قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ وہ گُھٹنے کی سرجری کے بعد سے شدید تکلیف میں ہیں۔ شعیب اختر نے اپنے دونوں گھٹنوں کی سرجری کے بعد سوشل میڈیا پر اسپتال کے بیڈ سے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ شعیب اختر نے اپنے پرستاروں کو بتایا ہے کہ آپریشن تھیٹر سے باہر …
میں دنیا کا سب سے خوش قسمت انسان ہوں، شعیب اختر نے یہ کیوں کہا؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے کہا ہے کہ آپ میری قسمت کی بات کر رہے ہیں تو میں اس دنیا کا سب سے زیادہ خوش قسمت انسان ہوں۔ شعیب اختر نے دراصل ایسا اس لئے کہا کیونکہ انہیں مدینہ منورہ میں مسجد نبویﷺ کے بالکل سامنے ہوٹل کا کمرہ مل گیا ہے جس کی کھڑکی سے روضہ …
شعیب اختر کے نام بڑا اعزاز
راولپنڈی ایکپسریس کے نام سے مشہور سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر دُنیائے کرکٹ کے بعد سوشل میڈیا پر بھی اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے میں کامیاب ہوگئے۔ شعیب اختر کا شمار پاکستان کی ان مشہور شخصیات میں ہوتا ہے جو کہ اپنے چاہنے والوں سے اکثر رابطے میں رہتے ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کی سوشل میڈیا پر مقبولیت …
اظہر محمود کے شاندار کیچ نے اہلیہ کو کرکٹر کی جوانی یاد دلادی
اسلام آباد : لیجنڈز لیگ کرکٹ میں اظہر محمود کے باؤنڈری پر ناقابلِ یقین کیچ سے اہلیہ ایبا قریشی بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکیں۔ایشیا لائنز کی جانب سے کھیلتے ہوئے محمد حفیظ کی گیند پر اظہر محمود نے ساتویں اوور کی پانچویں گیند پر ورلڈ جائنٹس کے بیٹر مسٹرڈ کا شاندار کیچ پکڑا۔ اظہر محمود کے کیچ کے …
پاکستان کا انگلینڈ سےمقابلہ مشکل ہوسکتا ہے، شعیب اختر
دبئی : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ایونٹ کے دوسرے گروپ کی ٹیموں سے مقابلے کے لیے تیاری کرنے کا مشورہ دیا ہے۔شعیب اختر نےمائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی …