گلگت: پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نیپال میں سخت ذہنی دباؤ کا شکار ہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نیپال میں موجود ہیں جہاں مقامی کوہ پیماؤں نے اُنہیں رسیوں سے باندھا ہوا ہے۔ ویڈیو شیئر …
سعودی ولی عہد کا نیوم انڈسٹریل سٹی ’اوکسا گون‘ قائم کرنے کا اعلان
ریاض: (دنیا نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے نیوم انڈسٹریل سٹی ’اوکسا گون‘ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، یہ پوری دنیا میں سب سے بڑا تیرتا انڈسٹریل سٹی ہوگا۔یہ نیوم کی حکمت عملی کے مطابق مستقبل میں مینوفیکچرنگ سینٹرز کے لیے ماڈل ثابت ہوگا اور آئندہ اسی طرز پر فیکٹریاں قائم کی جائیں گی۔ سعودی میڈیا …
میرے گھرپرحملےسےثابت ہواہندوتوا کے متعلق جوکہا صحیح تھا،سلمان خورشید
نئی دہلی : بھارت کے سابق وزیرخارجہ اورکانگریس رہنما سلمان خورشیدکا کہنا ہے میرے گھرپرحملے نے ثابت کردیا ہندوتوا کےبارے میں جوکہا صحیح تھا۔بھارتی میڈیا کوانٹرویو میں سلمان خورشید کا کہنا تھا کہ ہندوتوا کیا ہے یہ سمجھنے کے لئے میرے گھرکے جلے ہوئے دروازے کودیکھا جاسکتا ہے۔ سلمان خورشید کا کہنا تھا کہ انتہاپسندگروپ مذہب کا غلط استعمال کرتے …
شاہ سلمان کے زیرصدارت سعودی کابینہ کا ورچوئل اجلاس
ریاض :سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا ورچوئل اجلاس منعقد ہوا۔سعودی میڈیا کے مطابق ریاض میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سعودی عرب اور چین ہائیڈروجن توانائی شعبے میں تعاون کریں گے، اس سلسلے میں سعودی کابینہ نے چین کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کا اختیار وزیر توانائی کو …
مصر بچھوؤں کے کاٹنے سے 3 افراد ہلاک، 500 سے زائد زخمی
قاہرہ : مصر میں شدید طوفانی بارشوں کے بعد بچھوؤں کی یلغار پر اب تک 3 افراد ہلاک جبکہ 500 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔گزشتہ ہفتے کی شدید بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں نے بچھوؤں کو ان کے بلوں سے نکال کر دوردراز علاقوں تک پہنچادیا ہے۔ حکومت نے طبی مراکز میں بچھو اینٹی وینم کی بڑی خوراکیں پہنچائی ہیں …
امریکا و چینی صدرو کی ورچوئل ملاقات نتیجہ خیز قرار
بیجنگ : امریکا کے صدر جوبائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کی ورچوئل ملاقات کو چینی سرکاری میڈیا نے بے تکلف، تعمیری، اہم اور نتیجہ خیز قرار دیدیا ہے۔چینی صدر نے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان رابطے، تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا اور خبردار کیا کہ اگر تائیوان کی آزادی کی حامی قوتوں نے سرخ لکیر …
بھارتی اداکارائیں جو کاروباری شخصیت بھی ہیں
دہلی : بھارتی فلم انڈسٹری کی متعدد فنکارائیں اداکاری سمیت زندگی کے دیگر شعبوں سے بھی منسلک ہیں جن میں سیاست، کھیل سمیت کاروبار بھی شامل ہے۔بالی ووڈ سے تعلق رکھنے والی مشہور 9 اداکارائیں جو منجھی ہوئی اداکارہ ہونے سمیت کامیاب کاروباری شخصیت بھی ہیں، ان میں سر فہرست پریانکا چوپڑا ہے۔ پریانکا چوپڑا ناصرف اداکاری بلکہ کاروبار بھی …
مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی
سرینگر: مقبوضہ وادی میں تعینات بھارتی فوج کے اہلکار نے خودکشی کرلی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں تعینات بھارتی فوج کے اہلکار نے کم ہمتی اور ذہنی تناؤ کے باعث اپنی ہی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔بھارتی فوج کا اہلکار دیپک سنگھ مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوڑی میں تعینات تھا جہاں اس نے …
راج کمار راؤ کی شادی کے مقام کی قیمت کتنی ہے؟
دہلی : بالی ووڈ اداکار راج کمار راؤ اور اُن کی گرل فرینڈ پترالیکھا کی شادی کی تقریبات کے لیےچندی گڑھ میں اوبرائے سکھ ولاز سپا ریزورٹ کا انتخاب کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، راجکمار راؤ اور پترلیکھا کی شادی کی شاندار تقریبات چندی گڑھ کے اوبرائے سکھ ولاس سپا ریزورٹ میں ہوں گی، اس ریزورٹ کی ایک …
انگلینڈ، اسپتال کے باہر گاڑی میں دھماکا، 1شخص ہلاک
لندن : انگلینڈ کے شہر لیورپول میں اسپتال کے باہر گاڑی میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا جبکہ 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت گرفتار کئے گئے افراد کی عمریں 21،26 اور 29 برس ہیں۔ شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ جس …