اسلام آباد: چئیرمین پیپلز پارٹی اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ارکان نے استعفے قبول نہ کرنے کیلیے اسپیکر کے پاؤں پکڑے ہوئے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وقت آتا ہے تو شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک بھی غائب ہوجاتے ہیں۔ پی ٹی آئی والے پارلیمنٹ …
شاہ محمود کا ہزاروں شہداء کی وردی کو گالی دینا افسوسناک ہے: ترجمان پنجاب پولیس
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی جانب سے پنجاب پولیس کی وردی کے لیے نازیبا الفاظ کے معاملے پر ترجمان پنجاب پولیس کا بیان سامنے آیا ہے۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کا ہزاروں شہدائے پولیس کی وردی کو گالی دینا افسوس ناک ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ …
عمران خان سمیت دیگر عہدیداران کے خلاف 16 مقدمات درج
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سمیت پارٹی کے دیگر عہدیداران کے خلاف 16 مقدمات درج کرلیے گئے۔ اسلام آباد کے تھانہ کراچی کمپنی میں درج مقدمہ میں عمران خان، اسد عمر، شیریں مزاری اور زرتاج گل کے نام بھی شامل ہیں۔ اسی طرح خرم نواز، شاہ محمود قریشی سمیت علی امین گنڈا پور کا نام بھی …
وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو بلانے پر اتفاق
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کے شرکا کو قومی اسمبلی اجلاس اور تحریک عدم اعتماد کے قانونی پہلوؤں پر بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قانونی ٹیم نے قومی اسمبلی اجلاس …
شاہ محمودقریشی کا روس یوکرین کی ابھرتی صورتحال پر یوکرینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنی یوکرینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ میں انہیں پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کیا۔ شاہ محمودقریشی نے روس یوکرین کی ابھرتی صورتحال پرگہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تنازعات میں شدت کسی کے مفاد میں نہیں ہے، روس یوکرین کشیدگی میں کمی کیلئے مذاکرات ناگزیر ہیں۔ وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ …
او آئی سی اجلاس, افغانستان کو انسانی المیے سے بچانے کیلئے امت مسلمہ کردار ادا کرے- پاکستان
ریاض : اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) کا افغانستان کی صورت حال پر غیر معمولی اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افتتاحی سیشن سے خطاب کیا۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ او آئی …
کالعدم ٹی ایل پی فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے مطالبے سے دست بردار، ذرائع
کالعدم ٹی ایل پی فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے مطالبے سے دست بردار، ذرائع دھرنے کے شرکا آج رات تک راستہ کھول دیں گے، شرکا ایک سے دو روز میں واپس گھروں کو لوٹ جائیں گے، ذرائع اسلام آباد: حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان معاہدے کے نکات منظر عام پر آگئے، حکومت ٹی ایل پی کو کالعدم …
ٹی ٹی پی کو معافی دینے پر غور کرسکتے ہیں، شاہ محمود
اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر تحریک طالبان پاکستان دہشت گردی میں ملوث نہ ہونے کا وعدہ کرے اور پاکستان کا آئین تسلیم کرے تو پاکستان انہیں معافی دینے پر غور کرنے کے لیے تیار ہے۔ایک انٹرویو میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ افغان جیلوں سے ٹی ٹی پی کے قیدی نکلنے کی …