عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی جاری رکھنے کی اجازت

eAwazپاکستان

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروئی جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ الیکشن کمیشن عمران خان، فواد چودھری اور اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی جاری رکھے۔ الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے اعتراضات پر بھی قانون کے مطابق فیصلہ کرے۔ سپریم کورٹ …

تحریک انصاف آج سے مہنگائی کیخلاف احتجاجی تحریک شروع کریگی

eAwazپاکستان

پاکستان تحریک انصاف آج سے ملک میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرے گی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان 3 ہفتوں بعد تحریک میں شامل ہوں گے۔ اس حوالے سے پنجاب حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جب تک حکومت نہیں جاتی پی ٹی آئی سڑکوں پر احتجاج کرے گی۔ ترجمان کے مطابق عام …

جن مذاکرات کا پی ٹی آئی راگ الاپ رہی ہے، ان کا کوئی امکان نہیں، وزیر دفاع

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جن مذاکرات کا پی ٹی آئی راگ الاپ رہی ہے، ان کا کوئی امکان نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ الیکشن ان شا اللہ آئینی وقت پر ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی قوتوں کا قومی مسائل پر مذاکرات …

بیانیہ بنایا جارہا ہے پی ٹی آئی ملک کے لیے خطرہ ہے، اسد عمر

eAwazپاکستان

لاہور: پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پاک فوج اور تحریک انصاف میں خلیج بنانے کا بیانیہ بنایا جا رہا ہے۔ ایسا مقدمہ بنایا جا رہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک کے لیے خطرہ ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ہم نے طاقتور لوگوں سےپنجاب کا اقتدارچھیناہے۔ …

پی ٹی آئی کو کالا پیسہ دیا گیا، کالے دھن کی سزا میں پارٹی ختم ہوسکتی ہے: مصدق ملک

eAwazآس پاس

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو چور قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھاکہ تحریک انصاف کو کالا پیسہ دیا گیا اور کالے دھن کی پاکستان میں سزا مقرر ہے، پارٹی ختم ہوسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عارف نقوی نے آکسفورڈ شائر میں …

سیاست میں تلخی بھی آتی ہے مگر آخر میں ہم سب پاکستانی ہیں: حنا پرویز

eAwazآس پاس

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی جیت پر بیان جاری کیا ہے۔ حنا پرویز نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ‘سیاست کو سیاست رہنا چاہیے دشمنی نہیں بنانا چاہیے، بعض اوقات سیاست میں تلخی بھی آتی ہے مگر آخر میں ہم سب پاکستانی ہیں’۔ …