Amitabh Bachchan has surpassed all the old and new Bollywood actors

امیتابھ بچن نے نئے پُرانے تمام بالی ووڈ اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا

eAwazفن فنکار

نئی دہلی : امیتابھ بچن نے نئے پُرانے تمام بالی ووڈ اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا،بِگ بی کے نام سے مشہور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے مقبولیت کی دوڑ میں بالی ووڈ کے تمام نئے پُرانے اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔انڈیا ٹوڈے کے ذریعے کئے گئے ’موڈ آف دی نیشن‘ سروے کے مطابق تجربہ کار اداکار امیتابھ بچن بھارت کے …

یمنی زیدی کی والدہ کو شاعرانہ انداز میں سالگرہ کی مبارکباد

eAwazفن فنکار

کراچی : پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنی زیدی نے اپنی والدہ کو شاعرانہ انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔یمنی زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں انہیں اپنی والدہ کے لیے ایک خوبصورت نظم پڑھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ وہ آنکھوں کی کمزوری جس میں سب سے زیادہ …

Rimsha Khan

سری لنکن اداکارہ رمشا خان کی خوبصورتی کی فین ہوگئیں

eAwazفن فنکار

کولمبو: سری لنکن ماڈل و اداکارہ یہالی تاشیہ نے اپنے حالیہ ایک انٹرویو میں پاکستان میں کام کرنے کے اپنے تجربے کے بارے میں بات کی ہے۔یہالی تاشیہ نے حال ہی میں ایک ویب شو میں پاکستانی ڈرامے میں کام کرنے کا موقع ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے انٹرویو کے دوران پاکستانی اداکارہ رمشا خان سے …

Indian couple Aishwarya and Dhanush

ایشوریہ اور دھنوش کی طلاق کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی

eAwazفن فنکار

ممبئی : حال ہی میں شادی کے 18 برس بعد علیحدگی کا اعلان کرنے والی بھارتی جوڑی ایشوریہ اور دھنوش میں طلاق کی ممکنہ وجہ سامنے آئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں جوڑے کے قریبی دوستوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا جارہا ہے کہ ان دونوں کی طلاق نے مداحوں کو ضرور چونکایا ہوگا لیکن اُن کے لیے یہ کوئی تعجب …

Lata Mangeshkar

لتا منگیشکر انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیرعلاج، ڈاکٹروں کی دعا کی اپیل

eAwazفن فنکار

ممبئی : بھارتی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکرکورونا اور نمونیا کی وجہ سے ممبئی کے اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق لتا منگیشکر کی بیماری کے حوالے سے تازہ ترین اطلاعات سامنے آرہی ہیں کہ گلوکارہ کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں نے ان کی صحتیابی کیلئے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ رپورٹس کے …

Zainab Abbas talk to Muhammad Rizwan

زینب عباس نے محمد رضوان سے کرسی کے پیچھے کھڑے ہو کر گفتگو کیوں کی؟

eAwazفن فنکار

اسلام آباد: پی سی بی کے کئی کرکٹ ایونٹس کی میزبانی کرنے والی زینب عباس نے قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی سہولت کے لیے اُن کی کرسی کے پیچھے کھڑے ہو کر گفتگو کی۔پی سی بی کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کو ایک عشائیہ دیا گیا، عشائیے کی تقریب کے دوران زینب عباس نے …

دو تین سال میں انڈسٹری کو بحران سے نکال لیں گے: احسن خان

eAwazفن فنکار

لاہور: اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کی کامیابی کیلئے ٹھوس منصوبہ بندی کی ضرورت ہے، مجھے یقین ہے کہ آئندہ دو تین سالوں میں انڈسٹری کو بحران سے نکال لیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار نے کہا کہ اگر بابرہ شریف اور غلام محی الدین کی فلم "میرا نام ہے محبت” چین میں 18 سال تک …

Sanjay Dutt

سنجے دت گرفتاری کے وقت بے گناہ تھے، سبہاش گھئی کا انکشاف

eAwazفن فنکار

ممبئی: معروف بھارتی ہدایت کار سبہاش گھئی نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار سنجے دت غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے کیس میں گرفتاری کے وقت بے گناہ تھے۔سبہاش گھئی کا شمار بالی ووڈ کے مشہور ہدایت کاروں میں ہوتا ہے جو ’’کھل نائیک‘‘ اور ’’پردیس‘‘ سمیت کئی سپر ہٹ فلمیں بناچکے ہیں۔ 1993 میں انہوں نے فلم ’’کھل نائیک‘‘ بنائی …

Deepika Padukone announces to do dangerous scenes in the movie 'Pathan'

دپیکا پڈکون کا فلم ’پٹھان‘ میں خطرناک سین خود کرنے کااعلان

eAwazفن فنکار

ممبئی: بالی وڈ وڈ کی سپراسٹاردپیکا پڈکون نے شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان ‘ میں خطرناک سین خود کرنے کا اعلان کیا ہے۔بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈکون نے شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’پٹھان‘ میں اپنے تمام خطرناک اورایکشن سین خود کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں دپیکا پڈکون نے کہا کہ فلم …

Support for Palestine, 40 Hollywood artist Emma Watson's supporters

فلسطین کی حمایت، 40 ہالی وڈ فنکار ایما واٹسن کے حامی

eAwazفن فنکار

واشنگٹن: ہالی وڈ کے 40 سے زائد ستاروں نے ہیری پوٹر سٹار ایما واٹسن کے ساتھ مل کر فلسطین کی حمایت میں مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یک جہتی کے خط پر دستخط کرنے والے مشہور فنکاروں نے کہا کہ ہم ایما واٹسن کے بیان کی حمایت کرتے ہیں کہ یک جہتی …