شہباز شریف ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے سمرقند پہنچ گئے

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ازبکستان کے شہر سمرقند پہنچ گئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف ایس سی او کی کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کےاجلاس کے لیے سمرقند پہنچے ہیں تاہم اب سمر قند ائیر پورٹ سے حضرت خضرکمپلیکس پہنچ چکے ہیں۔ وزیراعظم اپنے دورہ ازبکستان کے دوران شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت اور اہم …

Putin warns Sweden and Finland against joining NATO

پیوٹن نے نیٹو میں شمولیت پر سویڈن اور فن لینڈ کو خبردار کردیا

eAwazورلڈ

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے سویڈن اور فن لینڈ کو خبردار کیا ہے کہ اگر خطے میں امریکی اتحادیوں کے فوجی انفراسٹرکچر کی توسیع کی گئی تو سخت ردِعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پیوٹن نے کریملن میں سویڈن اور فن لینڈ کے نیٹو میں شمولیت کے فیصلے پر کہا کہ ’ہمیں سویڈن اور فن لینڈ سے کوئی مسئلہ نہیں …

China will build a military base for Tajikistan on the Afghan border

چین افغان سرحد پر تاجکستان کے لیے فوجی اڈہ بنائے گا

eAwazآس پاس, ورلڈ

بیجنگ: چین نے افغانستان کی سرحد کے قریب تاجکستان کے لیے فوجی اڈہ تعمیر کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تاجکستان نے تصدیق کی ہے کہ چین افغانستان کی سرحد پر تاجک پولیس کے لیے اڈہ بنائے گا جس کا مقصد افغان سرزمین سے شدت پسند گروپوں کے حملوں اور نقل مکانی کی کوششوں کو …

Proxy Wars In Afghanistan

امریکا اپنی پراکسی فورس داعش کے ذریعے افغانستان میں حالات خراب کر رہا ہے، ایران

eAwazورلڈ

تہران: طالبان حکومت کے مستقبل کے حوالے سے ایران کی میزبانی میں چین، روس، پاکستان، تاجکستان، ازبکستان اور ترکمانستان کے وزرائے خارجہ کے اہم اجلاس میں افغانستان میں مخلوط حکومت کے قیام پر زور دیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے افغانستان میں تمام قومیتوں اور طبقات کی نمائندوں پر مشتمل جامع حکومت کی تشکیل کے سلسلے میں …

بھارت کی کوشش ناکام ،طالبان کا پہلا بین الاقوامی سفارتی رابطہ قبول

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

دوشنبے :حال ہی میں تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او ) کا 20 واں سربراہی اجلاس ہوا جس میں طالبان حکومت کی درخواست پر افغانستان کی نشست کو خالی رکھا گیا، اسے طالبان حکومت کا پہلا سفارتی رابطہ کہا جاسکتا ہے جسے سنا بھی گیا۔ افغانستان کے سابق نائب صدر امراللہ صالح ، جو تاجکستان …