Russian air defense missile hits back launcher Ukraine war

روسی ائیر ڈیفنس میزائل واپس لانچر سے ٹکرا گیا ؛ یوکرین جنگ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

روسی ساختہ میزائل یو ٹرن مارتے ہوئے واپس آکر اپنے ہی لانچر سے ٹکرا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی ائیر ڈیفنس میزائل کے واپس لانچر سے ٹکرانے کا واقعہ جمعے کے روز یوکرین کے شہر لوہانسک کے علاقے میں پیش آیا جہاں میزائل 180 ڈگری میں درمیانی ہوا میں مڑ کر تقریباً عین اسی مقام پر گرا …

فیس بُک اور انسٹاگرام صارفین کے لیے پیسے کمانے کے منصوبے کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

میٹا کے بانی مارک زکربرگ نے فیس بُک اور انسٹاگرام صارفین کے لیے پیسے کمانے کے منصوبے کا اعلان کردیا۔ مارک زکربرگ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا کہ ’بہت جلد سوشل میڈیا صارفین فیس بُک اور انسٹاگرام پر ویڈیوز اپ لوڈ کرکے پیسے کما سکیں گے‘۔ انہوں نے کہا …

یونیورسٹی آف ایمسٹرڈیم نے ہمیشہ چلنے والی ایٹمی لیزر تیار کرلی

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ایمسٹرڈیم: سائنس دانوں نے ایک ایسی ایٹمی لیزر تیار کی ہے جو ہمیشہ قائم رہ سکتی ہے، یہ ایجاد اگلی جینریشن کی ٹیکنالوجی کے کمرشل استعمال کے نئے باب کھولے گی۔ یونیورسٹی آف ایمسٹرڈیم کی ایک تحقیقاتی ٹیم نے ایٹمی لیزر کے نظریے کے ایک ایسے مسئلے کو حل کرلیا جس نے 30 سالوں سے طبعیات دانوں کو الجھا کر …

ٹوئٹر کا صارفین کے لیے طویل تحریری پوسٹس فیچر متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: سماجی رابطے کے پلیٹ فارم، ٹوئٹر ایک نئے فیچر پر کر رہا ہے جس کے بعد صارفین سوشل میڈیا ویب سائٹ پر طویل تحریری پوسٹس ڈال سکیں گے۔ ٹوئٹر صارفین کو اس فیچر کا بہت عرصے انتظار تھا کیوں کہ فی الحال صارفین 280 سے زائد حروف کی پوسٹ لکھنا ممکن نہیں۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ ٹیک کرنچ کے مطابق …

سام سنگ کے کروڑوں فونز فروخت ہونے کے منتظر

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

اس وقت بڑھتی مہنگائی کے باعث لوگوں کے لیے نئے اسمارٹ فونز کی خریداری مشکل ہوچکی ہے۔ مگر یہ اثر صرف صارفین تک محدود نہیں بلکہ کمپنیوں کو بھی اس کے باعث مشکلات کا سامنا ہے اور ایک نئی رپورٹ کے مطابق سام سنگ کے پاس عالمی سطح پر 5 کروڑ فونز اسٹاک میں موجود ہیں جو فروخت ہونے کا …

پی آئی پی پک کیمرا فوٹو ایڈیٹرایپ پر پابندی عائد

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: گوگل پلے اسٹور نے نقصان دہ میل ویئر کے متحمل ہونے کی وجہ سے مشہور کیمرا ایپ پر پابندی عائد کردی۔ گوگل کی جانب سے مشہور ایپ پی آئی پی پک کیمرا فوٹو ایڈیٹر کو پلے اسٹور سے ہٹا دیا گیا لیکن ہٹائے جانے سے قبل یہ ایپلی کیشن 10 لاکھ سے زیادہ بار ڈاؤن لوڈ کرلی گئی تھی۔ …

ٹیلی گرام کی پریمیئم سروس متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ٹیلی گرام نے پریمیئم سروس متعارف کرا دی ہے جس میں میسجنگ ایپ کے صارفین مختلف خصوصی فیچرز تک ماہانہ فیس کے عوض رسائی حاصل کرسکیں گے۔ اس سروس کا اعلان جون کے شروع میں کیا گیا تھا اور اب اسے باضابطہ طور پر متعارف کرا دیا گیا ہے جس کی ماہانہ فیس 5 ڈالرز رکھی گئی ہے۔ اس پیڈ …

میٹا نے آپ کے ڈجیٹل جڑواں کے لیے فیشن اسٹور قائم کردیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

برکلے، کیلیفورنیا: فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی، میٹا نے ان تینوں سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر آپ کی نمائیندگی کرنے والا ایک ڈجیٹل اسٹور کھول لیا ہے جہاں آپ اپنی ڈجیٹل جڑواں شخصیت کے لحاظ سے لباس کا انتخاب کرسکیں گے۔ میٹا کے مطابق سوشل میڈیا کے مجازی ماحول میں آپ کی نمائنیدگی کرنے والے ڈجیٹل …

The world's first solar car ready for production later this year

دنیا کی پہلی شمسی کار اس سال کے آخر میں پیداوار کے لیے تیار

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

سی این این –  ڈچ کمپنی لائٹ ایئر نے اعلان کیا ہے کہ اس موسم خزاں میں وہ سولر پینلز سے لیس دنیا کی پہلی پروڈکشن کار بنانا شروع کر دے گی۔  لائٹ ایئر 0 کی چھت، ہڈ، اور ٹرنک میں خم دار سولر پینلز ہوں گے جو بجلی کی بیٹری کو چلانے کے دوران (یا کھڑی رہتی ہے) کو …

واٹس ایپ میں گروپس چیٹ کے حوالے سے چند نئے فیچرز کا اضافہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

میٹا کی زیرملکیت واٹس ایپ دنیا کا مقبول ترین میسنجر ہے جس کے صارفین کی تعداد 2 ارب سے زیادہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے ہر ماہ کئی نئے فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں۔ خاص طور پر واٹس ایپ گروپس پر زیادہ توجہ دی جاتی ہے کیونکہ یہ صارفین میں بہت زیادہ …