امریکی صدر جو بائیڈن نے جی سیون ممالک کے اپنے ہم منصبوں اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کرکے یوکرین میں روس کی جاری جنگ اور ماسکو کو سزا دینے کے لیے نئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے خلاف کھڑے ہونے میں سات بڑی معیشتوں کے گروپ کے درمیان اتحاد کی تعریف …
روسی افواج کی یوکرینی اسکول پر بمباری سے 50 افراد کی ہلاکت کا خدشہ
روس کی فوج نے یوکرین کے ایک گاؤں میں واقع اسکول پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں اس میں پناہ گزین 50 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یوکرین کے لوہانسک ریجن کے گورنر نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے گاؤں بلوہوریوکا میں ایک اسکول پر روسی فوج نے بمباری کی ہے۔ گورنر …
امریکا کا مطالبہ بھارت روس کے ساتھ تعلقات ختم کرے
امریکا نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت پابندیوں کے بغیر رضامندی سے روس کے ساتھ تعلقات ترک کرے۔ کانگریس کی متعدد سماعتوں میں امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کے بیانات میں یہ بات سامنے آئی ہے۔ انٹونی بلنکن نے تجویز پیش کی کہ ماسکو سے تیل اور ہتھیار خریدنے پر بھارت پر پابندیاں عائد نہیں کی جائیں، بھارت کو رضاکارانہ …
یوکرینی صدر ولودومیر زیلینسکی کا کہنا ہےروسی صدر ولادمیر پیوٹن کے ساتھ براہ راست ملاقات سے جنگ ختم ہوسکتی ہے
یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی کا کہنا ہے کہ روسی ہم منصب ولادمیر پیوٹن کے ساتھ براہ راست ملاقات سے جنگ ختم ہو سکتی ہے۔ دارالحکومت کیف میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی کا کہنا تھا کہ یوکرین روسی صدر سے ملاقات کرنے کے لیے تیار ہوں اور پیوٹن سے ملنے سے خوفزدہ نہیں ہوں۔ زیلینسکی …
روس کا یوکرینی فوجیوں کو ماریوپول کے ازوسٹال میٹالرجیکل پلانٹ چھوڑ کا الٹی میٹم
روس نے یوکرینی فوجیوں کو میٹلرجیکل پلانٹ چھوڑ نے کا الٹی میٹم دیدیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق روس نے یوکرینی فوجیوں کو یوکرین کے شہر ماریوپول میں ازوسٹال میٹلرجیکل پلانٹ چھوڑ نے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق روسی وزارت دفاع نے اپنے جاری شدہ بیان میں کہا ہے کہ ماریوپول میں ہتھیار ڈالنے والے یوکرینی …
یو کرین ؛ کیف کے قریب سے درجنوں شہریوں کی لاشیں برآمد
یوکرینی اہلکار نے دعویٰ کیا ہے کہ کیف کے قریب بوزووا میں درجنوں شہریوں کی لاشیں ملی ہیں۔ یوکرینی اہلکار کا کہنا ہے کہ شہریوں کی لاشیں ایک پیٹرول اسٹیشن کے قریب ایک کھائی سے ملی ہیں۔ اہلکار نے بتایا کہ مرنے والوں کی تعداد کی تصدیق ہونا ابھی باقی ہے۔
روس نے شام میں خدمات انجام دینے والے سابق فوجی کو یوکرین جنگ کے انچارج جنرل سے تبدیل کر دیا ہے
روس نے شام میں خدمات انجام دینے والے سابق فوجی کو یوکرین جنگ کے انچارج جنرل سے تبدیل کر دیا ہے ایک مغربی اہلکار نے تصدیق کی ہے کہ روس نے یوکرین میں اپنی کارروائیوں کی کمان کو از سر نو ترتیب دیا ہے، نئے جنرل کو شام میں جنگی کارروائیوں کا وسیع تجربہ حاصل ہے۔ بی بی سی سے …
روس کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے نکلوانے کیلئے امریکا سرگرم
روسی افواج پر یوکرین میں انسانی حقوق کی سنگین اور منظم خلاف ورزیوں کے الزام کے بعد روس کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے نکلوانے کیلئے امریکا سرگرم ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق روس کی بےدخلی کیلئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ووٹنگ آج ہوگی، اسمبلی ارکان کی 2 تہائی اکثریت کسی بھی ملک کو معطل کرسکتی …
روس کے یوکرین کے شہر اوڈیسا میں واقع بندرگاہ پر فضائی حملے
روس نے یوکرین کے جنوبی شہر اور بحیرہ اسود کی بندرگاہ کو فضائی حملوں سے نشانہ بنایا، جس کے بعد شہر میں کئی دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فضائی حملے میں کسی کے ہلاک ہونے کی خبر نہیں آئی جبکہ کوئی سرکاری اطلاع بھی جاری نہیں کی گئی۔ دھماکے صبح 6 بجے کے …
اگر وقت پر ہماری مدد نہ کی گئی تو روس کا اگلا ہدف نیٹو ممالک ہوں گے؛ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی
وارسا: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس سے جنگ لڑنے کے لیے ایک مرتبہ پھر پولینڈ سے ٹینک اور لڑاکا طیارے فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے پولینڈ کے صدر آنجے ڈوڈا کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے دوران ایک بار پھر جنگی طیاروں اور ٹینکوں کی فراہمی کا …