انقرہ: ترکی میں ہزاروں ڈاکٹرز نے استعفیٰ دیدیا ہے جس کے باعث ملک میں ادویات کی قلت کے بعد اب ڈاکٹرز کے بحران کا بھی سامنا ہے۔ترک میڈیکل ایسوسی ایشن کے مطابق محکمہ صحت کے تحت اسپتالوں میں ہزاروں ڈاکٹرز نے استعفیٰ دے دیا ہے جس کے باعث ملک میں ادویات کی قلت کے بعد اب ڈاکٹرز کے بحران کا …
شین وارن موٹر سائیکل حادثے میں زخمی ہو گئے
ملبورن : آسٹریلوی میڈیا کے مطابق لیگ اسپنر شین وارن موٹر سائیکل حادثے میں زخمی ہو گئے ہیں، گزشتہ روز پیش آنے والے موٹر بائیک حادثے میں شین وارن کا پاؤں ٹوٹتے ٹوٹتے بچ گیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق 52 سالہ شین وارن اپنے بیٹے جیکسن کے ساتھ 300 کلو وزنی موٹر سائیکل چلا رہے تھے، حادثے میں شین وارن …
برطانیہ میں سمندری طوفان “آرون” نے تباہی مچا دی،ایک لاکھ سے زائد گھروں میں بجلی منقطع
لندن: برطانیہ میں سمندری طوفان “آرون” نے تباہی مچا دی،ایک لاکھ سے زائد گھروں میں بجلی منقطع برطانیہ میں طوفان ’آرون‘ نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں تین افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھےجبکہ ایک لاکھ سے زائد گھروں میں بجلی منقطع ہو گئی ہے ،دوسری طرف میٹ آفس نے طوفانی ہواؤں کے ساتھ ہونے والی برفباری کے نتیجے …
سام سنگ کا اپنی آئیکونک فون سیریز ختم کرنے پر غور
سام سنگ کے گلیکسی نوٹ چند مقبول ترین اسمارٹ فونز میں سے ایک ہے جس نے بڑی اسکرین والی ڈیوائسز کو دنیا بھر میں مقبول کیا۔ پہلا گلیکسی نوٹ 5.3 انچ اسکرین کے ساتھ تھا جو آج تو چھوٹا محسوس ہوتا ہے مگر اس دور میں سب سے بڑا تھا جس کے ساتھ اسٹائلوس یا ایس پین کی شکل میں …
امریکہ نے روس کے 27سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا
واشنگٹن: امریکہ نے روس کے 27 سفارت کاروں کے ویزوں میں توسیع سے انکار کرتے ہوئے 30 جنوری تک ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔ امریکہ میں روس کے سفیر اناتولی انتونیوف نے میڈیا کو بتایا کہ 27 روسی سفارت کاروں اور ان کے اہل خانہ کو امریکہ سے واپس روس جانے کا کہہ دیا گیا ہے جس کے …
بزنس ٹو بزنس پروگرام پر پاک چین اتفاق
اسلام آباد:بزنس ٹو بزنس پروگرام پر پاک چین اتفاق. پاکستان اور چین کے درمیان بزنس ٹو بزنس پروگرام و دیگر امور پر اتفاق ہوا ہے۔ وزیر مملکت و سرمایہ کاری بورڈ (بی او آئی) کے چیئرمین محمد اظفر احسن نے ملاقات کیلیے آئے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ سے گفتگو کی اور پاکستان میں چین کی سرمایہ …
میکسیکومیں بس حادثہ، 19افراد ہلاک
میکسیکوسٹی: میکسیکومیں بس حادثہ، 19افراد ہلاک. میکسیکومیں بس حادثے میں 19افراد ہلاک اور30سے زائد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب وسطی میکسیکو کی ہائے وے پرسفرکرنے والی بس بریک فیل ہونے کی وجہ سے بے قابو ہوکرایک گھرمیں جاگھسی۔ میکسیکوکے حکام کا کہنا تھا کہ بس کے مسافرمذہبی تقریب میں حصہ لینے کے لئے ایک …
ایران میں پانی کی تقسیم پر ہنگامے
تہران: ایران میں پانی کی تقسیم کے حکومتی فارمولے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے شہراصفہان میں ہزاروں افراد نے حکومت کی واٹرمینجمنٹ پالیس کے خلاف مظاہرہ کیا۔ پانی کی قلت کی وجہ سے خشک ہونے والے دریا پرہزاروں افراد جمع ہوئے اورحکومت سے پانی کی تقیسم کی پالیسی واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ …
جنوبی افریقہ، کورونا کی نئی قسم تیزی سے پھیلنے کا انکشاف
کیپ ٹائون : جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے تیزی سے پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے۔سائنسدانوں اور طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ نئے ویرینٹ پر ویکسین کا زیادہ اثرنہیں ہورہا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق صورتحال پر غور کے لیے عالمی ادارہ صحت نے ہنگامی اجلاس بلالیا ہے۔ دوسری جانب برطانیہ نے 6 افریقی ممالک کو آج …
مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کے قتل کیخلاف ہڑتال کا دوسرا روز
سری نگر :ـ مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کے قتل کیخلاف ہڑتال دوسرے روز بھی جار ی ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ سے حیدر پورہ اور رام باغ سانحات کی عالمی عدالت انصاف سے غیر جانبدارانہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔کشمیر میڈیاسروس کےمطابق مقبوضہ وادی میں دکانیں اور تجارتی مراکز بندہیں ، سڑکوں پر گاڑیوں کی آمدورفت …