ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے مودی حکومت کے متنازعہ زرعی قوانین واپس لینے کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔کنگنا نے انسٹاگرام پر صارف کی پوسٹ پر ردعمل دیتے ہوئے متنازعہ زرعی قوانین سے متعلق حکومتی فیصلے کو افسوسناک، شرمناک اور ناانصافی پر مبنی قرار دیا اور کہا پارلیمنٹ میں منتخب حکومت نہیں بلکہ سڑکوں پر لوگ قوانین …
بھارتی گلوکار نے اسلام کے لیے موسیقی کو خیرباد کہہ دیا
حیدرآباد: معروف بھارتی گلوکار و ریپر روحان ارشد نے اسلام کے لیے موسیقی کو خیرباد کہہ دیا۔بھارتی ریاست حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے گلوکار روحان ارشد نے موسیقی اور شوبز کی دنیا کو چھوڑنے کا اعلان اپنے یوٹیوب چینل پر کیا اور بتایا کہ میوزک اسلام میں حرام اور ممنوع ہے اس لیے وہ موسیقی کو چھوڑ رہے ہیں۔گلوکار …
ایکتا کپور نے راج کمار راؤ کی شادی میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتادی
دہلی: معروف بالی ووڈ فلمساز ایکتا کپور نے اپنے قریبی دوستوں اداکار راج کمار راؤ اور پترلیکھا کی شادی اور چندی گڑھ میں ان کے ولیمے کی تقریب میں اپنی غیر موجودگی کی وجہ بتادی۔ایکتاکپور نے فوٹواینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراس نوبیاہتےجوڑے کو شادی کی مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے شادی میں اپنی غیر موجودگی کی وجہ بتاتے ہوئے …
بھارتی اداکارائیں جو کاروباری شخصیت بھی ہیں
دہلی : بھارتی فلم انڈسٹری کی متعدد فنکارائیں اداکاری سمیت زندگی کے دیگر شعبوں سے بھی منسلک ہیں جن میں سیاست، کھیل سمیت کاروبار بھی شامل ہے۔بالی ووڈ سے تعلق رکھنے والی مشہور 9 اداکارائیں جو منجھی ہوئی اداکارہ ہونے سمیت کامیاب کاروباری شخصیت بھی ہیں، ان میں سر فہرست پریانکا چوپڑا ہے۔ پریانکا چوپڑا ناصرف اداکاری بلکہ کاروبار بھی …
ترگت الپ پاکستانی مداحوں کی محبت کے مشکور
استنبول: شہرہ آفاق ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں ترگت الپ کا اہم کردار ادا کرنے والے ترک اداکار جینگیز جوشقون نے اپنے پاکستانی مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔جینگیز جوشقون نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے دورۂ پاکستان کی چند یادگار تصاویر شیئر کی ہیں۔ انہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئےلکھا کہ ’وہ پاکستانیوں کی جانب …
عرفان خان کی خواہش ادھوری رہ گئی؟ اہلیہ نے بتادیا
دہلی : بالی ووڈ کے سابق لیجنڈری اداکار عرفان خان کی اہلیہ ستاپا سکدر نے شوہر کی ادھوری خواہش کے بارے میں مداحوں کو بتادیا۔عرفان خان کی اہلیہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر اداکار کی سال 2017 کی پُرانی پوسٹ شیئر کی جس میں اُنہوں نے اپنی فلم ’قریب قریب سنگل‘ کا پوسٹر شیئر کیا تھا۔اداکار …
میں بغیر چھالیا میٹھا پان کھاتی ہوں، منشا پاشا
اسلام آباد : اداکارہ منشا پاشا نے کہا ہے کہ میرے شوہر جبران ناصر سوری کہنے میں دیر نہیں لگاتے، میں نے جہیز نہیں دیا، اپنے گھر کے لیے خود چیزیں خریدنا الگ بات ہے۔ٹی وی پروگرام جشن کرکٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ منشا پاشا کا کہنا تھا کہ میں بغیر چھالیا میٹھا پان کھاتی ہوں۔ پروگرام میں شریک …
عائشہ عمر کے بعد شعیب ملک کا ہانیہ کیساتھ فوٹو شوٹ وائرل
اسلام آباد: قومی کرکٹر شعیب ملک کا اداکارہ عائشہ عمر کے بعد ہانیہ عامر کے ساتھ بھی فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف تیز ترین ففٹی کرنے والے قومی کرکٹر شعیب ملک کا حال ہی میں عائشہ عمر کے ساتھ بولڈ فوٹو شوٹ وائرل ہوا تھا …
سنجیو کمار کی شادی نہ ہونے کی وجہ قربانی دینے والی بیوی کی خواہش تھی، ہیما مالینی
دہلی : بالی ووڈ کی معروف اور سینئر اداکارہ ہیما مالینی نے ایک بار کہا تھا کہ آنجہانی سنجیو کمار ہر قسم کی قربانی دینے والی بیوی چاہتے تھے اور یہی وجہ تھی کہ وہ زندگی بھر شادی نہ کرسکے اور ایسے ہی اس دنیا سے چلے گئے۔ ہیما مالینی اور سنجیو کمار کے درمیان ایک زمانے میں رومانس کا …