شاہین آفریدی نے بی پی ایل سے دستبراری کا اعلان کردیا

eAwazکھیل

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ ٹی20 ورلڈکپ میں انجری کا شکار ہونے والے قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بنگلہ دیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) میں کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کرنا تھی تاہم ری ہیب کے باعث وہ لیگ …

World Cup Semi-Final; New Zealand won the toss and elected to bat

ورلڈکپ سیمی فائنل: نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

eAwazکھیل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ورلڈ کپ کا یہ بڑا معرکہ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں ہونے جارہا ہے جہاں کیوی کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر بابر اعظم کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آج …

‘اچانک ورلڈکپ میں لذت واپس آگئی’، پاکستان کی جیت پر ہربھجن کی ٹوئٹ

eAwazکھیل

بھارت کے سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ نے پاکستان کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ 6 نومبر اتوار کا دن پاکستانی مداحوں کے لیے خاص رہا کیونکہ دن کے آغاز پر نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو 13 رنز سے شکست دے کر اپ سیٹ کیا اور ساتھ ہی پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی راہ …

جب ٹیم مشکل میں ہو تو سابق کرکٹرز سپورٹ کریں: شاہین آفریدی

eAwazکھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ سابق کرکٹرز کو چاہیے کہ جب ٹیم مشکل میں ہو تو سپورٹ کریں، ایسے وقت میں سپورٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایڈیلیڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ حارث رؤف کی طرح تو میں ابھی تیز بولنگ نہیں کر رہا۔ شاہین شاہ …

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت کا زمبابوے کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

eAwazکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مرحلے سے قبل آخری میچ میں بھارت نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت نے میچ میں دنیش کارتک کی جگہ رشبھ پنٹ کو پلیئنگ الیون کا حصہ بنایا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل آج کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو …

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

eAwazکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان یہ میچ دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کے لیے بھی اہم ہے۔ آج کے میچ میں انگلینڈ کی جیت آسٹریلیا کا ورلڈ کپ میں سفر ختم کردے گی جبکہ انگلش ٹیم …

محمد نبی نے افغانستان کی کپتانی چھوڑ دی

eAwazکھیل

آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران پہلا استعفیٰ آگیا۔ افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی نے ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کی تیاریوں پر مایوسی اور سلیکٹرز اور انتظامیہ سے اختلاف کا حوالہ دیتے ہوئے افغان ٹیم کی قیادت چھوڑ دی۔ محمد نبی نے اپنے فیصلے سے متعلق ٹوئٹر پر لکھا کہ ہمارا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ …

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، افغانستان کیخلاف آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری

eAwazکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آج کے دوسرے میچ میں افغانستان کے خلاف آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ آج کے میچ کے لیے آسٹریلیا کے اسکواڈ میں 3 جبکہ افغانستان کے اسکواڈ میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

نیدرلینڈز نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

eAwazکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں زمبابوے نے نیدرلینڈز کو جیت کے لیے 118 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی بیٹنگ جاری ہے۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 19.2 اوورز میں تمام وکٹیں گنوا دیں، زمبابوے نے 117 رنز اسکور کیے۔ زمبابوے کی جانب …