واشنگٹن : دنیا بھر میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، امریکا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی حالیہ لہر کا نیا ریکارڈ بن گیا۔امریکا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 لاکھ65 ہزار سے زائد نئے کورونا مریض سامنے آ گئے، جبکہ 17 سو سے زائد اموات رپورٹ …
یورپ میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری، امریکہ میں ایک دن میں 2 ہزار ہلاکتیں
واشنگٹن: کورونا نے امریکا اور یورپ میں خطرے کی گھنٹی بجادی، امریکا میں ایک ہی روز تین لاکھ تیرہ ہزار افراد وائرس سے متاثر اور دو ہزار کے قریب مریض ہلاک ہو گئے۔کورونا دنیا بھر کے انسانوں میں موت بانٹنے لگا،اب تک 28 کروڑ 32 لاکھ 9 ہزار 339 افرادکورونا سے متاثر ہو چکے ہیں ۔ دنیا بھر میں کورونا …
امریکا میں اومی کرون کے وار، نیویارک کے اسپتالوں میں بچوں کی تعداد بڑھ گئی
امریکا میں اومی کرون کے وار، نیویارک کے اسپتالوں میں بچوں کی تعداد بڑھ گئی واشنگٹن : امریکا میں او می کرون نے پنجے گاڑ دیے اور نیو یارک سٹی کے اسپتالوں میں اومی کرون سے متاثر بچوں کی تعداد میں 4 گنا تک اضافہ ہوگیا۔نیویارک میں اسپتال میں داخل ہونے والے بچوں کی نصف تعداد 5 سال سے کم …
لاس اینجلس: پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 14سالہ لڑکی ہلاک
لاس اینجلس:امریکہ میں دکان میں پولیس اہلکار کی فائرنگ کی زد میں آکر 14 سالہ لڑکی ہلاک ہو گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق لڑکی اپنی والدہ کے ہمراہ دکان کے چینجنگ روم میں تقریب کے لیے کپڑے دیکھ رہی تھی کہ اس دوران فائرنگ سے ہلاک ہوئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ اسٹور کے اندر ایک شخص کی گولیاں چلانے کی اطلاعات …
ہتھیاروں کی دوڑ میں روس امریکا مقابلہ جاری
ہتھیاروں کی دوڑ میں روس امریکا مقابلہ جاری ماسکو: ہتھیاروں کی دوڑ میں روس ایک بار پھر امریکا کے ساتھ مقابلے میں آ گیا، روسی وزارت دفاع نے جدید ترین ڈرون کے کامیاب تجربے کی ویڈیو جاری کر دی۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے لیس ڈرون فضا سے زمین اور فضا سے فضا میں ہدف کو نشانہ …
امریکا میں اومیکرون سے پہلی ہلاکت کی تصدیق
واشنگٹن: امریکا میں اومیکرون ویرینٹ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔امریکی حکام کے مطابق اومیکرون ویرینٹ سے ملک میں یہ پہلی ہلاکت ہے۔ اومیکرون سے ہلاک ہونے والے شخص کی عمر50 سال تھی اوروہ ٹیکساس کا رہائشی تھا۔ حکام نے مزید بتایا کہ اومیکرون کا شکارہونے والے شخص نے ویکسین نہیں لگوائی تھی اوراسے صحت کے دیگرمسائل کا سامنا تھا۔ امریکا …
امریکہ نے غلط اطلاعات پر ہزاروں عام شہریوں کو قتل کیا،خفیہ دستاویزات میں انکشاف
امریکہ نے غلط اطلاعات پر ہزاروں عام شہریوں کو قتل کیا،خفیہ دستاویزات میں انکشاف واشنگٹن ـ: امریکا کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں ناقص انٹیلی جنس معلومات پر فضائی کارروائیوں میں ہزاروں بے گناہ لوگوں کے قتل کا انکشاف ہوا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ …
کینیڈی کے قتل کی خفیہ دستاویزات جاری، معمہ حل نہ ہوسکا
واشنگٹن : امریکا نے جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کر دیئے تاہم 22 نومبر 1963 کو ہوئے اس تاریخی قتل کی وجہ اب بھی معمہ ہے۔سی آئی اے اور ایف بی آئی کی فائلز پر مشتمل ان دستاویزات کی تعداد 1 ہزار 491 ہے، فائلز کے مطابق تفتیش کاروں نے یہ سراغ لگانے کی پوری …
امریکا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 8 لاکھ ہوگئی
واشنگٹن: امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 8 لاکھ ہوگئی۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس سے 8 لاکھ افراد لقمہ اجل بن گئے۔ یہ دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق مرنے والوں کی تعداد امریکی ریاستوں ایٹلانٹا اورسینٹ لوئیس کی مجموعی آبادی …
یو اے ای کا امریکا سے دفاعی خریداری پر بات چیت معطل کرنے کا عندیہ
یو اے ای کا امریکا سے دفاعی خریداری پر بات چیت معطل کرنے کا عندیہ دبئی : متحدہ عرب امارات نے امریکا سے ایف 35 طیاروں کی خریداری پر بات چیت معطل کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔اماراتی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ایف 35 طیاروں سے متعلق بات چیت مستقبل میں دوبارہ ہوسکتی ہے، تکنیکی ضروریات، آپریشنل پابندیوں، لاگت …