Ukrainian President Vladimir Zelensky

اگر وقت پر ہماری مدد نہ کی گئی تو روس کا اگلا ہدف نیٹو ممالک ہوں گے؛ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی

eAwazورلڈ

وارسا: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس سے جنگ لڑنے کے لیے ایک مرتبہ پھر پولینڈ سے ٹینک اور لڑاکا طیارے فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے پولینڈ کے صدر آنجے ڈوڈا کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے دوران ایک بار پھر جنگی طیاروں اور ٹینکوں کی فراہمی کا …

روس اور یوکرین اہم مسائل پر معاہدے کے قریب، جنگ بندی کی امید ہے، ترکی

eAwazاردو خبریں

ترکی کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین اہم مسائل پر معاہدے کے قریب آ رہے ہیں، جنگ بندی کی امید بھی کی جاسکتی ہے۔ ترک اخبار سے بات کرتے ہوئے ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش کا کہنا تھا کہ روس اور یوکرین اہم مسائل پر ایک معاہدے کے قریب پہنچ رہے ہیں اور کچھ موضوعات پر تقریباً متفق …

Ukrainian President Volodymyr Zelensky agreed to two of Russia's most important demands

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے روس کے دونوں اہم مطالبات ما ن لئے

eAwazورلڈ

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے روس کے دونوں اہم مطالبات پر گھٹنے ٹیکتے ہوئے روسی صدر سے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں زیلینسکی نے کہا کہ وہ یوکرین کی مغربی دفاعی اتحاد نیٹو میں شمولیت کا مزید مطالبہ …

Russia dropped the world's most powerful bomb on Ukraine

یوکرین پر روس نے دنیا کا سب سے طاقتور بم گرا دیا

eAwazورلڈ

ویب ڈیسک رپورٹ روس کی بمباری سے مختلف علاقوں میں متعدد شہری ہلاک ہوئے، یوکرینی حکام  کیف: روس نے یوکرین کی رہائشی عمارت پر دنیا کا سب سے طاقتور 500 کلوگرام وزنی بم گرایا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 18 شہری ہلاک ہوگئے۔ یوکرین کی وزارت اطلاعات نے ٹویٹ میں کہا کہ روسی پائلٹوں نے ایک اورجرم کرتے …

Ukrainian Foreign Minister Dmitry Kleba says NATO alliance has succumbed to Russian pressure

یوکرین کے وزیرخارجہ دمیترو کلیبا کا کہنا ہے کہ نیٹو اتحاد روس کے دباؤ کے سامنے جھک گیا

eAwazورلڈ

یوکرین کے وزیرخارجہ دمیترو کلیبا کا کہنا ہے کہ نیٹو اتحاد روس کے دباؤ کے سامنے جھک گیا ہے۔ یوکرینی ٹیلی ویژن پر گفتگو کرتے ہوئے وزیرخارجہ دمیترو کلیبا کا کہنا تھا کہ نیٹو وہ طاقت نہیں تھی جس کا یوکرینیوں نے پہلے تصور کیا تھا کیونکہ اس نے نو فلائی زون نافذ کرنے سے انکار کردیا ہے۔ انہوں نے …

Russia threatens to sever ties with US

روس کی امریکا سے تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی

eAwazورلڈ

ماسکو: یوکرین پرپابندی عائد کرنے کی صورت میں روس نے امریکا کوتعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دے دی۔امریکی صدرجوبائیڈن سے 50 منٹ طویل فون کال میں روسی صدرنے یوکرین پرپابندیاں لگانے پرامریکا سے باہمی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دی۔ روسی صدرکا کہنا تھا کہ یوکرین پرپابندیاں سنگین غلطی ہوگی امریکا ایسا کرنے سے باز رہے۔امریکی صدرجوبائیڈن نے روس پر …

Stalin-era mass graves discovered in Ukraine

یوکرین میں اسٹالن کے دور کی اجتماعی قبریں دریافت

eAwazورلڈ

یوکرین : یوکرین کے جنوبی شہر اڈیسا میں 29 اجتماعی قبروں میں پانچ سے آٹھ ہزار افراد کی باقیات ملی ہیں، اجتماعی قبریں 1930 کے زمانے سے تعلق رکھتی ہیں۔ جو ایئرپورٹ کی توسیع کے لئے ہوئی کھدائی کے دوران دریافت ہوئیں۔جوزف اسٹالن کے دور حکمرانی میں ہزاروں یوکرینی باشندے مارے گئے تھے۔ یوکرین نیشنل میموری انسٹیٹوٹ کے سربراہ کا …