پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی خراب فارم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں صرف ان کے لیے دعا ہی کر سکتا ہوں۔ واضح رہے کہ ویرات کوہلی اس وقت اپنے کیریئر کی بدترین فارم میں ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ پچھلے دو سے ڈھائی سال کے …
بابر اعظم، آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن کے ٹاپ 5 بلے بازوں کی فہرست میں شامل
کراچی: سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن نے بیٹنگ پرفارمنس کی بنیاد پر اپنے پسندیدہ کرکٹرز کا انتخاب کرتے ہوئے ٹاپ 5 بلے بازوں کی فہرست میں بابر اعظم کو بھی شامل کرلیا۔ شین واٹسن نے اپنی فہرست میں سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو پہلے نمبر پر جگہ دی جبکہ بابر اعظم دوسرے نمبر پر ہیں۔اس کے علاوہ فہرست …
بھارتی ترانے کے دوران چیونگم چبانے پر کوہلی زیرِتنقید آگئے
سنچورین: بھارتی ترانے کے دوران چیونگم چبانے پر ویراٹ کوہلی تنقید کی زد میں آگئے۔جنوبی افریقہ سے تیسرے ون ڈے کے موقع پر بھارتی ترانے کے دوران چیونگم چبانے پر ویراٹ کوہلی تنقید کی زد میں آگئے۔ جس وقت ترانہ بج رہا تھا تب کوہلی کا منہ الفاظ دہرانے کے بجائے چیونگم چبانے کیلیے ہل رہا تھا، جس پر سوشل …
ویرات کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی
دہلی : بھارتی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کی تصاویر شیئر کردیں۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ویرات کوہلی نے اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی تصاویر میں ویرات کوہلی کو نیٹ میں پریکٹس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ویرات کوہلی نے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن …
شاہد آفریدی کا ویرات کوہلی کو اہم مشورہ
اسلام آباد : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کو اہم مشورہ دے دیا۔روہیت شرما کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے بھارتی ٹیم کا کپتان مقرر کرنے پر شاہد آفریدی نے بی سی سی آئی کے فیصلے کی تعریف کی اور انکشاف کیا کہ انہیں …
بھارت ورلڈ کپ اور کوہلی ٹیم سے باہر
نیو دہلی : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہونے کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو بھی ٹیم سے نکالے جانے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں سینئر کھلاڑیوں کو آرام …
بابراعظم نے ویرات کوہلی سے ایک اور اعزاز چھین لیا
دبئی: بابراعظم نے بطور کپتان 26 میچز میں ایک ہزار رنز بنا کر ویراٹ کوہلی سے کم میچز میں ایک ہزار رنز بنانے کا اعزاز چھین لیا۔بابر اعظم نے گزشتہ روز افغانستان کے خلاف ٹی 20 میچ میں 51 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، اس طرح وہ بطور کپتان ایک ہزار رنز بنانے والے نویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔بابر اعظم …
پاکستان نے تاریخ بدل دی، بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں عبرتناک شکست
دبئی: پاکستان نے بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شکست دے کر تاریخ بدل دی۔ دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے معرکے میں پاکستانی بولرز نے نپی تلی بولنگ کرتے ہوئے بھارتی بلے بازوں کو کھل کر بیٹنگ کرنے کا موقع نہیں دیا جس کے باعث بھارتی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 …
بابراعظم بہترین لیڈر، سریش رائنا کااعتراف
ممبئی : بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سریش رائنا نے کہا ہے کہ پاکستانی کپتان بابراعظم ایک بہترین لیڈر ہیں ، بابراعظم دنیا کے معروف ٹی ٹونٹی بلے بازوں میں سے ایک ہیں۔ آئی سی سی کے لیے لکھے گئے ایک کالم میں انہوں نے کہا کہ اتوار کے کھیل کے دوران دونوں ٹیموں کی جانب سے بہت زیادہ …
- Page 2 of 2
- 1
- 2