یوکرین کا تازہ لڑائی میں روس کے 221 فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

eAwazورلڈ

یوکرین کا تازہ لڑائی میں روس کے 221 فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ ماسکو: یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ باخموت میں 24 گھنٹے سے جاری جھڑپ میں 200 سے زائد روسی فوجی مارے گئے جب کہ 314 زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے روس کے زیر تسلط شہر ڈونباس کے ایک علاقے ’’باخموت‘‘ میں …

Ukraine has fired its ambassadors to several countries, including India

یوکرائن نے بھارت سمیت متعددممالک میں اپنے سفیروں کو برطرف کردیا

eAwazورلڈ

کیف: یوکرائن کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے بھارت سمیت جرمنی، جمہوریہ چیک، ناروے اور ہنگری میں یوکرینی سفیروں کو برطرف کردیا۔ غیرملکی خبرساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ کئی سینئر سفیروں کو بیرون ملک برطرف کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان عہدوں کے لیے نئے امیدواروں کو تیار کیا جا رہا ہے۔ یوکرینی صدر …

Air strikes on a Russian port in Odessa, Ukraine

روس کے یوکرین کے شہر اوڈیسا میں واقع بندرگاہ پر فضائی حملے

eAwazورلڈ

روس نے یوکرین کے جنوبی شہر اور بحیرہ اسود کی بندرگاہ کو فضائی حملوں سے نشانہ بنایا، جس کے بعد شہر میں کئی دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فضائی حملے میں کسی کے ہلاک ہونے کی خبر نہیں آئی جبکہ کوئی سرکاری اطلاع بھی جاری نہیں کی گئی۔ دھماکے صبح 6 بجے کے …

The Turkish president made a big offer to his Russian counterpart to end the war

جنگ کے خاتمے کیلیے ترک صدر نے روسی ہم منصب کو بڑی پیشکش کردی

eAwazآس پاس

 انقرہ: صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کے کچھ نکات پر روسی اور یوکرینی صدر کو براہ راست بات چیت کرنا چاہیئے جس کے لیے ترکی میزبانی کی پیشکش کرتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے یوکرین کی صورت حال پر اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن سے …

US does not violate India's oil embargo on Russia

بھارت کی روس سے تیل کی خریداری پابندیوں کی خلاف ورزی نہیں، امریکا

eAwazورلڈ

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ اگر بھارت روس سے رعایتی تیل خریدتا ہے تو یہ روس پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی نہیں ہے لیکن ایسا کرنا نئی دہلی کو تاریخ کے غلط رخ پر ڈال دے گا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک تازہ ترین نیوز بریفنگ میں وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے زور دیا …

بائیڈن نے پیوٹن کو جنگی مجرم قرار دے دیا

eAwazورلڈ

امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو جنگی مجرم قرار دے دیا۔ ایک تقریب میں صحافیوں کے سوالات کے غیررسمی جوابات میں امریکی صدر نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ پیوٹن جنگی مجرم ہیں۔ روس نے جوبائیڈن کے بیان پر شدید رد عمل دیتے ہوئے بیان کو مسترد کر دیا۔ روسی صدر کے ترجمان نے کہا …

The United States is considering providing useful war information to Ukraine against Russia

امریکا کا یوکرین کو روس کیخلاف کارآمد جنگی معلومات فراہم کرنے پر غور

eAwazآس پاس, ورلڈ

امریکا کا یوکرین کو روس کیخلاف کارآمد جنگی معلومات فراہم کرنے پر غور واشنگٹن: مغربی حکام اور میڈیا کا دعویٰ ہے کہ روس یوکرین پر چڑھائی کرنے کی تیاری کررہا ہے جبکہ روس نے ان دعوؤں کو پروپیگنڈا قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ روس نیٹو کی طرح نہیں ہے۔ نیویارک ٹائمز نے بائیڈن انتظامیہ کے حوالے سے بتایا …