ترکیہ(سابق ترکی) فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت پر رضامند ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ نے گزشتہ روز فن لینڈ اورسوئیڈن کی30 ممالک پر مشتمل سیاسی و عسکری اتحاد نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) میں شرکت کی راہ میں تمام رکاوٹیں ختم کرنے کا اعلان کیا۔ فن لینڈ کے صدر ساؤلی نینیستو نے ایک بیان …
آیا صوفیہ مسجد میں 88 سال بعد نماز تراویح کے اہتمام پر مسلمانوں نے خوشی کا اظہارکیا
یورپ اور ایشیا کے سنگم پر واقع اسلامی ملک ترکی کے شہر استنبول میں موجود تاریخی آیا صوفیہ مسجد میں 88 سال بعد نماز تراویح کے اہتمام پر مسلمانوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ترک خبر رساں ادارے ’اناطولو ایجنسی‘ (اے اے) کے مطابق آیا صوفیہ مسجد میں 88 سال بعد پہلی نماز تراویح یکم رمضان کو ادا کی …
روس اور یوکرین مذاکراتی معاہدے کے قریب ہیں، ترکی
ترکی کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین مذاکراتی معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کے وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو نے اتوار کے روز کہاکہ بلاشبہ، روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری ہے، عام شہری مارے جا رہے ہیں، اس کے ساتھ سمجھوتہ کرنا کوئی آسان بات نہیں ہے۔ تاہم انہوں …
روس اور یوکرین اہم مسائل پر معاہدے کے قریب، جنگ بندی کی امید ہے، ترکی
ترکی کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین اہم مسائل پر معاہدے کے قریب آ رہے ہیں، جنگ بندی کی امید بھی کی جاسکتی ہے۔ ترک اخبار سے بات کرتے ہوئے ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش کا کہنا تھا کہ روس اور یوکرین اہم مسائل پر ایک معاہدے کے قریب پہنچ رہے ہیں اور کچھ موضوعات پر تقریباً متفق …
جنگ کے خاتمے کیلیے ترک صدر نے روسی ہم منصب کو بڑی پیشکش کردی
انقرہ: صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کے کچھ نکات پر روسی اور یوکرینی صدر کو براہ راست بات چیت کرنا چاہیئے جس کے لیے ترکی میزبانی کی پیشکش کرتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے یوکرین کی صورت حال پر اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن سے …
ٹویٹس اور اکاؤنٹ ڈیلیٹ کروانے میں بھارت پانچ بڑے ممالک میں شامل
سان فرانسسکو: ٹویٹر نے سال 2021 کے چھ ماہ کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف حکومتوں کی جانب سے ٹویٹس ہٹوانے یا پھر اکاؤنٹ معطل کروانے کا دباؤ بڑھا ہے۔ اس طرح جنوری 2021 سے 30 جون 2021 تک کل 43 ہزار سے زائد ٹویٹس ہٹائے گئے جو سب حکومتوں کی درخواست پر کئے گئے تھے۔ اس …
ورچوئل کانفرنس, بائیڈن نے چین کو نہیں بلایا
واشنگٹن: امریکی صدر بائیڈن نے جمہوریت پر بات کرنے کے لیے 110ممالک کو ورچوئل کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی۔9 اور 10 دسمبر کو ہونے والی کانفرنس میں پاکستان اور بھارت کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے ، جبکہ چین کی بجائے تائیوان کو دعوت نامہ بھیجا گیا ہے۔ ترکی، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر، اردن …
ترکی کاامریکا سمیت 10 یورپی سفیروں کو ملک سےنکلنےکا حکم
انقرہ(ویب ڈیسک )صدر رجب طیب ایردوان نے 10 یورپی سفیروں کو پرسونا نان گریٹا یا ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے ملک بدر کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے زیر حراست سماجی رہنما عثمان کوالا کی حمایت میں مشترکہ بیان جاری کرنے کے بعد امریکا، جرمنی اور دیگر 8 مغربی ممالک کے سفرا کو ملک …
نئی افغان حکومت تسلیم نہ کرنے سے داعش کو فائدہ ہے، امیر خان متقی
کابل: افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ افغانستان میں نئی حکومت کو تسلیم نہ کرنے سے داعش کو فائدہ ہے۔امیر خان متقی نے ترک میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان کی حکومت کو تسلیم نہ کرنا افغانوں کے حقوق سلب کرنا ہے اور اس صورتحال نے افغانستان کی معیشت پر منفی …
آسٹریا میں مسلم خاتون کو حجاب کھینچ کر ہراساں کیا گیا
ویانا:آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں مسلمان خاتون کو ایک خاتون نے حجاب کی وجہ سے نہ صرف دہشت گرد کہہ کر پکارا بلکہ انھیں زدوکوب بھی کیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بارا بولاط نامی خاتون کو بس اسٹینڈ پر مقامی خاتون نے ہراساں کیا۔ حجاب پہننے پر بارا بولاط کو نسلی امتیاز کا نشانہ بنایا گیا اور غلیظ زبان …
- Page 1 of 2
- 1
- 2