اقوام متحدہ منگل کو پاکستان میں مون سون کی تباہ کن بارشوں سے آنے والے سیلاب سے متاثر ہونے والے لاکھوں لوگوں کی مدد کے لیے 16 کروڑ ڈالر امداد کی اپیل کرے گا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے اپنی ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ اقوام متحدہ کی سیلاب زدگان کے لیے اپیل منگل 30 اگست …
استنبول : یوکرین سے اناج کی برآمدگی کا مشترکہ رابطہ مرکز قائم
روس اور یوکرین کے درمیان اناج برآمدگی معاہدے کا مشترکہ رابطہ مرکز استنبول میں قائم کردیا گیا ۔ ترک وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ یوکرینی اناج برآمدگی معاہدے کے مشترکہ رابطہ مرکز کی افتتاحی تقریب کل ہوگی۔ ترک حکام کے مطابق فریقین معاہدے پر عملدرآمد کی نگرانی کے لیے مشترکہ رابطہ مرکز میں اپنے نمائندے مقرر کریں گے۔ روسی …
دنیا بھر میں تقریباً ایک ارب لوگ ذہنی مسائل میں مبتلا ہیں، عالمی ادارہ صحت
جنیوا: اقوامِ متحدہ کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ڈیٹا کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً ایک ارب لوگ کسی نہ کسی قسم کے ذہنی مسائل میں مبتلا ہیں۔ اس ڈیٹا میں جو چیز زیادہ فکر انگیز ہے وہ یہ کہ اس تعداد میں ہر سات میں سے ایک نوجوان شامل ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق کووڈ-19 کے …
وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے یاسین ملک کے معاملے پر اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا
اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے حریت رہنما یاسین ملک کے معاملے پر اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اقوام متحدہ کو لکھے گئے خط میں خدشہ ظاہر کیا کہ یاسین ملک کو دوران حراست شہید کردیا جائےگا۔ خط میں مزید کہا گیا ہےکہ سیاسی مقدمے میں گرفتاریاسین ملک سے بھارتی جیلوں میں …
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا دن منایا جارہا ہے
صحافیوں کے تحفظ کے حوالے سے ملکوں کی فہرست میں پاکستان 157 نمبر پر آگیا صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز کی رپورٹ کے مطابق رواں برس صحافیوں کے تحفظ کے حوالے سے ملکوں کی فہرست میں پاکستان 12 درجے تنزلی کے ساتھ 157 نمبر پر آگیا ہے، گزشتہ برس پاکستان 145 ویں نمبر پر تھا۔ اقوام متحدہ …
یمن تنازع: متحارب فریقین 7 برس بعد ملک گیر جنگ بندی پر متفق
رپورٹ کے مطابق سعودی زیر قیادت اتحاد اور ایران کے حمایت یافتہ حوثی گروپ کے درمیان اقوام متحدہ کی ثالثی میں طے پانے والا معاہدہ اس تنازع کے خاتمے کی جانب اب تک کا سب سے اہم قدم ہے۔ یمن تنازع نے ہزاروں افراد کو ہلاک اور لاکھوں کو بھوک کی جانب دھکیل دیا ہے۔ ملک بھر میں جاری جنگ …
اقوام متحدہ:طالبان حکومت کی کوششیں کامیاب، غلام اسحاق زئی مستعفی
نیو یارک : اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق افغان حکومت کے نامزد مندوب غلام اسحاق زئی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ اگست میں افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد سے ملک اقتصادی بحران سے دوچار ہے اور اقوام متحدہ میں افغان …
طالبان کو براہ راست امداد کیلئے وعدے پورے کرنے ہوں گے: مشیر امریکی صدر
واشنگٹن : امریکی صدر کے مشیر برائے قومی سلامتی جیک سلیوان نے کہا ہے کہ اتحادیوں اور اقوام متحدہ سے مل کر افغانستان کی معیشت کو بہتر کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔جیک سلیوان کا کہنا ہے کہ براہ راست امداد کے لیے طالبان کو اپنے وعدے پورے کرنے ہوں گے، انسانی ہمدردی اور امداد کے لیے پاکستانی حکومت …
اقوام متحدہ میں نمائندگی کے لئے طالبان کی دوبارہ درخواست
کابل: طالبان نے اقوام متحدہ میں سفیر کی تعیناتی کے لیے ایک بار پھر درخواست دے دی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کی سابق حکومت کے سفیر نے اقوام متحدہ میں نشست چھوڑ دی ہے جس کے بعد طالبان نے ایک بارپھراقوام متحدہ سے اپنا سفیربھیجنے کی اپیل کی ہے۔ طالبان رہنما اور اقوام متحدہ کی نشست کے لئے طالبان کے …
ماورائے عدالت قتل کے 72 واقعات میں طالبان کا ہاتھ ہے، اقوام متحدہ
نیویارک: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے افغانستان میں 100 سے زائد ماورائے عدالت قتل کے ’قابل اعتبار الزامات‘ موجود ہیں اور ان میں سے اکثر قتل طالبان کی جانب سے کیے گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق اقوام متحدہ کے کمیشن برائے انسانی حقوق کی نائب …