Proxy Wars In Afghanistan

امریکا اپنی پراکسی فورس داعش کے ذریعے افغانستان میں حالات خراب کر رہا ہے، ایران

eAwazورلڈ

تہران: طالبان حکومت کے مستقبل کے حوالے سے ایران کی میزبانی میں چین، روس، پاکستان، تاجکستان، ازبکستان اور ترکمانستان کے وزرائے خارجہ کے اہم اجلاس میں افغانستان میں مخلوط حکومت کے قیام پر زور دیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے افغانستان میں تمام قومیتوں اور طبقات کی نمائندوں پر مشتمل جامع حکومت کی تشکیل کے سلسلے میں …

Passports of Afghanistan citizens

افغانستان میں شہریوں کو نئے پاسپورٹ کے اجرا کا عمل شروع

eAwazورلڈ

کابل: افغانستان میں شہریوں کونئے پاسپورٹ کے اجرا کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، پاسپورٹ پر اسلامی جمہوریہ افغانستان واضح طور پر کندہ ہے۔پاسپورٹ آفس کے ہیڈ مولوی عالم گل حقانی نے بتایا کہ اب تک نئے پاسپورٹ کیلئے ایک لاکھ اسی ہزار درخواستیں موصول ہو چکی ہیں جن میں سے 24 ہزار جلد جاری کر دیئے جائیں گے۔انہوں …

طالبان حکومت تسلیم کئے بغیر امریکہ کے پاس کوئی چارہ نہیں: عمران خان

eAwazورلڈ, پاکستان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کو جلد یا بدیر طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنی پڑے گا اس کے علاوہ ان کے پاس کوئی چارہ نہیں ہے۔وزیراعظم عمران خان کا ترک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا ہم خوفزدہ تھے کہ کابل پر قبضہ کرتے وقت وہاں خونریزی ہو گی لیکن غیر متوقع طور …

دنیا طالبان کےمثبت اقدامات نظرانداز نہ کرے، قطر

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

کابل:افغانستان میں قطر خصوصی ایلچی ڈاکٹر مطلق بن ماجد القحطانی نے عالمی قوتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ طالبان کے مثبت اقدام اور انتہائی اہمیت کی حامل کامیابیوں جیسے قیام امن اور استحکام سے صرفِ نظر نہ کریں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کے نگراں وزیر خارجہ ملا امیر خان سے کابل میں ملاقات کی جس …

Kabul Airport opened for international flights

کابل ائیرپورٹ کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دیا گیا

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ, پاکستان

کابل: نئی افغان حکومت نے کابل ائیرپورٹ پر بین الاقوامی پروازوں کی آمدورفت بحال کرتے ہوئے 12 گھنٹے کیلئے کھول دیا۔افغان سول ایوی ایشن کے مطابق ائیرپورٹ صبح 6 سے شام 6 بجے تک کھلا رہے گا، رات کو پروازوں کی بحالی کیلئے بھی کوششیں جاری ہیں۔ افغان حکام کے مطابق پاکستان،تاجکستان،ازبکستان ودیگرممالک سےکابل کیلئےپروازیں بحال کرنےکی درخواست کی ہے۔نائب …

The United States and its allies, are responsible for the humanitarian crisis in Afghanistan, China

افغانستان میں انسانی بحران کے ذمہ دار امریکہ اور اتحادی ممالک ہیں، چین

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

دوشنبے: چین کے صدر شی جن پنگ نے افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام اور عالمی برادری کے اعتراضات سے پیدا ہونے والے بحران کے حل کے لیے 3 نکاتی ایجنڈا پیش کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق تاجکستان میں منعقد ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر نے …

طالبان حکومت کے بعد پاکستان کی افغانستان کیلئے برآمدات دگنی ہوگئیں

eAwazاردو خبریں, ورلڈ, پاکستان

کابل:افغانستان میں طالبان حکومت قائم ہونے کے بعد پاک افغان تجارت پر مثبت اثرات مرتب ہونا شروع ہوگئے ہیں۔پاکستانی مصنوعات کی افغانستان کیلئے برآمدات دگنی ہوگئی ہیں۔ حکومت اور تاجر دونوں ہی تجارت کے فروغ کے لیے پر عزم ہیں۔افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کےبعد پاک افغان دو طرفہ تجارت میں بہتری آنا شروع ہوگئی ہے۔طالبان کی حکومت کےابتدائی …

Afghan police resume duties at Kabul airport

افغان پولیس نےکابل ائیرپورٹ پر ذمہ داریاں دوبارہ سنبھال لیں

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

گزشتہ روز کابل ائیرپورٹ پر تعینات افغان پولیس کے اہلکار ڈیوٹیوں پر واپس آگئے تھے اور وہاں تعینات بدری فورس کے دستوں کے ساتھ چیک پوائنٹس پر موجود تھے۔ تاہم اب طالبان کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ کابل ائیرپورٹ پر تعینات خواتین بھی ڈیوٹی پر واپس آگئیں اور اپنی ذمہ داریاں نبھا رہی ہیں۔طالبان کی جانب سے …