سوئنگ کے سلطان اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ون ڈے ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ کرکٹ حکام کو 50 اوورز کے میچز ختم کرنے پر غور کرنا چاہیے، بحیثیت کمنٹیٹر بھی مجھے اب ون ڈے کرکٹ …
کراچی کو ناقابل رہائش شہروں کی فہرست میں شمار کیے جانے پر شہزاد رائے کو تشویش
ملک میں تعلیم، حفظان صحت اور دیگر سماجی مسائل کے حل کے لیے سرگرم معروف گلوکار شہزاد رائے نے کراچی کو دنیا کے ناقابل رہائش شہروں کی فہرست میں شمار کیے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر ٹوئٹ کی جس میں وہ کراچی کے ایک سیوریج …
وسیم اکرم نے تھری پیس سوٹ میں سوئمنگ کرنے کی وجہ بتادی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے تھری پیس سوٹ میں سوئمنگ کرنے کی وجہ بتادی۔ وسیم اکرم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سوٹ پہن کر سوئمنگ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ پچھلی مرتبہ میں نے ٹریننگ کے بعد سوئمنگ کرنے کی ویڈیو پوسٹ کی تھی، جس پر لوگوں کی جانب سے عجیب قسم کے …
وسیم اکرم عمران خان کے معترف، انہیں گیم چینجر قرار دیدیا
سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم وسیم اکرم نے سابق وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے انہیں گیم چینجز قرار دے دیا۔ کرکٹ ورلڈکپ 1992 کی فاتح ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر اپنے کپتان کے حق میں بول پڑے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وسیم اکرم نے عمران خان کی تصویر شیئر کی اور ساتھ میں انہیں گیم …
کوچنگ اسلئے نہیں کرتا کہ بدتمیزی برداشت نہیں: وسیم اکرم
سڈنی:سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ ٹیم کی کوچنگ اس لئے نہیں کرنا چاہتا کہ یہاں سوشل میڈیا کے ذریعے لوگ بدتمیزی کرتے ہیں جو مجھ سے برداشت نہیں ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وسیم اکرم کا کہناتھا کہ ٹیم کو سال میں کم از کم دوسو سے ڈھائی سو دن کوچنگ کی ضرورت ہوتی ہے جو میرے لیے …