اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے افغان عبوری حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سرحد پر بلااشتعال فائرنگ کے واقعات روکے جائیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم نے گزشتہ روز چمن بارڈر پر افغان بارڈر فورسز کی جانب سے بلا اشتعال گولہ باری اور فائرنگ سے کئی پاکستانیوں کی شہادت اور ایک درجن سے …
شہباز شریف ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے سمرقند پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ازبکستان کے شہر سمرقند پہنچ گئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف ایس سی او کی کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کےاجلاس کے لیے سمرقند پہنچے ہیں تاہم اب سمر قند ائیر پورٹ سے حضرت خضرکمپلیکس پہنچ چکے ہیں۔ وزیراعظم اپنے دورہ ازبکستان کے دوران شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت اور اہم …
‘ یہ خلا کبھی پُر نہیں ہوگا’ نیرہ نور کی وفات پر وزیر اعظم کا اظہارِ افسوس
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے لیجنڈ گلوکارہ نیرہ نور کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ گلوکارہ نیرہ نور کا انتقال موسیقی کی دنیا کے لیے ایک نا قابل تلافی نقصان ہے۔ وزیر اعظم نے لکھا نیرہ نور اپنی آواز میں ترنم اور سوز کی وجہ سے خاص پہچان …
وزیراعظم کا درآمدی ایندھن پر انحصار کم کر کے معیشت مستحکم کرنے کا عزم
وزیراعظم شہباز شریف نے تباہ حال معیشت کو مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ حکومت درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے کے لیے جلد ہی 6ہزار سے 7 میگاواٹ شمسی توانائی کے منصوبے شروع کرے گی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان امریکا بزنس فورم کے وفد سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے …
پیٹرول سستا کرنے پر IMF کو اعتراض نہیں، مفتاح اسماعیل
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات سستی کرنے پر آئی ایم ایف کو اعتراض نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات آج ہی سستی ہوں گی، وزیراعظم عوام کو فوری ریلیف دینا چاہتے ہیں۔ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پیٹرول سستا کرنے کی سمری موصول ہوگئی …
عمران کو نواز اور شہباز کے بچے وہ مار ماریں گے کہ اسے دم دبا کر بھاگنا پڑیگا: مریم
جھنگ: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو خبردار کردیا۔ جھنگ کی تحصیل اٹھارہ ہزاری میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عمران کو نواز شریف اور شہباز شریف کے بچے وہ مار ماریں گے کہ اسے دم دبا کر بھاگنا پڑے گا۔ مریم نواز نے کہا …
آئی ایم ایف سے معاہدے کی پاسداری نہ کی تو پاکستان دیوالیہ ہوجائے گا، مریم نواز
نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کے آئی ایم ایف سے معاہدے کی پاسداری کرنا ہماری مجبوری ہے ورنہ خدشہ ہے کہ پاکستان دیوالیہ ہوجائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان موجودہ حکومت کے لیے بارودی سرنگیں بچھا کر گئے ہیں، …
شہباز شریف تمہاری قومی اسمبلی کی تقریر کا کل جواب دوں گا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سارا شریف خاندان ہی جھوٹا ہے، شہباز شریف تمہاری قومی اسمبلی کی تقریر کا کل جواب دوں گا۔ پارٹی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ بیرون ملک سے محنت کش مزدوری کر کے پیسے بھیجتا ہے اور یہاں یہ لوگ کرپشن کر …
وعدے کے مطابق حکومت بننے کے 2 ہفتوں ہی میں حاضر ہوا ہوں، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کوئٹہ میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزراء، قائمقام گورنر، وزیراعلیٰ بلوچستان، صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی نے شرکت کی۔ دوران اجلاس گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ اپنے وعدے کے مطابق حکومت بننے کے 2 ہفتوں کے دوران ہی حاضر ہوا ہوں۔ انہوں نے …
میرا وزیر خارجہ بننا پارٹی کیلئے ہضم کرنا مشکل ہوگا، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں نے خود سیاسی زندگی کا انتخاب نہیں کیا، میرے نانا اور والدہ کے قتل کے بعد مجھے کم عمری میں سیاست میں آنا پڑا۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی حکومتی اتحاد کی دوسری بڑی …
- Page 1 of 2
- 1
- 2