Singer Rajjit Singh and his wife Korona Kashkar

گلوکارارجیت سنگھ اور ان کی اہلیہ کورونا کاشکار

eAwazفن فنکار

ممبئی: معروف بالی ووڈ گلوکار ارجیت سنگھ اور ان کی اہلیہ کورونا کا شکار ہوگئے۔بھا رت میں کورونا وائرس کی نئی لہر پھیلنے کے بعد تیزی سے کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہورہا ہے اور عام لوگوں کے ساتھ ساتھ مشہور فنکار بھی اس جان لیوا وائرس کا شکار ہورہے ہیں۔حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف گلوکار ارجیت سنگھ …

Leading American singer Selena Gomez

بڑھتی عمر کا کوئی خوف نہیں، سلینا گومز

eAwazفن فنکار

واشنگٹن : معروف امریکی گلوکارہ سلینا گومز کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی بڑھتی ہوئی عمر سے کوئی خوف نہیں ہے۔سلینا گومز نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ انہیں بڑے ہونا پسند ہے اور انہیں اپنی بڑھتی ہوئی عمر سے بالکل بھی ڈر نہیں لگتا۔انہوں نے کہا کہ جب وہ چھوٹی تھیں، تو وہ بڑھاپیسے ڈرتی تھیں اور …

Famous Indian comedian Tirthanand Rao was poisoned

بھارت کے مشہور کامیڈین تیرتھانند راؤ نےزہر کھالیا

eAwazفن فنکار

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا کی وجہ سے 2 سال سے فارغ بیٹھے فنکاروں کو اُمید تھی کہ شاید اب حالات ٹھیک ہوں گے لیکن ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کو دیکھ کر ان کی اُمیدیں دم توڑتی نظر آرہی ہیں ، اسی مشکل سے ڈر کر کامیڈین تیرتھانند راؤ نے خودکشی کی کوشش کی۔ بھارتی میڈیا کا …

Actor Ahmed Ali Akbar

احمد علی اکبر کے کردار کے نام کے پاپڑ بکنے لگے

eAwazفن فنکار

اسلام آباد : پاکستان شوبز انڈسٹری کے اُفق پر اچانک سے چمکتے ستارے کی طرح ابھرنے والے اداکار احمد علی اکبر نے حال ہی میں حاصل ہونے والی ایک کامیابی پر اللّٰہ کا شکر ادا کیا ہے۔پاکستان میں کون سی چیز کتنی شہرت یافتہ ہے اس کا اندازہ پاپڑوں کے ناموں کے ذریعے لگایا جا سکتا ہے، پاکستان میں آج …

Amitabh Bachchan's recent blog

امیتابھ بچن کے حالیہ بلاگ سے مداح تشویش میں مبتلا

eAwazاردو خبریں, فن فنکار

نیو دہلی : امیتابھ بچن، جو اکثر اپنے بلاگ کے اندراج میں اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں کی تفصیلات شیئر کرتے ہیں، اُنہوں نے اپنے حالیہ بلاگ میں لکھا کہ ’وہ کچھ گھریلو کورونا وائرس کے حالات سے نمٹ رہے ہیں۔79 سالہ اداکار نے مزید تفصیلات بتائے بغیر اپنے بلاگ میں مزید کہا کہ ’وہ بعد میں اپنے مداحوں سے …

Javed Akhtar faces failure in case against Kangana Ranaut

جاوید اختر کو کنگنا رناوت کیخلاف کیس میں ناکامی کا سامنا

eAwazفن فنکار

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف قانونی جنگ میں مشہور شاعر و نغمہ نگار جاوید اختر کو ناکامی کا سامنا ہوا ہے۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ممبئی کی عدالت نے جاوید اختر کی کنگنا رناوت کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

Was Prince Andrew dealt with a woman who accused him of rape?

شہزادہ اینڈریو کی جنسی زیادتی کےالزامات لگانے والی خاتون کیساتھ ڈیل ہوئی تھی؟

eAwazآس پاس, فن فنکار

شہزادہ اینڈریو کی جنسی زیادتی کےالزامات لگانے والی خاتون کیساتھ ڈیل ہوئی تھی؟ واشنگٹن: شہزادہ اینڈریو پر جنسی زیادتی کے الزامات لگانے والی خاتون ورجینیا اور بدنام زمانہ جیفری ایپسٹین کےدرمیان 2009 میں ایک خفیہ ڈیل ہوئی تھی، جس کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ورجینیا اور بدنام زمانہ جیفری …

Leading actress of Pakistani film industry Hamima Malik

ڈسکاؤنٹ کے چکر میں تُرکی کے 3 اسپتالوں میں گئی: حمیمہ ملک کا انکشاف

eAwazفن فنکار

اسلام آباد : پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمیمہ ملک نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ڈسکاؤنٹ کے چکر میں تُرکی کے تین مختلف اسپتالوں میں گئیں۔حمیمہ ملک نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے کا ذکر کیا۔ اداکارہ نے بتایا کہ ’حال ہی میں وہ …

Controversial Bollywood actress Kangana Ranaut

چاہتی ہوں نئے سال میں ایف آئی آرکم ’لو لیٹرز‘ زیادہ ملیں، کنگنا رناوت

eAwazفن فنکار

ممبئی: بالی وڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت نے نئے سال میں ایف آئی آرکم اور’ لو لیٹرز‘ زیادہ ملنے کی خواہش کا اظہارکردیا۔اپنے متنازع بیانات اوربولڈ اسٹائل کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی کنگنا رناوت کو نئے سال میں کیا چاہئیے سوشل میڈیا بتادیا۔کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا پرپیغام میں کہا کہ وہ چاہتی ہیں نئے سال میں …

A police complaint was lodged against Vicky Koshal on a very interesting and unique case

وکی کوشل کیخلاف انتہائی دلچسپ اور انوکھے معاملے پر پولیس شکایت درج

eAwazآس پاس, فن فنکار

وکی کوشل کیخلاف انتہائی دلچسپ اور انوکھے معاملے پر پولیس شکایت درج اندور: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کے شوہر وکی کوشل کے خلاف ایک انتہائی انوکھی اور دلچسپ وجہ کے لیے پولیس میں شکایت درج کی گئی ہے۔ پچھلے چند ہفتوں سے وکی کوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ پہلے تو وکی کوشل بالی ووڈ کی …