وزیراعظم شہباز شریف کو مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کی جانب سے ٹیلی فون کیا گیا اور دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق بھی کیا۔ مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ہوئی ٹیلی فونک گفتگو کے دوران وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کی امداد پر مصری صدر اور عوام سے اظہار تشکر کیا اور دونوں رہنماؤں کے …
سائفر لیک پر عمران خان کا ردّعمل
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سائفر کو شہبازشریف وغیرہ نے لیک کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے سائفر لیک پر ردعمل دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ بڑا اچھا کیا انہوں نے لیک کردیا، میں تو کہتا ہوں کہ پورا سائفر ہی لیک ہوجائے تاکہ پتہ تو چلے کہ …
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے برادرانہ اور تاریخی تعلقات کا جائزہ لیا۔ اس کے علاوہ دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس سے قبل گزشتہ روز سعودی عرب …
کیا نواز شریف پارٹی قیادت کو حکومت چھوڑنے پر رضامند کرلیں گے؟
کیا سابق وزیر اعظم نواز شریف پارٹی قیادت کو وفاق میں حکومت چھوڑنے پر رضامند کر لیں گے؟ حکومت قبل از وقت انتخابات پر تیار ہو جائے گی؟ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پارٹی قیادت سے دونوں آپشنز پر مشاورت شروع کردی۔ سابق صدر آصف علی زرداری، مولانا فضل الرحمٰن اور دیگر نے حکومت چھوڑنے اور قبل …
منی لانڈرنگ کیس: ایف آئی اے کا شہباز شریف، حمزہ شہباز کےخلاف ٹرائل نہ کرنے کا فیصلہ
لاہور کی خصوصی عدالت کی جانب سے 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف فرد جرم عائد ہونے سے 3 روز قبل وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے خلاف ٹرائل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عدالت میں جمع کرائی …
بلاول بھٹو نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف کیوں نہیں اٹھایا؟
وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف کیوں نہیں اٹھایا؟ اس سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی صدر مملکت، چیئرمین سینیٹ اور گورنر پنجاب کے عہدے لینا چاہتی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بلاول کو میاں نواز شریف سے براہِ راست بات کرنے کا مشورہ …