اسلام آباد : بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے تصدیق کی ہے کہ ان کی زندگی پر فلم بنائے جانے سے متعلق کام ابتدائی مراحل میں ہے۔ثانیہ مرزا اس سے قبل اپنی زندگی پر بولی وڈ فلم بنائے جانے کی تصدیق بھی کر چکی ہیں، تاہم تاحال ان کی زندگی پر فلم یا …
لاہور نے اب تک ناقابل شکست رہنے والی ملتان سلطانز کو ہرا دیا
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں لاہور قلندرز نے ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست رہنے والی ملتان سلطانز کو 52 رنز سے مات دے دی۔ 183رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی ٹیم 20 ویں اوور میں130 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، صہیب مقصود 29 رنز بناکر نمایاں رہے۔ واضح رہے کہ …
اسلام آباد یونائیٹڈ کے ایلکس ہیلز نے پاکستان میں نیا دوست بنا لیا
اسلام آباد : پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل انگلش بیٹر ایلکس ہیلز نے پاکستان میں نیا دوست ڈھونڈ لیا ہے۔پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے کا لاہور میں آغاز ہو گیا ہے اور گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 42 رنز سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں چھٹی کامیابی …
پی ایس ایل 7 کے 16ویں میچ میں ملتان سلطانز نے نے پشاور زلمی کو باآسانی شکست دے دی۔
پی ایس ایل 7 کے 16ویں میچ میں ملتان سلطانز نے نے پشاور زلمی کو باآسانی شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سلطانز کی ٹیم سلطانز کی جانب ۔شان مسعود نے 68 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر کیچ آؤٹ ہوئے، ان کی اننگ میں 8 چوکے اور ایک چھکا شامل …
آسٹریلوی ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ منسوخ
سڈنی : کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم کا آئندہ ماہ ہونے والا دورہ نیوزی لینڈ منسوخ کر دیا گیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق نیوزی لینڈ بارڈر کنٹرول اور قرنطینہ کی ضروریات کے باعث سیریز منسوخ کی گئی ہے۔سیریز منسوخ ہونے کی ایک وجہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری سفری پابندیوں کو بھی بتایا جارہا ہے۔ …
پیٹ کمنز نے جسٹن لینگر کے استعفی پر خاموشی توڑ دی
سڈنی : آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے سابق ہیڈ کوچ جسٹن لینگر کے استعفی کے معاملے پر خاموشی توڑ دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ ٹیم کو مستقبل میں کوچنگ کے نئے انداز کی ضرورت ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ کوچنگ کے نئے انداز کے حوالے سے سپورٹ …
آسٹریلیا نے24سال بعد دورہ پاکستان کے لئے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا
کینبرا: دورہ پاکستان کے لئے آسٹریلیا نے 18 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔ پیٹ کمنز آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے24 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی 18رکنی ٹیسٹ ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ دورہ پاکستان میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے جبکہ نائب کپتان اسٹیواسمتھ ہوں …
پی ایس ایل7: جیسن روئےکی دھواں دار بیٹنگ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 15ویں میچ میں جیسن روئےکی دھواں دار بیٹنگ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے ہراکر ایونٹ میں دوسری فتح اپنے نام کرلی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جیسن روئے کی شاندار سنچری، جیمز ونس اور محمد نواز کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت 205 رنز کا ہدف 3 گیندوں …
مستقبل کے داماد کا سسر کو بولڈ، شاہد آفریدی کی بیٹیوں کے رد عمل کی ویڈیو وائرل
کراچی : پی ایس ایل 7 میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی اور شاہد آفریدی کی ایونٹ کے میچ کی ایک پرانی ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی یہ ویڈیو اس وقت کی ہے جب شاہد آفریدی کراچی کنگز اور شاہین شاہ آفریدی لاہور قلندرز کے لیے کھیل رہے تھے۔ اس میچ …
پاکستان سپر لیگ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 42 رنز سے شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 42 رنز سے شکست دے دی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے 14ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 42 رنز سے با آسانی شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے دیے گئے 178 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی …