بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انتہا پسندوں نے دو ماہ کے دوران دھمکیاں دے کر منور فاروقی کے 12 شو منسوخ کرائے جبکہ بینگلورو میں ان کے شو سے پہلے بھارتی پولیس نے بھی ہاتھ جوڑ لیے اور منتظمین سے کہا کہ شو نہ کریں۔ منور فاروقی نے ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ سوشل میڈیا پر لکھاکہ ‘ نفرت جیت …
کترینہ کیف 1لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی
ممبئی: کترینہ کیف اپنی شادی پرجومہندی لگائیں گی اس کی قیمت ایک لاکھ روپے ہے۔بالی وڈ کی اسٹارکترینہ کیف اپنی شادی کے حوالے سے خبروں میں ہیں۔ کترینہ کیف اپنے یادگاردن پرہاتھوں میں جومہندی لگائیں گی اس کی قیمت ایک لاکھ روپے ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف کوبھارتی شہرجودھ پور کی مشہورسوجت مہندی لگائی جائے گی جس کی …
اداکارہ عفت عمر نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا
لاہور: اداکارہ عفت عمر نے شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ عفت عمر کا کہنا تھا کہ میں پاکستانی شوبز انڈسٹری میں مزید کام نہیں کروں گی کیوں کہ یہاں پر میرے مطلب کا کام موجود نہیں ہے اور یقین کریں میں پاکستانی ڈارمے دیکھنا …
کترینہ نے بالی ووڈ کو عارضی طور پر چھوڑ
نئی دہلی : بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنی شادی کی تیاریوں میں مصروفیت کے باعث عارضی طور پر بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف نے فلم انڈسٹری سے کچھ عرصے کے لیے چھٹی لے لی ہے کیونکہ ان دِنوں وہ اپنا زیادہ تر وقت وکی کوشل کی فیملی کے ساتھ شادی کی …
طلاق کی خبروں کے بعد نِک جونس کی پہلی پوسٹ
واشنگٹن :امریکی گلوکار اور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر نِک جونس نے طلاق کی خبروں کے بعد سوشل میڈیا پر پہلی پوسٹ شیئر کردی۔ نِک جونس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر اپنی نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں نِک جونس کو جِم میں ورزش …
ڈیاگو میراڈونا پر مرنے کے بعد زیادتی کا الزام
ہوانا: کیوبا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کی جانب سے ارجنٹائن کے معروف اور مرحوم فُٹ بالر ڈیاگو میراڈونا پر جنسی زیادتی کا الزام لگایا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیوبن خاتون کی جانب سے ڈیاگو میراڈونا پر جنسی زیادتی کا الزام لگاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ’ڈیاگو میراڈونا نے کمسنی میں میرے ساتھ زیادتی …
بھارتی گلوکارارجیت سنگھ پاکستانی سنگرزکے مداح
ابو ظبی:بالی ووڈ کے مشہورگلوکارارجیت سنگھ پاکستانی گلوکاروں کے مداح نکلے۔متحدہ عرب امارات میں لائیوکانسرٹ کے درمیان بالی ووڈ کے گلوکارارجیت سنگھ نے پاکستانی سنگرزکی تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔ ارجیت سنگھ کا کہنا تھا کہ وہ شفقت امانت علی اورخصوصا عاطف اسلم کی آوازاورگائیکی کے دیوانے ہیں۔ارجیت سنگھ نے مودی سرکار کے ہندوانتہاپسندوں کے ردعمل سے خوف زدہ ہوئے …
برطانیہ میں پارٹی گرل نے سابق زندگی ترک کرکے اسلام قبول کرلیا
لندن: بار میں ڈانس کرنے والی خاتون نے اپنی سابق زندگی کو ترک کرکے اسلام قبول کرلیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے پرسیفون نے اپنی گناہوں سے بھری زندگی سے مشرف با اسلام ہونے کی کہانی سناتے ہوئے کہا کہ اگر میں مسلمان نہیں ہوتی تو کب کا اپنی زندگی کا خاتمہ خود کرچکی ہوتی۔ …
نائب صدر پر جنسی ہراساں کرنے کے الزامات لگانے والی چینی ٹینس سٹار اس وقت کہاں ہیں؟
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک ہفتہ قبل پراسرارطور پر لاپتہ ہونے والے چینی ٹینس سٹار پینگ شوائی کی نئی تصاویر سامنے آگئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق چینی صحافی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پینگ شوائی کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ صحافی ہوشی جن کا کہنا ہے کہ چینی ٹینس سٹار پینگ شوائی آزاد اور اپنے گھر پر ہیں، پینگ شوائی فی الحال اپنی …
خود کو ہیروئن کیلئے ان فٹ سمجھتی تھی; رانی مکھرجی کا انکشاف
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے انکشاف کیا ہے کہ جب بالی ووڈ میں آئیں تو اس زمانے میں ان کا خیال تھا کہ وہ ہیروئن بننے کیلئے فٹ نہیں ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رانی نے انکشاف کیا کہ ان کا خیال تھا کہ ان کا قد کافی پستہ ہے اور ان کی آواز بھی ہیروئن …