Aliza Shah

علیزے شاہ نے ریمپ پر گرنے کے بعد جذباتی

eAwazفن فنکار

اسلام آباد : اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ نے برائیڈل کٹیور ویک کے دوران ریمپ پر واک کرتے ہوئے گرنے کے بعد جذباتی پوسٹ شیئر کی ہے۔لاہور میں برائیڈل کٹیور ویک کے دوران اداکارہ علیزے شاہ ریمپ پر واک کرتے ہوئے توازن برقرار نہ رکھ سکی تھیں اور گر پڑی تھیں۔ علیزے شاہ کی گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر …

Neha Kakkar

نیہا ککڑ کو500 کے نوٹ بانٹنا مہنگا پڑ گیا

eAwazفن فنکار

ممبئی: بھارتی سنگرنیہا ککڑ کو ممبئی کی سڑکوں پرنوٹ بانٹنا مہنگا پڑ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نیہا ککڑ ممبئی کی ایک سڑک پربھکاری بچوں میں500 کےنوٹ بانٹ رہیں تھیں کہ دیکھتے ہی دیکھتے ان کے گرد بھکاری بچوں کا ہجوم جمع ہوگیا اورنوٹ مانگنے لگا۔ نیہا ککڑ بھکاری بچوں کے ہجوم سے خوف زدہ ہوکرگاڑی میں بیٹھ گئیں لیکن بھکاریوں …

Harnaaz Sandhu Miss Universe

مس یونیورس 2021 کا ٹائیٹل بھارت نےجیت لیا

eAwazفن فنکار

نئی دہلی: بھارت سے تعلق رکھنے والی حسینہ ہرناز سندھو نے مس یونیورس 2021 کا ٹائیٹل جیت لیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 70ویں مس یونیورس مقابلے میں بھارت کی ہرناز سندھو نے ٹائیٹل کی دوڑ میں شریک پیراگوئے اورجنوبی افریقہ کی امیدواروں کوشکست دے کر فتح اپنے نام کی۔میکسیکو کی سابق مس یونیورس نے ہرناز سندھو کو مس یونیورس 2021 …

Saira Bano's emotional letter to Dilip Kumar

سائرہ بانو کا دلیپ کمار کیلئے جذباتی خط

eAwazفن فنکار

سائرہ بانو کا دلیپ کمار کیلئے جذباتی خط نیو دہلی : بالی ووڈ کے لیجنڈری مرحوم اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کی 99ویں سالگرہ کے موقع پر اُن کی اہلیہ سائرہ بانو نے جذباتی خط لکھا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دلیپ کمار کے یومِ پیدائش سے پہلے، اُن کی اہلیہ سائرہ بانو نے ایک جذباتی خط لکھا جس …

Salman Khan

سلمان خان سعودی عرب میں فلم کی شوٹنگ کرنے کے خواہشمند

eAwazفن فنکار

ریاض: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے سعودی عرب میں اپنی فلم کی شوٹنگ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔سلو میاں ان دنوں ریاض سیزن کے پروگرام میں بالی ووڈ اسٹارز کے پہلے شو میں شرکت کے لیے سعودی دارالحکومت ریاض میں موجود ہیں۔ اردو نیوز اور العربیہ نیٹ کے مطابق جمعے کو ایک پریس کانفرنس میں …

Katrina and Vicky appear for the first time since their marriage

شادی کے بعد پہلی بار کترینہ اور وکی منظرِ عام پر

eAwazفن فنکار

شادی کے بعد پہلی بار کترینہ اور وکی منظرِ عام پر نئی دہلی : بالی ووڈ کی معروف جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل شادی کے بعد پہلی بار ایک ساتھ منظرِ عام پر آگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف اور وکی کوشل، جنہوں نے کل سوائی مادھو پور کے سکس سینسز فورٹ میں شادی کی اُنہیں آج صبح …

Katrina and Vicky marriage

کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق 80 کروڑ میں فروخت کردئیے

eAwazفن فنکار

ممبئی: بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اور وکی کوشل نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق اسٹریمنگ ویب سائٹ کو 80 کروڑ میں فروخت کردئیے۔بالی ووڈ میں اس وقت کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ ہر کوئی صرف ان دونوں کی شادی کے بارے میں ہی بات کررہا ہے۔ تاہم وکی اور کترینہ …

Jacqueline Fernandez Sri Lankan-born Bollywood actress

جیکولین کی گرفتاری کا امکان، بیرون ملک جانےسے روک دیا گیا

eAwazفن فنکار

ممبئی: بالی وڈ کی سری لنکن نژاد اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو ممبئی ایئر پورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا جبکہ ان کی گرفتاری کا بھی امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جیکولین دبئی میں ایک شو میں شرکت کیلئے ممبئی ایئرپورٹ پہنچیں جہاں امیگریشن حکام نے انہیں بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے سکیش چندرا …

Vicky Katrina

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی میں شرکت کیلئے کورونا ٹیسٹ ضروری

eAwazفن فنکار

دہلی : بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی میں شرکت کرنے والے تمام مہمانوں کے لیے کورونا ٹیسٹ کروانا لازمی ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تقریبات میں کورونا کے تمام ایس او پیز پر عمل کیا جائے گا۔ شادی میں مدعو کیے گئے مہمانوں …

Hania Amir

ہانیہ عامر کی ہم شکل کی سوشل میڈیا پر دھوم

eAwazفن فنکار

کراچی: اداکارہ ہانیہ عامر سے حد سے زیادہ مشابہت رکھنے والی لڑکی کی سوشل میڈیا پر دھوم مچی ہوئی ہے۔ہانیہ عامر کا شمار پاکستان کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ خوبصورتی سے بھی لوگوں کو دیوانہ بنایا ہوا ہے۔ ہانیہ عامر نے فلم ’’جانان‘‘ کے ساتھ اداکاری کی دنیا میں قدم …