Ruling party wins parliamentary elections in Russia

روس میں پارلیمانی انتخابات میں حکمران جماعت کی فتح

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

ماسکو: روس میں پارلیمانی انتخابات میں حکمران جماعت نے فتح حاصل کرلی۔ اپوزیشن نے حکومت پر دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے الیکٹرانک ووٹنگ پر تنقید کی۔روس میں کورونا وائرس کے پیش نظر اس بار روس کے 6 ریجنز میں الیکٹرونک ووٹنگ سسٹم استعمال ہوا، عوام نے گھر بیٹھے موبائل فون اور لیپ ٹاپ پر ووٹ کاسٹ کئے۔ ووٹ کاسٹ کرنے …

Stalin-era mass graves discovered in Ukraine

یوکرین میں اسٹالن کے دور کی اجتماعی قبریں دریافت

eAwazورلڈ

یوکرین : یوکرین کے جنوبی شہر اڈیسا میں 29 اجتماعی قبروں میں پانچ سے آٹھ ہزار افراد کی باقیات ملی ہیں، اجتماعی قبریں 1930 کے زمانے سے تعلق رکھتی ہیں۔ جو ایئرپورٹ کی توسیع کے لئے ہوئی کھدائی کے دوران دریافت ہوئیں۔جوزف اسٹالن کے دور حکمرانی میں ہزاروں یوکرینی باشندے مارے گئے تھے۔ یوکرین نیشنل میموری انسٹیٹوٹ کے سربراہ کا …

روس، چین کا خطرات سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق

روس، چین کا خطرات سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق

eAwazاردو خبریں

کریملن: روس اور چین نے افغانستان سے ابھرتے خطرات سے نمٹنے کے لئے مشترکہ کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔کریملن سے جاری بیان میں کہا گیا ہیکہ ایک فون کال میں روسی صدر پیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ نے افغانستان سے ممکنہ دہشت گردی اور منشیات کے پھیلاو جیسے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے مشترکہ جدوجہد …

Muhammad Bin Salman

سعودی عرب اور روس کے درمیان فوجی تعاون بڑھانے کا معاہدہ

eAwazاردو خبریں, ویڈیو

ریاض : سعودی عرب کے نائب وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان انٹرنیشنل ملٹری ٹیکنیکل فورم  میں شرکت کے لیے روس پہنچے جہاں انہوں نے روسی وزیردفاع سے بھی ملاقات کی ۔ ملاقات کے بعد ٹوئٹ کے ذریعے بتایا کہ ہم نے خطے میں استحکام و سلامتی کے تحفظ کے لیے اپنی مشترکہ کوششوں پرتبادلہ خیال کیا اوراپنے ممالک کو درپیش …

China, Russia, Turkey

چین ،روس اور ترکی کا طالبان حکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ ، برطانیہ کے بھی مثبت اشارے 

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

چین ،روس اور ترکی کا طالبان حکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ ، برطانیہ کے بھی مثبت اشارے  -چین ،روس اور ترکی کی جانب سے طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا جاچکا ہے جبکہ برطانیہ نے اس حوالہ سے مثبت اشارے دئے ہیں ۔ روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی حکمرانی حقیقت ہے۔افغانستان کے …