نیویارک: اس میں ایک شخص بیٹھ سکتا ہے، یہ دم پر کھڑا ہوجاتا ہے، سیدھا اڑتا اور بیٹھتا ہے، اس کی شکل اڑن طشتری جیسی ہے اور یہ ڈرون بھی ہے۔ جس طرح سپرمین سیدھا اڑتا اور اترتا ہے۔ اگرچہ گزشتہ پانچ چھ برس سے انسان بردار ڈرون کے دلچسپ ڈیزائن سامنے آتے رہے ہیں لیکن زیویا نامی کمپنی نے …
صارفین کی جاسوسی پر ایپل کا اسرائیلی کمپنی پر مقدمہ
اسلام آباد: موبائل فون و کمپیوٹر بنانے والی معروف امریکی کمپنی ایپل نے اپنے صارفین کی جاسوسی پر اسرائیلی اسپائی ویئر بنانے والی کمپنی پر مقدمہ دائر کر دیا۔بزنس قوانین کی خلاف ورزی، اٹلی میں ایمیزون اور ایپل پر ساڑھے 22 کروڑ ڈالر جرمانہ عائدایپل کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ اسرائیلی فرم کو پیگاسس سرویلنس اسکینڈل کے معاملے …
آیوڈین والے انجن کی خلاء میں کامیاب آزمائش
پیرس: آیوڈین کا ایندھن استعمال کرنے والے ایک چھوٹے انجن کی خلاء میں آزمائش کامیابی سے مکمل کرلی گئی ہے۔ آزمائش کے دوران اس انجن کی طاقت سے ایک سیارچے کا مدار تبدیل کیا گیا۔بتاتے چلیں کہ عام درجہ حرارت پر آیوڈین ٹھوس حالت میں ہوتی ہے لیکن گرم کرنے پر یہ تیزی سے براہِ راست گیس میں تبدیل ہوجاتی …
روس کا میزائل تجربے میں سیٹلائٹ تباہ کرنے کا اعتراف
ماسکو: روس نے میزائل تجربے کے دوران اپنا ایک سیٹلائٹ تباہ کرنے کا اعتراف کر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ روسی فوج نے میزائل کا ایک کامیاب تجربہ کیا جس کے نتیجے میں ایک روسی سیٹلائٹ تباہ ہو گیاجو کہ 1982 سے زمین کے مدار میں تھا۔ ناسا کے مطابق انٹرنیشنل …
روس کا خلاء میں اپنی سیٹلائٹ میزائل سے تباہ کرنے کا تجربہ
ماسکو: روس کی جانب سے خلاء میں اپنے سیٹلائٹ کو میزائل سے تباہ کرنے کے ٹیسٹ کی امریکا نے شدید مذمت کی ہے۔امریکی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ زمین سے کئے گئے اس میزائل حملے سے متعلق امریکا کو پیشگی اطلاعات نہیں دی گئی تھیں، اتحادیوں سے مشاورت کے بعد جواب دیں گے۔امریکی محکمہ خارجہ نے روسی اقدام کو غیرذمہ …
دبئی 2023ء میں اڑنے والی گاڑی لانچ کرے گا
دبئی : دبئی ٹریفک جام جیسے مسئلے سے بچاؤ اور اس کے حل کے لیے ایک اڑنے والی گاڑی لانچ کرنے جا رہا ہے جس کے نتیجے میں دبئی جیسے بڑے شہر میں ٹریفک جام ہونے جیسا مسئلہ ماضی بن جائے گا۔امریکی ریاست فلوریڈا میں مقیم ایک کمپنی کی جانب سے اڑنے والی گاڑی لانچ کی جائے گی، امریکی کمپنی(LuftCar) …
روس نے بھارت کو ایس 400 فضائی دفاعی نظام کی فراہمی کا آغاز کردیا
ماسکو: روس نے بھارت کو ایس 400 فضائی دفاعی نظام کی فراہمی کا آغاز کردیا، نئی دلی پر امریکا کی جانب سے پابندیوں کا خطرہ منڈلانے لگا۔روسی میڈیا کے مطابق بھارت کو ایس 400 ایئر ڈیفنس سسٹم کی فراہمی شیڈول کے مطابق ہورہی ہے، رواں سال کے آخر تک پانچ میں سے ایک یونٹ کی سپلائی مکمل ہوجائے گی، بھارت …
فیس بک معاشرہ خراب کر رہا ہے، 76 فیصد امریکیوں کی رائے
واشنگٹن : امریکا کی آبادی کے تین چوتھائی سے زائد افراد کا خیال ہے کہ فیس بک معاشرے کو خراب کر رہا ہے۔امریکی ٹی وی سروے کے مطابق 76 فیصد امریکیوں نے کہا ہے کہ فیس بک کی وجہ سے لوگ سازشی نظریات پر یقین کرنے لگے ہیں۔ سروے میں کہا گیا ہے کہ 50 فیصد امریکیوں کا خیال ہیکہ …
پانی پینے کا مگ جو ایئرکنڈیشنر بھی ہے
لندن: اس وقت ایک چھوٹی اور دلچسپ ایجاد کراؤڈ فنڈنگ سے گزررہی ہے۔ یہ مشروب پینے والا ایک مگ ہے جس میں ایک بیٹری نصب ہے جو اسے دستی ایئرکنڈیشنر بھی بناتی ہے۔اسے اے سی مگ کا نام دیا گیا ہے جس میں کئ چینل سے سردہوا باہر خارج ہوتی ہے اور اطراف کےماحول کی گرمی سات درجے سینٹی گریڈ …
ٹوئٹر نے صارفین کو ایک اور سہولت دے دی
اسلام آباد: مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنے اسپیس فیچر کو مزید بہتر بنانے اور صارفین کی آسانی کے لیے نئی سہولت شروع کی ہے۔اب ٹوئٹر پر اسپیس میں شامل ہونے کے لیے صارفین کے لاگ ان ہونے کی شرط کو ختم کردیا گیا ہے۔ بغیر لاگ ان ہوئے اسپیس میں شامل ہونے والے اس میں حصہ نہیں لے …