبے کا ڈھیر

eAwazآس پاس

کیف: (دنیا نیوز) روس کی جانب سے یوکرین کے شہروں پر حملوں میں شدت آ گئی، خرکیف، ماریو پول، سومی سمیت دیگر شہروں میں بمباری سے عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ ترکی کی میزبانی میں روس اور یوکرین میں مذاکرات آج ہوں گے۔ یوکرین میں جنگ کے دوران روسی ٹینک مشرق سے دارالحکومت کیف کی طرف بڑھنے لگے۔ ارپن …

The White House has warned of a possible Russian chemical attack in Ukraine

وائٹ ہاؤس نے روس کی جانب سے یوکرین میں کیمیائی حملے کا خدشہ ظاہر کر دیا

eAwazورلڈ

وائٹ ہاؤس نے روس کی جانب سے یوکرین میں کیمیائی حملے کا خدشہ ظاہر کر دیا وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ روس یوکرین پرکیمیا ئی یا بائیولوجیکل ہتھیاروں سے حملے کی منصوبہ بندی کررہا ہے ہم سب کو  ان چیزوں پر نظر رکھنی چاہیے۔ جین ساکی نے روس کے یوکرین میں امریکی …

If Moscow imposes sanctions, Western countries will face severe difficulties and hardships.

ماسکو نے پابندیاں لگائیں تو مغربی ممالک کو سخت مشکلات اور تکالیف کا سامنا کرنا پڑے گا

eAwazورلڈ

ماسکو: روس نے مغرب کو خبردار کیا ہے کہ اگر ماسکو نے پابندیاں لگائیں تو مغربی ممالک کو سخت مشکلات اور تکالیف کا سامنا کرنا پڑے گا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کا کہنا ہے کہ پابندیاں لگانے سے متعلق ہم بڑے پیمانے پر کام کر رہے ہیں جو مغربی ممالک میں بہت شدت سے محسوس کی جائیں …

Ukrainian President Volodymyr Zelensky agreed to two of Russia's most important demands

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے روس کے دونوں اہم مطالبات ما ن لئے

eAwazورلڈ

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے روس کے دونوں اہم مطالبات پر گھٹنے ٹیکتے ہوئے روسی صدر سے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں زیلینسکی نے کہا کہ وہ یوکرین کی مغربی دفاعی اتحاد نیٹو میں شمولیت کا مزید مطالبہ …

Russia dropped the world's most powerful bomb on Ukraine

یوکرین پر روس نے دنیا کا سب سے طاقتور بم گرا دیا

eAwazورلڈ

ویب ڈیسک رپورٹ روس کی بمباری سے مختلف علاقوں میں متعدد شہری ہلاک ہوئے، یوکرینی حکام  کیف: روس نے یوکرین کی رہائشی عمارت پر دنیا کا سب سے طاقتور 500 کلوگرام وزنی بم گرایا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 18 شہری ہلاک ہوگئے۔ یوکرین کی وزارت اطلاعات نے ٹویٹ میں کہا کہ روسی پائلٹوں نے ایک اورجرم کرتے …

Ukrainian Foreign Minister Dmitry Kleba says NATO alliance has succumbed to Russian pressure

یوکرین کے وزیرخارجہ دمیترو کلیبا کا کہنا ہے کہ نیٹو اتحاد روس کے دباؤ کے سامنے جھک گیا

eAwazورلڈ

یوکرین کے وزیرخارجہ دمیترو کلیبا کا کہنا ہے کہ نیٹو اتحاد روس کے دباؤ کے سامنے جھک گیا ہے۔ یوکرینی ٹیلی ویژن پر گفتگو کرتے ہوئے وزیرخارجہ دمیترو کلیبا کا کہنا تھا کہ نیٹو وہ طاقت نہیں تھی جس کا یوکرینیوں نے پہلے تصور کیا تھا کیونکہ اس نے نو فلائی زون نافذ کرنے سے انکار کردیا ہے۔ انہوں نے …

Russian invasion of Ukraine Poland refuses to play in World Cup play-off against Russia

یوکرین پر روسی حملہ ؛ پولینڈ کا روس کے خلاف فٹ بال ورلڈ کپ پلے آف کھیلنے سے انکار

eAwazکھیل

یوکرین پر روسی حملہ ؛ پولینڈ کا روس کے خلاف فٹ بال ورلڈ کپ پلے آف کھیلنے سے انکار ماسکو: (ویب ڈیسک) یوکرین پر روسی حملے کی بعد پولینڈ فٹ بال فیڈریشن کے صدر نے کہا ہے کہ پولینڈ 24 مارچ کو ماسکو میں روس کے ساتھ 2022 ورلڈ کپ کا پلے آف نہیں کھیلے گا۔ سیزری کولز نے کہا …