ممبئی: بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے بھارتی فلم نگری کے بادشاہ شاہ رخ خان کو بھی مات دے دی۔ فلموں میں اداکاری کیلئے سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والے بالی ووڈ اداکاروں کی فہرست سامنے آئی ہے۔بالی ووڈ ریویوز کی فہرست کے مطابق اکشے کمار ایک فلم میں کام کرنے کیلئے 135 کروڑ بھارتی روپے وصول کرتے ہیں …
رنیبر سے میری شادی ہوچکی ہے: عالیہ بھٹ
ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں اعتراف کیا ہے کہ ان کی شادی ان کے بوائے فرینڈ رنبیر کپور سے ہوچکی ہے۔رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ بالی ووڈ کی اب تک کے سب سے پیارے جوڑوں میں سے ایک ہیں، دونوں نے آیان مکھرجی کی فلم براہمسترا کی شوٹنگ شروع کرنے کے بعد ڈیٹنگ شروع …
کیا باحجاب خواتین کو ڈرانا ’’مردانگی‘‘ ہے؟ جاوید اختر
کیا باحجاب خواتین کو ڈرانا ’’مردانگی‘‘ ہے؟ جاوید اختر. بھارت کے معروف شاعر اور اسکرپٹ رائٹر جاوید اختر نے ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمان طالبہ مسکان کو ہراساں کرنے کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ جاوید اختر نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ میں کبھی حجاب یا برقع کے حق میں نہیں رہا اور اب بھی …
پوجا بھٹ اور سوارا بھاسکر کا مسکان کی ویڈیو پر ردعمل
دہلی : بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہا پسندوں نے مسلم باحجاب طالبہ مسکان کو گھیرا، مسکان نے ڈرے یا گھبرائے بغیر جے شری رام کے جواب میں اللہ اکبر کا نعرہ بلند کیا اور سوشل میڈیا پر سب کی توجہ اپنی جان مبذول کروالی۔سوشل میڈیا پر جہاں ہر جانب مسکان کی واہ واہ ہورہی ہے ، داد دینے والوں …
لتا اورنورجہاں کی سرحد پر یادگار ملاقات کے چرچے
ممبئی: لتا منگیشکراورنورجہاں کی سرحد پرہوئی یادگارملاقات میں نورجہاں نے لتا کوبریانی اورمٹھائی پیش کی۔بلبل ہند کہلانے والی لتا منگیشکر 1952 میں بھارتی پنجاب کے شہرامرتسرگئیں توان کا دل نورجہاں سے ملاقات کوچاہنے لگا جو2 گھنٹے کے فاصلے پرلاہورمیں رہتی تھیں۔ لتا نے نورجہاں کوفون کیا اورایک گھنٹے تک فون پربات کرنے کے بعد دونوں نے ملنے کا فیصلہ کیا۔برصغیرکی …
عالیہ بھٹ اوررنبیرکپورکی شادی کب ہوگی، تاریخ سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ کی مقبول جوڑی عالیہ بھٹ اورنبیرکپوراپریل میں شادی کے بندھن میں بن جائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کی اسٹارجوڑی عالیہ بھٹ اوررنبیرکپورکی شادی اپریل میں ہوگی۔ دونوں خاندانوں میں شادی کی تیاریاں زوروشورسے جاری ہیں۔ عالیہ اوررنبیرکے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں اپنی شادی بیرون ملک کرنے کے بجائے ممبئی میں کریں گے …
دلیپ کمار لتا کو چھوٹی بہن اور سچن ٹنڈولکر ماں کہتے تھے
ممبئی : بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار نامور گلوکارہ لتا منگیشکر کواپنی چھوٹی بہن کہا کرتے تھے۔ایک کنسرٹ میں دلیپ کمار نے لتا کا تاریخی تعارف کراتے ہوئے کہا تھا کہ لتا منگیشکر کی آواز قدرت کی تخلیق کا کرشمہ ہے۔ شاعر گلزار نے دوران تقریب میں لتا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ لتا بہت …
دیپیکا پڈوکون نے اپنی نئی فلم سے زندگی کا اہم سبق سیکھ لیا
ممبئ: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکاپڈوکون نے اپنی فلم’گہرائیاں‘ سے زندگی کا ایک اہم سبق سیکھ لیا ہے۔دیپیکاپڈوکون نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنی نئی فلم کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ’اس فلم نے انہیں سکھایا کہ انہیں خود سےحقیقت جانے بغیر دوسروں کے بارے میں رائے قائم نہیں کرنی چاہیے کیونکہ وہ جو بھی …
سُروں کی ملکہ لتا منگیشکر 92 برس کی عمر میں چل بسیں
ممبئی: سُروں کی ملکہ لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر 92 برس کی عمر میں چل بسیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات کئی جسمانی اعضا کی خرابی کے باعث گلوکارہ لتا منگیشکر اتوار کی صبح ممبئی کے اسپتال میں چل بسیں۔ بریچ کینڈی اسپتال کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر این سنتھانم نے گلوکارہ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ لتامنگیشکر ان …
صرف 15 فیصد لوگ جہیز کو حقیقت میں لعنت سمجھتے ہوں گے، مانی
کراچی : پاکستانی اداکار سلمان ثاقب شیخ عرف مانی کا ماننا ہے کہ صرف 15 فیصد لوگ جہیز کو حقیقت میں لعنت سمجھتے ہوں گے۔ایک ٹی وی پروگرام میں اداکار مانی نے کہا کہ میری اور حرا کی بےوجہ باتوں پر لڑائی ہوتی ہے، ہم بہت چھوٹی باتوں پر لڑتے ہیں۔ اسی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حرا مانی نے …