وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد کے پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافے کے اعلان پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر پیغام میں لکھا کہ 1 ارب ڈالر کے فراخدلانہ اعلان پر پاکستان سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کرتا ہے۔ شہباز شریف نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ہم پاکستان میں سعودی …
سعودی ولی عہد سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہوئی ہے۔ ولی عہد محمد بن سلمان نے سرمائی کیمپ میں پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا استقبال کیا۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پر مبارکباد دی۔ سعودی ولی عہد اور پاکستانی آرمی چیف کے …
ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق عالمی کانفرنس آج سے مصر میں شروع ہو گی
ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق عالمی کانفرنس آج سے مصر کے شہر شرم الشیخ میں شروع ہو گی۔ وزیراعظم شہبازشریف اور ناروے کے وزیراعظم گول میز کانفرنس کی مشترکہ صدارت کریں گے جبکہ کانفرنس کی میزبانی سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کررہے ہیں۔ مصر میں ہونے والی عالمی کانفرنس میں 197 رکن ممالک شرکت کر رہے ہیں، پہلی …
پاکستانی عوام شہزادے کے دورے کے منتظر ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ریاض میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔ سعودی ولی عہد نے شہباز شریف کا پرتپاک خیر مقدم کیا جس کے بعد وہ وفد کو چھوڑ کر وزیراعظم کو اپنے فارم ہاؤس پر عشائیے میں لے گئے۔ اس دوران شہزادہ محمد بن سلمان نے گاڑی خود چلائی۔ وزیراعظم شہباز شریف …
سعودی ولی عہد کا نیوم انڈسٹریل سٹی ’اوکسا گون‘ قائم کرنے کا اعلان
ریاض: (دنیا نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے نیوم انڈسٹریل سٹی ’اوکسا گون‘ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، یہ پوری دنیا میں سب سے بڑا تیرتا انڈسٹریل سٹی ہوگا۔یہ نیوم کی حکمت عملی کے مطابق مستقبل میں مینوفیکچرنگ سینٹرز کے لیے ماڈل ثابت ہوگا اور آئندہ اسی طرز پر فیکٹریاں قائم کی جائیں گی۔ سعودی میڈیا …
سعودی ولی عہد، امیر قطر اور اماراتی مشیر کی ’سیاسی پکنک
ریاض: بحیرہ احمر پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان، قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی اور متحدہ عرب امارات کی قومی سلامتی کے مشیر شیخ تہنون بن زائد نے برادرانہ ماحول میں ملاقات کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر سے عرب ممالک کے تعلقات میں ہر گزرتے دن کے ساتھ بہتری آتی جارہی ہے۔ 2017 …