کراچی: اداکارہ ہانیہ عامر سے حد سے زیادہ مشابہت رکھنے والی لڑکی کی سوشل میڈیا پر دھوم مچی ہوئی ہے۔ہانیہ عامر کا شمار پاکستان کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ خوبصورتی سے بھی لوگوں کو دیوانہ بنایا ہوا ہے۔ ہانیہ عامر نے فلم ’’جانان‘‘ کے ساتھ اداکاری کی دنیا میں قدم …
ڈاکٹر کے گلے لگنے پر حمیمہ ملک تنقید کی زد میں
سلام آباد : پاکستانی خوبرو، معروف اداکارہ و ماڈل حمیمہ ملک اپنے معالج کے گلے لگنے پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔پاکستانی اداکارہ حمیمہ ملک گزشتہ ماہ اچانک بیمار ہو گئی تھیں، حمیمہ ملک کی جانب سے اپنی صحتیابی کی خبر اور اپنے لیے دعا کرنے والوں کا شکریہ سوشل میڈیا پر ادا کیا گیا تھا۔ حمیمہ ملک نے …
فلموں میں کام نہ ملنے کی وجہ سے ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کی میزبانی کی، امیتابھ بچن
ممبئی: بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے فلموں میں کام نہ ملنے کی وجہ سے ’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ شو کی میزبانی کی۔’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ بھارتی ٹیلی ویژن کا مقبول ترین گیم شو ہے جو گزشتہ 21 برس سے ٹی وی پر نشر کیا جارہا ہے۔ اس گیم شو کی …
جیکولین فرنینڈز ’مبینہ بھتہ خور’ کیساتھ تصاویر لیک ہونے پر تنقید کا شکار
دہلی : بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈز کی مبینہ بھتہ خور کے ساتھ تصاویر لیک ہوگئیں جس کے بعد اُنہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دونوں کی تصاویر آن لائن منظر عام پر آنے کے بعد بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈز مبینہ طور پر سکیش چندر شیکھر نامی بھتہ …
بچہ گود لینے کیلئے دوسری شادی کی تھی: حدیقہ کیانی کا انکشاف
اسلام آباد : پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ اور اداکارہ حدیقہ کیانی نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے بچہ گود لینے کے لیے دوسری شادی کی تھی جوکہ کامیاب نہ ہوسکی۔گزشتہ ماہ حدیقہ کیانی نے ایک ویب شو کو خصوصی انٹرویو دیا تھا جس میں اُنہوں نے اپنی دونوں طلاقوں کے بارے میں کُھل کر بات کی تھی۔ …
راکھی ساونت کا شوہر بگ باس کا کیمرہ مین؟
دہلی : بھارتی متنازع اداکارہ اور بگ باس کے سیزن 14 کی کنٹسٹنٹ راکھی ساونت کے شوہر رتیش سے متعلق ایک نیا انکشاف ہوا ہے۔گزشتہ ماہ 27 نومبر کو راکھی ساونت نے شوہر کے ہمراہ بگ باس کے سیزن 15 میں شرکت کی تھی اور اُن کی اس انٹری کو دیکھ کر سب حیران ہوگئے تھے۔ راکھی ساونت نے اپنے …
بھارتی گلوکارہ شلملی نے اپنے مسلمان دوست سے شادی کرلی
نئی دہلی: بھارتی گلوکارہ شلملی کھولگڑے نے اپنے مسلمان دوست فرحان شیخ کے ساتھ شادی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق فرحان شیخ سانڈ انجنیئر ہیں اور دونوں 22 نومبر کو شادی کے بندھن میں بندھے۔ تاہم گلوکارہ نے اپنی شادی کی خبر اور تصاویر گزشتہ روز سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ گلوکارہ شلملی کھولگڑے نے انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تصاویر …
اپنی اداکاری بہتر بنانے کیلئے خود کو تھپڑ مارے: لیڈی گاگا
واشنگٹن: امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا نے بتایا ہے کہ انہیں اداکاری کے آغاز میں اپنے کام کو بہتر بنانے میں بہت مشکل پیش آئی جس کا حل انہوں نے خود کو تھپڑ مار کر نکالا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں لیڈی گاگا کا کہنا تھا کہ جب میں نے فلم "اے سٹار از بورن”شروع کی تو ایک منظر …
امریکی باکس آفس پر اینی میٹڈ فلم” اینکانٹو” کا قبضہ، 2 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کما لئے
نیویارک: امریکی باکس آفس پر کولمبیا کا جادو چھا گیا، اینی میٹڈ فلم” اینکانٹو” نے دو کروڑ سترلاکھ ڈالرز کما کررواں ہفتے پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔امریکی سینما گھروں پر کولمبیا کے سحر کا راج، روایتی جادوئی کہانی سے جڑی اینی میٹڈ فلم اینکانٹو مزید دوکروڑ ستر لاکھ ڈالر کما کر امریکی باکس آفس پر سرفہرست رہی۔ ویک اینڈ پر …
امریکی اداکارہ لنڈسے لوہن کی مسلمان بوائے فرینڈ سے منگنی
واشنگٹن: ہالی ووڈ اداکارہ لنڈسے لوہن نے اپنے قریبی مسلمان دوست بدر شمس سے منگنی کر لی ہے۔لنڈسے لوہن کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر گزشتہ روز اپنی منگنی کا اعلان کیا گیا۔لنڈسے لوہن نے اپنے منگیتر کے ساتھ چند تصویریں بھی شیئر کی ہیں، اِن تصویروں میں لنڈسے لوہن کو منگنی کی انگوٹھی پہنے ہوئے بھی دیکھا …