وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد کے پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافے کے اعلان پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر پیغام میں لکھا کہ 1 ارب ڈالر کے فراخدلانہ اعلان پر پاکستان سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کرتا ہے۔ شہباز شریف نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ہم پاکستان میں سعودی …
ملک میں دواؤں کے بحران کا خدشہ، وزارت صحت کا وزارت خزانہ کو خط
اسلام آباد: وفاقی وزارت صحت نے ملک میں دواؤں کے بحران کے خدشے کے پیش نظر وزارت خزانہ کو خط لکھ دیا۔ وزارت صحت کے حکام کے مطابق ادویات کے خام مال کیلئے ایل سیز نہ کھولی گئیں تو ادویات کے بحران کا خدشہ ہے، ادویہ ساز کمپنیوں کے پاس صرف چند ہفتوں کا خام مال بچا ہے۔ حکام کی …
پیڈ گوگل ایپس بند نہیں ہوں گی، پاکستان ادائیگیوں پر رضامند
وزارت خزانہ نے وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کی تجویز مانتے ہوئے گوگل کو ادائیگی پر رضامندی ظاہر کر دی۔ وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن امین الحق سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ طارق باجوہ نے رابطہ کیا اور گوگل کو ادائیگیوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ امین الحق کا اس حوالے سے کہنا …
اسٹیٹ بینک کو ایشین انفرا اسٹرکچر بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض کی رقم موصول
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک کو قرض کی مد میں 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ اسٹیٹ بینک کو قرض کی مد میں 50 کروڑ ڈالر منتقل ہوچکے ہیں۔ اسحاق ڈار کے مطابق رقم ایشین انفرا اسٹرکچرانویسٹمنٹ بینک سے قرض کی مد میں ملی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق …
مالی سال کے اختتام تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 16 ارب ڈالر ہوجائیں گے، اسٹیٹ بینک
قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک مرتضی سید کا کہنا ہے کہ مالی سال کے اختتام تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 16 ارب ڈالر ہوجائیں گے، پاکستان کو مالی سال 2023 میں 31 ارب ڈالر کی ضرورت رہے گی۔ مرتضی سید نے بلوم برگ کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کو 38 ارب ڈالر فراہمی کی یقین دہانیاں کرائی گئی ہیں۔ …
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں کتنی رقم جمع کرائی گئی؟ اعداد و شمار جاری
کراچی: اسٹیٹ بینک نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سے متعلق اعدادو شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق جون 2022 تک 4 لاکھ 29 ہزار 364 روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھولے گئے جب کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں 4 ارب 60 کروڑ ڈالر جمع کرائے گئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل ڈیپازٹس سے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں 2 ارب 90 …
پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسٹیٹ بینک
کراچی: اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اور نہ ہی کبھی ایسا ہوگا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال 2022-2023 پاکستان سمیت عالمی معیشت کیلئے بہت مشکل سال ہے، عالمی سطح پر مہنگائی کی شرح پچھلے سال کی …
چین سے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کی رقم اسٹیٹ میں بینک منتقل، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ چین کی طرف سے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں منتقل ہوگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے بتایا کہ چین نے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرضے کی رقم اسٹیٹ بینک منتقل کردی ہے۔ مفتاح اسماعیل کا کہنا …