مغربی کنارے کو اسرائیل کے حصے میں شامل کیے جانے کی مخالفت کرینگے: امریکا

eAwazورلڈ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادیوں یا اسے اسرائیل کے حصے میں شامل کیے جانے کی مخالفت کریں گے۔ انہوں نے وعدہ کیا کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی آنے والی حکومت کو شخصیات کی بجائے اقدامات پر فیصلہ کریں گے۔ اسرائیل کے حامی مشاورتی …

امریکا کا تائیوان کے دفاع کیلئے حمایت کا اعادہ

eAwazورلڈ

امریکا نے کہا ہے کہ چین تائیوان کے ساتھ ضم ہونے کے منصوبے کو توقع سے زیادہ تیزی سے آگے بڑھا رہاہے، امریکا نے تائیوان کے دفاع کے لئے حمایت کا اعادہ بھی کیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی وزیرخارجہ بلنکن کا کہنا ہے کہ چین نے تائیوان کے معاملے پر اسٹیٹس کو، کو نہ ماننے کا فیصلہ کرلیا …

امریکی سفیر سے سائفر پر بات نہیں ہوئی: وزیر خارجہ بلاول

eAwazپاکستان

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات میں ڈونلڈ لو بھی تھے جن سے سائفر یا مبینہ دھمکی پر بات نہیں ہوئی۔ جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بلنکن سے بات چیت کا محور سیلاب سے تباہی تھا، غیر ملکی سازش کی بات کرنے والے امریکیوں سے الیکشن کی …

امریکا نے پاکستان کو اسلحےکی فراہمی سے متعلق بھارتی اعتراضات یکسر مستردکر دیے

eAwazورلڈ

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستان کو اسلحے کی فراہمی سے متعلق بھارتی اعتراضات یکسر مسترد کردیے۔ واشنگٹن میں بھارتی وزیرخارجہ صبرامنیم جے شنکر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی وزیرخارجہ نے واضح کیا کہ پاکستان کو نئے طیاروں ،نئے سسٹمز یا نئے ہتھیاروں کی فراہمی نہیں کی جارہی ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لیے منظور …

بھارت میں اقلیتوں اورعبادت گاہوں پرحملے بڑھ رہے ہیں، امریکا

eAwazآس پاس

امریکی وزیرخارجہ ٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ بھارت میں عبادت گاہوں اوراقلیت سے تعلق رکھنے والے افراد پرحملوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ مذہبی آزادی سے متعلق سالانہ رپورٹ کے اجرا کے موقع پرامریکی وزیرخارجہ ٹونی بلنکن نے بیان میں کہا کہ بھارت میں عبادت گاہوں اوراقلیتی طبقے سے تعلق رکھنے والوں پرحملوں میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے۔ امریکی …

بلاول کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران پروٹوکول کی سنگین غلطی

eAwazپاکستان

امریکی وزیر خا رجہ انٹونی بلنکن اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات کے آغاز پر پروٹوکول کی ایک فاش غلطی دیکھنے میں آئی۔ ملاقات کے کمرے میں امریکا اور پاکستان کے جھنڈے لگے ہوئے تھے، امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن پاکستانی جھنڈے اور پاکستانی وزیر خا رجہ بلاول بھٹو زرداری امریکی پرچم کے سامنے کھڑے ہو گئے۔ …

FM Bilawal Bhutto

وزیر خارجہ بلاول بھٹو 18 مئی کو امریکہ کا پہلا دورہ کریں گے

eAwazپاکستان

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے پیر کو بتایا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی دعوت پر اگلے ہفتے دو روزہ سرکاری دورے پر نیویارک جائیں گے۔ بلاول 18 مئی 2022 کو اقوام متحدہ میں منعقد ہونے والے "گلوبل فوڈ سیکیورٹی کال ٹو ایکشن” پر وزارتی اجلاس کے لیے نیویارک کا دورہ کر رہے ہیں۔ …

Madeleine Albright, the first female US Secretary of State, has died

امریکا کی پہلی خاتون وزیر خارجہ میڈلین البرائٹ انتقال کرگئیں

eAwazآس پاس

امریکا کی پہلی خاتون وزیر خارجہ میڈلین البرائٹ 84 برس کی عمر میں کینسر کے سبب انتقال کرگئیں۔ بچپن میں دوسری جنگ عظیم کے دوران اپنے آبائی علاقے چیکوسلواکیہ میں نازیوں کے مظالم جان بچا کر فرار ہونے والی اور بعد ازاں امریکا کی پہلی خاتون وزیر خارجہ اور پاپ کلچر کے حقوق نسواں کی آئیکن بننے والی میڈلین البرائٹ …

Jewish Settlement US Secretary of State and Israeli Secretary of Defense exchange harsh words

یہودی آبادکاری؛ امریکی وزیر خارجہ اور اسرائیلی وزیر دفاع میں سخت جملوں کا تبادلہ

eAwazآس پاس, ورلڈ

واشنگٹن: اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے میں یہودی آبادیوں کے قیام سے متعلق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز کے درمیان سخت جملوں کو تبادلہ ہوا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے گزشتہ روز اسرائیلی وزیر دفاع بینی گنٹز کو ٹیلی فون کال کی اور مغربی کنارے …

Antony-J.-Blinken US Secretary of State to review relations with Pakistan

پاکستان سے تعلقات کا جائزہ لیں گے، امریکی وزیر خارجہ

eAwazاردو خبریں, ورلڈ, پاکستان

واشنگٹن: کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ ہفتوں میں پاکستان سےتعلقات پر توجہ مرکوز رکھیں گے،جائزہ لیں گےکہ افغانستان میں امریکا کیا کرنا چاہتا ہے اور پاکستان سے کیا توقعات ہیں۔انٹونی بلنکن کاکہنا تھا کہ پاکستان کے متعدد مفادات ہیں جن میں سے کچھ ہمارے مفادات سے اختلاف …