ماسکو: روس نے بھارت کو ایس 400 فضائی دفاعی نظام کی فراہمی کا آغاز کردیا، نئی دلی پر امریکا کی جانب سے پابندیوں کا خطرہ منڈلانے لگا۔روسی میڈیا کے مطابق بھارت کو ایس 400 ایئر ڈیفنس سسٹم کی فراہمی شیڈول کے مطابق ہورہی ہے، رواں سال کے آخر تک پانچ میں سے ایک یونٹ کی سپلائی مکمل ہوجائے گی، بھارت …
جی 20 اجلاس: چینی اور روسی صدور کا تجارتی مواقع بڑھانے کیلئے مشترکہ اقدامات پر زور
روم: اٹلی میں جی 20 ممالک کا اجلاس جاری ہے، افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے چینی اور روسی صدر نے تجارتی مواقع بڑھانے اور کورونا کے خلاف مل کر اقدامات پر زور دیا۔اجلاس کے آغاز سے قبل جی 20 ممالک کےسربراہان کا فوٹو سیشن ہوا، افتتاحی سیشن سے ویڈیو خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ نے کہا …
امریکا اپنی پراکسی فورس داعش کے ذریعے افغانستان میں حالات خراب کر رہا ہے، ایران
تہران: طالبان حکومت کے مستقبل کے حوالے سے ایران کی میزبانی میں چین، روس، پاکستان، تاجکستان، ازبکستان اور ترکمانستان کے وزرائے خارجہ کے اہم اجلاس میں افغانستان میں مخلوط حکومت کے قیام پر زور دیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے افغانستان میں تمام قومیتوں اور طبقات کی نمائندوں پر مشتمل جامع حکومت کی تشکیل کے سلسلے میں …
افغانستان پر سہ ملکی اجلاس
ماسکو: افغانستان کے لیے پاکستان کے خصوصی نمائندے محمد صادق نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال پر روس، چین اور پاکستان کے خصوصی نمائندوں نے ماسکو میں ملاقات کی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملاقات میں مشترکہ سیکیورٹی خدشات، افغانستان کے لیے انسانی اور اقتصادی امداد کی فراہمی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق ماسکو …
وسطی ایشیائی ریاستوں میں امریکی فوج کی موجودگی کسی صورت قبول نہیں، سرگئی ریابکوف
ماسکو: روس کے نائب وزیرخارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ وسطی ایشیائی ریاستوں میں امریکی فوج کی موجودگی کسی صورت قابل قبول نہیں۔ سرگئی ریابکوف نے روس کے دورے پر آئی نائب امریکی وزیرخارجہ وکٹوریہ نولینڈ سےملاقات کی اور وسطی ایشیائی ممالک میں ممکنہ امریکی موجودگی پر بات کی، روسی نائب وزیرخارجہ نے کہا کہ ہم نے اس پر زور …
ویزا تنازع، 300 روسی سفارت کاروں کوامریکہ بدر کرنے کا مطالبہ
واشنگٹن: امریکی سینیٹرز نے مطالبہ کیا ہے کہ ویزا تنازع کے سلسلہ میں ن3سو روسی سفارتکاروں کو امریکہ سےنکالنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ یہ مطالبہ روس کےاس حکم پر عملدآمد کے تناظر میں کیا گیا ہے ، جس میں روس نے سفارت خانوں کو روسی یا تیسرے ملک کے عملے کی خدمات حاصل کرنے سے روک دیا تھا۔اس پابندی …
ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپیئن شپ لاہور میں شروع
لاہور: پنجاب کے دارالخلافہ لاہور میں 53 ویں ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپیئن شپ شروع ہو گئی۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لاہور میں شروع ہونے والی 53 ویں ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپیئن شپ میں 50 شوٹر حصہ لے رہے ہیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ چیمپیئن شپ میں روس، فرانس، کینیا، سری …
چین نے روس پر امریکی پابندیاں مسترد کر دیں
بیجنگ:چین نے امریکا کی طرف سے روس پر لگائی گئی یکطرفہ پابندیوں کو سختی سے مسترد کر دیا۔بیجنگ میں وزرات خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ چین امریکا کی طرف سے دوسرے ممالک پر انسانی حقوق کے بہانے یکطرفہ پابندیاں لگانے کو سختی سے مسترد کرتا ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ تمام ممالک کو اختلافات کو برابری …
امریکی دباؤ مسترد ،ترکی کا روس سے مزید ایس-400 میزائل سسٹم خریدنے کا اعلان
انقرہ: ترک صدر طیب اردوان نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ امریکا کے دباؤ اور اعتراضات کے باوجود روس سے مزید ایس 400 میزائل ڈیفنس سسٹم خریدیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ترکی اپنے دفاعی نظام سے متعلق فیصلوں میں نہ تو کسی سے ڈکٹیشن …
پرم کی یونیورسٹی میں ایک شخص کی اندھا دھند فائرنگ ،متعدد جانیں چلی گئیں
روس کے شہر پرم کی یونیورسٹی میں ایک شخص نے اچانک فائرنگ کر دی جس کی زد میں آکر 5 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ پولیس کی فائرنگ سے ملزم بھی ہلاک ہو گیا۔ نجی ٹی وی نے روسی خبر ایجنسی کے حوالے سے کہا کہ پرم شہر کی ایک یونیورسٹی میں ایک شخص نے اندھادھند فائرنگ شروع کر دی …