T20 World Cup Sri Lanka beat Ireland by 9 wickets

ٹی ٹو نٹی کر کٹ ورلڈ کپ: سری لنکا نے آئرلینڈ کو باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دیدی

eAwazکھیل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے آئرلینڈ کو باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں آئر لینڈ کی جانب سے دیے گئے 129 رنز کے ہدف کو سری لنکا نے ایک وکٹ کے نقصان پر 15 اوورز میں حاصل …

پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل کھیلنے کے امکانات معدوم

eAwazکھیل

کراچی: پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے فائنل میں پہنچنے کے امکانات بڑا دھچکا لگ گیا۔ سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 246 رنز کی ہار سے قومی ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ رینکنگ میں تیسری سے پانچویں پوزیشن پر چلی گئی۔ پاکستان کے پاس جیت کی صورت میں دوسری پوزیشن پر پہنچنے کے قوی امکانات تھے …

گال ٹیسٹ: 508 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری، کم روشنی کے باعث کھیل روک دیا گیا

eAwazکھیل

دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 508 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور قومی ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 89 رنز بنا لیے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبد اللہ شفیق اور امام الحق نے کیا تاہم عبد اللہ …

دوسرا ٹیسٹ: سری لنکا پہلی اننگز میں 378 رنز بنا کر آؤٹ

eAwazکھیل

سری لنکا کی ٹیم پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 378 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ گال میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن سری لنکا نے 315 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ سے اپنی پہلی نامکمل اننگز دوبارہ شروع کی تو نروشن ڈکویلا اور دونیتھ ویلاگے وکٹ پر موجود تھے۔ …

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی فٹنس مسائل کا شکار

eAwazکھیل

سری لنکا میں پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال ٹیسٹ میں شاہین آفریدی کو فٹنس مسائل درپیش ہیں۔ ترجمان قومی ٹیم کے مطابق گزشتہ روز فیلڈنگ کے دوران شاہین آفریدی کی ٹانگ میں کھنچاؤ ہوا تھا جس کے بعد کرکٹر کو ابتدائی طور پر آئس ٹریٹمنٹ دی …

گال ٹیسٹ: پاکستان کو 342 رنز کا ہدف

eAwazکھیل

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم پاکستان کو جیت کے لیے 342 رنز کا ہدف ملا ہے۔ سری لنکا پہلی اننگز میں 4 رنز کی سبقت حاصل کرنے کے بعد اپنی دوسری اننگز میں 337 رنز ہی بنا سکی۔ میزبان ٹیم نے تیسرے دن کے اختتام پر 9 وکٹوں کے نقصان پر …

ایشیا کپ سری لنکا سے امارات منتقلی کا فیصلہ، بھارتی میڈیا

eAwazکھیل

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ 2022 سری لنکا سے متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل منتقلی کا باضابطہ اعلان جلد کرے گی۔ اے سی سی عہدیداروں نے سری لنکا میں زیادہ ٹیموں کا ایونٹ ناممکن قرار دیا ہے۔ اے سی سی عہدیدار کا …

Sri Lanka, President and Prime Minister decide to resign

سری لنکا، صدر اور وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

eAwazآس پاس

سری لنکا میں بدترین معاشی بحران پر حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے جس کے بعد صدر اور وزیراعظم نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مظاہرین نےصدر اور وزیراعظم کے مستعفی ہونے تک صدارتی محل کا قبضہ نہ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ہزاروں مظاہرین نے صدارتی محل پر دھاوا …

The second Test match between Sri Lanka and Australia is being played at Galle Stadium, the protesters entered Gal Fort

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ گال اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، مظاہرین گال فورٹ میں داخل ہوگئے

eAwazکھیل

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مظاہرین کا گال فورٹ میں داخلہ ممنوع ہے۔ سری لنکا میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، کولمبو میں بڑے مظاہرے کی آج کال دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گال سمیت دیگر شہروں میں بھی مظاہرے ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو میں موجود ہے، جبکہ قومی …

Pakistan-Cricket-Team

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

eAwazکھیل

پاکستان اور سری لنکا کے مابین ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ نے تاخیر کے بعد اب ٹیسٹ سیریز کی تاریخوں اور وینیوز کا اعلان کیا ہے۔ شیڈول کے مطابق قومی ٹیم 6 جولائی کو سری لنکا پہنچے گی جبکہ تین روزہ وارم اپ میچ 11 سے 13 جولائی تک کولمبو میں …