یوکرین کی فوج روس کے زیر قبضہ شہر لیمان میں داخل ہوگئی ہے۔ ادھر روسی وزارت دفاع کے مطابق روسی فوجی لیمان شہر سے نکل گئے ہیں، روسی فوجیوں نے گھیراؤ سے بچنے کے لیے لیمان چھوڑا۔ بتایا جارہا ہے کہ کچھ گھنٹوں قبل یوکرینی فوج نے روس کے زیر قبضہ لیمان شہر کا محاصرہ کیا تھا۔ دوسری طرف یوکرین …
یوکرینی صدر ولودومیر زیلینسکی کا کہنا ہےروسی صدر ولادمیر پیوٹن کے ساتھ براہ راست ملاقات سے جنگ ختم ہوسکتی ہے
یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی کا کہنا ہے کہ روسی ہم منصب ولادمیر پیوٹن کے ساتھ براہ راست ملاقات سے جنگ ختم ہو سکتی ہے۔ دارالحکومت کیف میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی کا کہنا تھا کہ یوکرین روسی صدر سے ملاقات کرنے کے لیے تیار ہوں اور پیوٹن سے ملنے سے خوفزدہ نہیں ہوں۔ زیلینسکی …
روس اور یوکرین اہم مسائل پر معاہدے کے قریب، جنگ بندی کی امید ہے، ترکی
ترکی کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین اہم مسائل پر معاہدے کے قریب آ رہے ہیں، جنگ بندی کی امید بھی کی جاسکتی ہے۔ ترک اخبار سے بات کرتے ہوئے ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش کا کہنا تھا کہ روس اور یوکرین اہم مسائل پر ایک معاہدے کے قریب پہنچ رہے ہیں اور کچھ موضوعات پر تقریباً متفق …