Amitabh is upset about not being able to work

امیتابھ کام نہ ہونے سے پریشان

eAwazفن فنکار

نئی دہلی : بالی وڈ کے بگ بی امیتابھ بچن بھی ان اداکاروں میں شامل ہیں جن کا کام کووڈ کی وجہ سے متاثر ہوا ہے۔ممبئی سمیت بھارت کی کئی ریاستوں میں کووڈ کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے کورونا پابندیوں کا اطلاق کیا جا رہا ہے۔ایسے میں جہاں عام عادمی پریشان ہے …

News of Mahesh Hayat and Humayun Saeed being part of Miss Marvel

مہوش حیات اور ہمایوں سعید کی مس مارول کا حصہ ہونیکی خبریں

eAwazفن فنکار

لاہور: خبریں ہیں کہ پاکستانی اداکار ہمایوں سعید اور مہوش حیات بھی مارول سٹوڈیو کی آنے والی ویب سیریز ‘مس مارول’ کا حصہ ہوں گے۔ یوٹیوب کے شوبز شو ‘واٹس دی 411’ کے مطابق دونوں پاکستانی اداکار ویب سیریز میں دکھائی دیں گے۔ شو میں میزبانوں نے بتایا کہ انہوں نے ہمایوں سعید اور مہوش حیات سے متعلق مذکورہ بات …

Malaika Arora

زندگی 25 سال پر ختم نہیں ہوتی۔ ملائکہ اروڑا کا پیغام

eAwazفن فنکار

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ اور رئیلیٹی شو کی جج ملائکہ اروڑا نے پیغام دیا ہے کہ زندگی 25 سال کی عمر کے بعد ختم نہیں ہوجاتی۔حال ہی میں 48 سالہ بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑ اور ان کے 36 سالہ بوائے فرینڈ ارجن کپور کے درمیان علیحدگی کی خبریں میڈیا پر آئی تھیں۔ جن پر ارجن کپور نے ردعمل دیتے …

Family Front couple focused on Rubina Ashraf's daughter's wedding

روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی میں فیملی فرنٹ کی جوڑی توجہ کا مرکز

eAwazفن فنکار

اسلام آباد: پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے مقبول ترین ڈرامے فیملی فرنٹ کو کون بھول سکتا ہے، اس ڈرامے کا ہر ڈائیلاگ، ہر کردار پاکستانیوں کو خوب یاد ہے۔حال ہی میں سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی منی طارق کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوا جس کی مایوں اور نکاح کی تقریب میں فیملی فرنٹ کی جوڑی توجہ کا مرکز …

Atif Aslam and Aima Baig will sing the official anthem of PSL 7, PCB

پی ایس ایل 7 کا آفیشل ترانہ عاطف اسلم اور آئمہ بیگ گائیں گے، پی سی بی

eAwazفن فنکار, کھیل

گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ آئمہ بیگ  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 7) کے آفیشل ترانے میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے موسیقار عبداللہ صدیقی نے اس ترانے کو کمپوز کیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ آفیشل ترانہ آئندہ ہفتے ریلیز کیا جائے گااور  ایونٹ سے قبل اور میچز کے دوران …

Jason Mumwa and Lisa Bonnet

ہالی وڈ اداکار جیسن ممووا اور لیزا بونت میں 17 سال بعد علیحدگی

eAwazفن فنکار

ہالی وڈ : ’ڈان آف جسٹس، جسٹس لیگ اور ایکوامین‘ جیسی سائنس فکشن اور فنٹیسی فلموں کے اداکار 42 سالہ جیسن ممووا اور ان کی 54 سالہ اہلیہ اداکارہ لیزا بونت کے درمیان 17 سال بعد علیحدگی ہوگئی۔خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کے مطابق دونوں اداکاروں نے 12 جنوری کو مشترکہ بیان میں علیحدگی کی تصدیق کی …

Lata Mangeshkar's corona test tested positive, hospitalized

لتا منگیشکرکا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، اسپتال میں داخل

eAwazفن فنکار

ممبئی: بھارت کی مشہورگلوکارہ لتا منگیشکرکوکورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ممبئی کے اسپتال میں داخل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مشہوربھارتی گلوکارہ لتا منگیشکربھی کورونا کا شکارہوں گئیں۔92 سال کی لتا منگیشکرکا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد انہیں ممبئی کے مقامی اسپتال میں داخل کردیا گیا۔رپورٹس کے مطابق لتا منگیشکرکوان کی عمر کے پیش نظر اسپتال میں …

Arrested for threatening to blow up Shah Rukh's residence

شاہ رخ کی رہائش گاہ کوبم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا گرفتار

eAwazفن فنکار

ممبئی: بالی وڈ اسٹارشاہ رخ خان کی رہائش ’منت‘ کوبم سے اڑانے کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتارکرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹرپولیس کونامعلوم شخص نے کال کرکے شاہ رخ خان کی رہائش گاہ کوبم سے اڑانے کی دھمکی دی تھی۔ نامعلوم کالرنے ممبئی کے دیگرمہشورمقامات کونشانہ بنانے کی دھمکی بھی دی تھی۔پولیس نے شاہ رخ خان کی رہائش …

Bollywood actor and producer Ramesh Babu has died

بالی ووڈ کے اداکار و پروڈیوسر رمیش بابو چل بسے

eAwazفن فنکار

ممبئی : بالی ووڈ کے اداکار و پروڈیوسر رمیش بابو 56 سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد چل بسے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رمیش بابو کافی عرصے سے جگر کے عارضے میں مبتلا تھے تاہم 8 جنوری کو طبیعت زیادہ بگڑنے پر انہیں مقامی اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہاں انہوں نے اپنی زندگی کی آخری سانس لی۔ …

Bollywood actress Jacqueline Fernandez

جیکولین نے سکیش چندرا سے معاشقے پر خاموشی توڑ دی

eAwazفن فنکار

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے منی لانڈرنگ میں ملوث ملزم سکیش چندرشیکھر سے معاشقے پر خاموشی توڑ دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جیکولین کی حال ہی میں فراڈ کیس کے ملزم چندرا شیکھر کے ساتھ ایک اور تصویر سامنے آئی ہے جس پر اداکارہ نے اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا۔ جیکولین نے سوشل میڈیا رپورٹ میں لکھا …